۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024

Comment

You are replying to: .

Comments

  • M Amin Shaheedi PK 18:15 - 2019/12/19
    1 1
    سلام ۔ یہ خبر اپنی ویب سائٹ پر لگا دیجئے ۔ شکریہ امریکی بلاک کے ارکان سعودی اور امارات کی خارجہ پالیسی ہی پاکستان پر حکومت کرے گی: علامہ امین شہیدی اسلام آباد: سربراہ اُمت واحدہ پاکستان علامہ محمد امین شہیدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کے حالیہ سعودی عرب کے دورے اور ملائیشیا میں ہونے والی کوالالمپور کانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے: ’’عمران خان نے پاکستان کے عظیم قومی مفاد میں کوالالمپور کانفرنس میں شرکت سے معذرت کر کے امریکہ سمیت سعودیوں کی مزید خوشنودی حاصل کر لی، اب انتظار فرمائیے اور دیکھئے کہ سعودیوں اور اماراتیوں سے پاکستان کو مزید کیا کیا مراعات حاصل ہوتی ہیں۔" علامہ امین شہیدی نے ایک اور ٹوئٹ میں کہا: ’’کوالالمپور کانفرنس میں شرکت سے یو اے ای، سعودی عرب اور عمران خان کے واضح انکار اور دنیا کے اہم مسلم ممالک کے سربراہان کی اجلاس میں شرکت نےثابت کردیا کہ امریکی بلاک کے ان دو عرب ممالک کی خارجہ پالیسی ہی پاکستان پر حکومت کرے گی اور ہم امریکی غلاموں کی غلامی میں ہی چلیں گے، چاہے باقی سب مسلمان ممالک ناراض ہو جائیں۔" علامہ محمد امین شہیدی نے کوالالمپور کانفرنس کے حوالے سے مزید تبصرہ کرتے ہوئے کہا: " امریکی بلاک کے ہمارے خطے میں رکن ممالک سعودی عرب اور امارات کی خارجہ پالیسی ہی آئندہ پاکستان کی قسمت کا فیصلے کرے گی کیونکہ پاکستان ان دو ممالک کا مقروض ہے اور اس قرضہ کے عوض ہماری آزادی ان دونوں ممالک کے پاس گروی رکھی جاچکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے انہی کے ماضی کے ممدوح مہاتیر محمد کی کوالالمپور کانفرنس میں عدم شرکت، سعودیوں اور اماراتیوں کے ہاتھ مکمل بیعت اور اپنی مکمل وفاداری کے اعلان کے لئے ھمارے ملک کی دونوں طاقتور ترین شخصیات وزیر اعظم عمران خان اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر باجوہ نے مذکورہ دونوں مسلم برادر ممالک کا ایمرجنسی میں دورہ کیا اور کوالالمپور کانفرنس سے لاتعلقی کا ببانگ دہل اعلان کر کے اپنی خارجہ پالیسی کی سمت سے دنیا کو آگاہ کیا ہے۔ دونوں قومی راہنماوں نے یہ بھی بتا دیا کہ امہ سے مراد یہی دونوں ممالک ہیں اور جو ان ممالک continuedکے ساتھ نہیں، وہ امہ سے خارج ہے۔

    Site Answer: salam. please contact with our urdu page.

  • M Amin Shaheedi PK 18:17 - 2019/12/19
    0 0
    کہا جارہا ہے کہ پاکستان کے روشن اور تابناک مستقبل کے لئے دونوں مذکورہ ممالک پاکستان کو مزید بھیک سے نوازیں گے۔ پاکستانی قوم اپوزیشن والے عمران خان کی تقریروں کو اقتدار والے عمران خان کے عملی اقدامات سے جوڑ کر دیکھنے کے بعد سکتے کی کیفیت کا شکار ہے کہ نہ جائے رفتن نہ پائے ماندن۔" ایڈمن ابلاغ نیوز

    Site Answer: salam. please contact with our urdu page.

  • naqvi ZA 16:11 - 2020/01/03
    0 0
    امام حسین علیہ السلام کے پیروکاروں کے لیے جنرل سلیمانی کی شہادت قابل تحمل ہے؛ علامہ محمد امین شہیدی اسلام آباد: امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے ایرانی القدس فورس کے سربراہ میجرجنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے متعلق ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ درد اور دکھ اپنی جگہ، لیکن جس قوم کے امام حسین علیہ السالم ہوں اُس قوم کے لیے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت قابل تحمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزاحمت کا راستہ، مقصد اور نظریہ زندہ ہے اور ہمارے سربلند علمبردار فرزندِ علی (ع)، امام سید علی خامنہ ای موجود ہیں تاہم راہ ظہورِمہدویت میں ہر حسینی ایسی شہادت کے لیے تیار ہے۔ pls publish this news

    Site Answer: salam. please contact with our urdu page.

  • Damir RU 20:18 - 2020/01/25
    0 0
    Salam Aleicum my name is Damir, journalist-freelancer from Russia. https://www.tehrantimes.com/search?lang=en&l=&a=0&q=Damir+Nazarov&pageSize=10&alltp=true&allpl=true&allty=true I have question, i send letter for grand Ayatollah Mesbah Yazdi, but no answer, how do I know if the letter reached the Ayatollah?

    Site Answer: alaikomussalam refer to Ayatollah Mesbah's site. https://mesbahyazdi.ir/en

  • Pink T. CA 18:37 - 2020/02/27
    0 0
    I have a question. So if a Halal food is made on the same surface (like in a pot) as Haram food was previously prepared, and the surface was not washed, would it make that Halal food Haram? اگر غذای حوالی در جایی که قبلا غذای حرام سرخ یا پخته شده آماده شود، آیا آن خوراک حلال، حرام می‌شود؟

    Site Answer: if you mean from haram, najis, yes it should be washed, then reused.

  • hafizullah hussain IN 06:37 - 2020/04/05
    0 0
    I would like say that i am Hafizullah from Kashmir India ,I want to send news to ur website & Fb . Pls send details how can i send any emaiil or Whatsup No then send me
  • Hafizullah IN 06:39 - 2020/04/05
    0 0
    would like say that i am Hafizullah from Kashmir India ,I want to send news to ur website & Fb . Pls send details how can i send any emaiil or Whatsup No then send m
  • Ali GB 08:12 - 2020/07/13
    0 0
    سلام از خدمت تون سوالی داشتم. این ایمیل چک می شود؟

    Site Answer: علیکم السلام. بله از این به بعد

  • امیرحسین مهدوی IR 12:12 - 2020/09/07
    0 0
    سلام سایت تدوین کتب حوزه های علمیه چرا بسته هست تا کی اینطوریه؟
  • Zainab IN 22:31 - 2020/09/12
    1 0
    I like to study islamic studies I like know more about Islam I heard that qum is the excellent University for islamic studies
  • ایڈمن ابلاغ نیوز PK 14:22 - 2020/09/26
    0 0
    i need your email address for sending urdu files. thanks

    Site Answer: salam. please refer to our urdu page.

  • ایڈمن ابلاغ نیوز PK 14:30 - 2020/09/26
    0 0
    فرقہ واریت کوپروان چڑھانےوالےافراد کےمقابلہ میں معتدل علمائےکرام کوسامنےآناہوگا: علامہ امین شہیدی اس وقت عالمی سیاست کےمنظرنامہ میں مسئلہ فلسطین پوری دنیاکی توجہ کامرکز بن چکاہے۔اسرائیل،امریکہ اوران کی ہم نوالہ و ہم پیالہ عرب ریاستیں GreaterIsrael کےمنصوبہ پرمل کر کام کررہی ہیں۔عرب پٹھوریاستوں نےامن معاہدہ کےذریعہ اسرائیل سےسفارتی وتجارتی تعلقات بحال کرنے کااعلان کیاہےجس کی وجہ سےفلسطین اوراس کی تحریک آزادی کےحامی ممالک شدیدغم و غصہ میں ہیں۔عالم اسلام کی مسئلہ فلسطین سےتوجہ ہٹانےکےلئے خطہ کے چند ممالک میں فرقہ وارانہ فضاقائم کی گئی ہے۔اسلامی جمہوریہ پاکستان بھی اس صورتحال سےمتاثرہواہےاورگذشتہ کئی ماہ سےمذہبی منافرت اورتعصب پھیلانے والی قوتوں کی زدمیں ہے۔ امت واحدہ پاکستان کےسربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمدامین شہیدی نےاس سیاسی منظرنامہ پر تفصیلی گفتگوکی جوہم اپنے محترم قارئین کی خدمت میں پیش کررہے ہیں۔ سوال: فرقہ واریت کی موجودہ لہر کے پسِ پشت کون سےمحرکات اور عوامل کارفرماہیں؟ جواب: فرقہ واریت کی موجودہ لہرکا تعلق بین الاقوامی سیاسی منظرنامہ میں ہونے والی تبدیلیوں سے ہے۔چونکہ امریکہ GreaterIsrael کےمنصوبہ پر عمل پیرا ہے، لہذااس منصوبہ کی تکمیل کےلئے وہ عرب پٹھو ممالک سےاسرائیل کی حیثیت منوانے میں مصروف ہے۔ دوعرب ممالک "امن معاہدہ" کے نام پراسرائیل کوقبول کرچکےہیں جبکہ باقی پٹھواسی قطارمیں کھڑےہیں۔مسئلہ فلسطین جوعالمِ اسلام کا حساس ترین موضوع ہے،کوپسِ پشت ڈالنے،عالمِ اسلام کی خواہشات کے برعکس اس کافیصلہ کرنےاوراس کےمستقل سیاسی حل کی تلاش کی کوششوں میں رخنہ ڈالنےکی غرض سےفرقہ وارانہ فضاکوقائم کیاگیا۔شیعہ سنی کا مسئلہ فلسطین پرمشترکہ مؤقف ہےاور وہ فلسطینی مسلمانوں کی جدوجہدِآزادی کی بھرپورحمایت کرتے ہیں؛اس لئےان کو آپس میں دست و گریباں کرنےکی سازش کی گئی ۔ پاکستان،انڈیااورچندعرب ممالک میں فرقہ وارانہ مسائل کوبڑھاوادیاگیاتاکہ لوگ ان مسائل میں الجھےرہیں ؛عرب ممالک باآسانی اسرائیل کوتسلیم کرلیں اور مکتبِ تشیع ان کا اصل مسئلہ اورہدف بن جائے۔حال ہی میں امامِ کعبہ نے اپنےجمعہ کےخطبہ میں اسرائیل کو اپنادوست وخیرخواہ قراردیاہے،اس سےقبل وہ برسرِمنبراہلِ تشیع کی توہین کرتےرہےہیں تاکہ لوگ شیعہ برادری سےدُوراورمتنفرہوجائیں۔ یہ سب اچانک نہیں ہوابلکہ ایک سال

    Site Answer: salam. please contact with our urdu page.

  • ایڈمن ابلاغ نیوز PK 16:57 - 2020/10/09
    0 1
    کالعدم جماعتوں کا مذموم حربہ اور تکفیریت کا لغو پروپیگنڈہ اربعینِ حسینؑ پرزمین بوس ہو گیاہے: علامہ امین شہیدی راولپنڈی: اربعین کے مرکزی جلوس سے امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی نےخطاب کرتےہوئےکہاکہ دنیا کی کوئی طاقت ہمیں عزاداری سے نہیں روک سکتی۔کالعدم جماعتوں کے مذموم حربے اور تکفیریت کا لغو پروپیگنڈہ آج زمین بوس ہو گیاہے۔مذہبی منافرت کا پرچار کرنے والی یزیدیت پرست قوتیں جو حسینیت کو محدود کرنا چاہتی تھیں ،آج آکر دیکھ لیں کہ پاکستان کے کونے کونے میں یاحسین ؑکی صدائیں بلند ہو رہی ہیں۔آج ہر گلی ہر محلہ"کل ارض کربلا"کا منظر پیش کر رہا ہے۔آج کا اربعین اس عزم کا اظہار ہے کہ ارض ِپاک میں ناصبیت کے لیے کوئی گنجائش نہیں۔حسینیت عشق کے معراج کا وہ جذبہ ہو جو دبانے سے مزید ابھر کر سامنے آتا ہے۔امام حسین علیہ السلام کسی مخصوص مسلک کی میراث نہیں ہیں۔ ہر باشعور بشر اور ہر وہ دل جس میں نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت موجود ہے، اسے امام عالی مقام اور ذکر امام حسین علیہ السلام سے محبت ہے۔انہوں نےکہاکہ حسینیت فقط گریہ و زاری کا نام نہیں بلکہ عزاداری کے ساتھ ساتھ امام حسین علیہ السلام کی پیروی کرتے ہوئے ہر دور کے یزید کو للکارنے کا نام ہے۔ہم کربلائی فکر کے پیروکار ہیں۔ ہمیں یزیدی، نمرودی اور شدادی قوتیں کبھی سرنگوں نہیں کر سکتیں۔دنیا بھر کے حق پرست آج عالمی استکبار و استعمار اور طاغوت کے خلاف برسرِپیکار ہیں۔اُن کا عزم و حوصلہ ہمیشہ کی طرح آج بھی اٹل اور مضبوط ہے۔حُسینیت حق کا ساتھ دینے کا نام ہے، جو کوئی باطل کا سامنا کرنے سے کترائے وہ کبھی حُسینی نہیں ہو سکتا۔انہوں نےکہاکہ ملتِ تشیع نے ہمیشہ اپنے عمل سے یہ ثابت کیا کہ وہ پُرامن قوم ہے۔جلوسِ عزا میں لاکھوں عزادار شریک ہوتے ہیں لیکن کبھی کسی بھی مقام پر ایک پتے کو بھی آنچ نہیں پہنچتی۔یہی ہمارے مہذب اور باشعور ہونے کی سب سے بڑی دلیل ہے۔

    Site Answer: salam. please contact with our urdu page.

  • ایڈمن ابلاغ نیوز PK 01:40 - 2020/12/07
    0 0
    سلام ۔ امت واحدہ پاکستان کی طرف سے یہ اعلامیہ اردو اور انگریزی میں شائع کر دیں۔ شکریہ شہیدمحسن فخری زادہ کی شہادت عالمی استعمارکی طرف سےتوحیدی طاقتوں کا راستہ روکنےکی گھناؤنی سازش ہے: علامہ امین شہیدی اسلام آباد: اُمتِ واحدہ پاکستان کےسربراہ علامہ محمدامین شہیدی نے ایرانی سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت پر گہرےدکھ اوررنج کا اظہار کیاہے۔اُمتِ واحدہ پاکستان کی طرف سےجاری کردہ اعلامیہ میں علامہ امین شہیدی نے کہاہےکہ شہیدڈاکٹرمحسن فخری زادہ کی المناک شہادت تمام امتِ مسلمہ کےلئےگراں ہےکیونکہ وہ ایک ممتاز جوہری سائنسدان ہونےکےساتھ ساتھ عالمِ اسلام کا سرمایہ بھی تھے۔اُن کی عظیم شہادت کومحض ایک فردکی شہادت قرار نہیں دیاجاسکتا؛دراصل یہ عالمی استعمارکی طرف سےاسلام اورتوحیدی طاقتوں کا راستہ روکنےکی ایک اور گھناؤنی سازش تھی۔شہیدفخری زادہ کی شہادت ہمارےلئےفخر کا باعث ہےجوہمیں کربلا کےشہداءکی طرف سےبطورمیراث عطاہواہے۔اگرکربلانہ ہوتی توہم ہمیشہ اپنےپیاروں کی شہادت پربےچین ہوتے،لیکن کربلامیں حُسین ابنِ علیؑ کی شہادت نےہمیں بتایاکہ اسلام وہ گرانقدرسرمایہ ہےکہ جس کی خاطرحُسین ابنِ علیؑ جیسی عظیم شخصیت بھی شہیدہونےکےلئے بیتاب نظرآتی ہے۔جب علی ابن ابی طالبؑ اورحُسین ابنِ علیؑ نےحق کابول بالا کرنےکےلئےشہادت کوچُناتوپھرہمیں بھی دین کی سربلندی کےلئے جامِ شہادت نوش کرنےکےلئےتیاررہناچاہیے۔ چونکہ ڈاکٹرمحسن فخری زادہ میں ایک شہیدمیں پائی جانےوالی تمام خصوصیات موجود تھیں اوروہ شہادت جیسے عظیم رُتبہ کوپانےکےلئےہمہ وقت تیارتھے،اسی لئےانہوں نےاِس دیرینہ آرزوکوپالیا۔وہ اِس پاکیزہ خواہش کا اظہاروقتًافوقتًاکرتےرہتےتھےاوریقینًاوہ اس اعلی مقام کےمستحق تھے۔ہم جیسےحیات لوگوں کوفکرمندہوناچاہیےکہ اتنےمعززلوگ اعلی اہداف کےحصول کےلئےجامِ شہادت نوش کرچکے،لیکن ہم اِس عظیم رتبہ سےابھی تک محروم ہیں۔پس ہمیں بھی دین کی خاطراپنی ہستی قربان کرنےکےلئےہمہ وقت تیاررہناچاہیے۔ اس بات کا مطلب یہ نہیں ہےکہ خداکی راہ میں قتل ہوجانےکےبعداستعماری وجابرطاقتوں کےلئےراستہ کھلاچھوڑدیاجائے۔شہیدڈاکٹرمحسن فخری زادہ کی المناک شہادت کاانداز یہ بتاتا ہےکہ اسرائیل کےساتھ امریکی اوریورپی طاقتوں نےبھی اپنےتمام وسائل کو بروئےکارلاتے ہوئےاس عظیم انسان کو شہید کرنے کی گھناؤنی سازش کی۔اگرچہ یہ طاقتیں اپنےمذموم مقصدمیں

    Site Answer: salam. please contact with our urdu page.

  • Admin Iblagh News PK 01:55 - 2020/12/07
    0 0
    Chairman Ummat-e-Wahida Pakistan Allama Muhammad Amin Shaheedi has offered his condolence on the martyrdom of renowned Iranian scientist Shaheed Mohsen Fakhrizadeh. In a press release from Ummat-e-Wahida Pakistan, he said: We are deeply grieved on the martyrdom of Dr. Mohsen Fakhrizadeh. With keen intellect and profound commitment to the welfare of his country, the services of Dr. Fakhrizadeh as a nuclear scientist will always be remembered. His martyrdom can not be regarded as an individual’s sacrifice but in the best interest of Muslim world as a whole. The colonial powers have attempted to prevent Iran from working on its peaceful nuclear programme through the assassination of Dr. Fakhrizadeh. Hence, we feel proud and satisfaction on his martyrdom because true believers are always stimulated with the historic event of Karbala and moreover what Ali Ibne Abi Talib (as) and Hussian Ibne Ali (as) did for the accomplishment of Islam and chose martyrdom. Dr. Mohsen Fakhrizadeh had possessed all the characteristics of a martyr and reached the degree of excellence by sacrificing his life for a great cause. Now it is us, who should be persuaded with such inspiration and get ready to lay our life at any time. Not only Israel but America and Europe as well plotted the assassination conspiracy of Dr. Mohsen Fakhrizadeh and used all possible resources for such a hideous crime. These powers are apparently successful in their malicious plan but the history is evident that the sacrifice of a patriot brings savagery to its end. We hope that Iran will continue with its peaceful atomic programme and progress in educational, industrial and scientific fields despite of all unjust sanctions. I offer my sincere condolences to Hujjat Allah Al-Mahdi (as), His worthy deputy Ayatollah Syed Ali Khamenei, Iranian nation and the family of Dr. Mohsen Fakhrizadeh on his tragic martyrdom. I wish that we could also contribute the same as Dr. Fakhrizadeh did to restrict the colonial powers.
  • ایڈمن ابلاغ نیوز PK 01:02 - 2020/12/15
    0 0
    تمام معتدل علماء کرام، مشخص اہداف کے حصول کے لئے پُرعزم ہیں: علامہ امین شہیدی اسلام آباد: امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی کی سربراہی میں مختلف مکاتبِ فکر کے علماء کرام اور نمائندوں کا اجلاس ہوا جس میں امتِ مسلمہ کو درپیش مسائل کو اُجاگر کرنے، سماجی و معاشرتی مسائل کے حل اور فورم کے دائرہ کار کو وسیع کرنے پر گفتگو ہوئی۔ اجلاس میں حاجی ابو شریف، مولانا عامر صدیق، مولانا محمد امیر زیب، مفتی سید ابرار حسین بخاری ، مولانا عباس وزیری، مفتی شعیب مذنی، علامہ سخاوت قمی، عمار حیدر اور منتظر مہدی نے شرکت کی اور میٹنگ کے ایجنڈہ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اجلاس کے آغاز میں علامہ محمد امین شہیدی نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایک ایسے موثر فورم کی ازحد ضرورت ہے جس میں مشخص اہداف کے ساتھ معاشرے کی مثبت طاقتوں کو اپنے حق میں استعمال کیا جائے۔ ان اہداف کے حصول کے لئے ہمیں اپنے ہم فکر لوگوں کو جمع کر کے انہیں سرگرم کرنے کی ضرورت ہے۔ محترم حاجی ابو شریف نے اِس بات پر زور دیا کہ موجودہ حالات میں ایک فعال اجتماعی پلیٹ فارم کی ضرورت ہے جہاں تمام مسائل کے حل کے لئے فعال علماء اپنا کردار ادا کریں جو معاشرے کے زندہ موضوعات میں موثر ہوں۔ مولانا عامر صدیق نے عالمِ اسلام اور پاکستان کے معاشرتی مسائل کے حوالے سے بڑے اکابر سے روابط کی ضرورت پر زور دیا۔ مفتی سید ابرار حسین بخاری نے کہا کہ نوجوانوں کو اسلامائزیشن میں مصروف رکھنے اور سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے پیغام کو دنیا کے کونے کونے میں پھیلانے کی ضرورت ہے۔ مولانا عباس وزیری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ضروری ہے کہ اہداف کے حصول کے لئے تمام مکاتبِ فکر کے علماء کو قریب لایا جائے۔ مولانا سخاوت علی قمی نے تمام شرکاء کے نقطہ نظر سے اتفاق کرتے ہوئے فلسطینیوں کے حقوق غصب کرنے پر اسرائیل کے خلاف آواز بلند کرنے اور اجتماعی شعور بیدار کرنے پر زور دیا اور کہا کہ ضروری ہے کہ مختلف مکاتبِ فکر کے معتدل علماء کرام اور اہلِ دانش کو فعال کرنے کے ساتھ ساتھ فکری موضوعات پر نشستوں کا اہتمام کیا جائے اور ملاقاتوں کی تعداد اور کیفیت بڑھائی جائے۔ شرکاء نے فورم کے علاوہ مساجد میں بھی پاکستان کے بڑھتے ہوئے سماجی اور معاشرتی مسائل اور جرائم کی روک تھام کے حوالے سے آواز اٹھانے پر اتفاق کیا۔ اجلاس کے اختتام پر امتِ واحدہ پاکستا

    Site Answer: salam. please contact with our urdu page.

  • ASHFAQ YUSUF PATHAN CA 23:24 - 2020/12/17
    0 0
    Salam I have one question How many days al mustafa university send to student visa I am waiting to study in hawzah

    Site Answer: alaykomussalam http://www.miu.ac.ir/

  • Admin Iblagh News PK 10:05 - 2020/12/23
    0 0
    salam I need your email address. thanks

    Site Answer: amini6370@yahoo.com

  • قیصرعباس PK 07:35 - 2021/01/25
    0 0
    من طلبہ ی جامعتہ المصطفی قم ایران ھستم۔الان ساکن کشور خودم پاکستان ھستم۔من دربارہ امام زمان بر شبکہ مجازی یوتوب ویدیوز اپلود می کنم۔بنام کانال امام مھدی تی وی۔آیا من عکس موجود برسایت شما می توانم استفادہ کنم

    Site Answer: سلام. بله

  • Mukhtar Ahmad bhat IN 21:29 - 2021/02/01
    0 0
    Salam...may Allah bless u alll...behaq hazrat zahra a.s How to get ur daily popups..
  • Admin Iblagh News PK 15:47 - 2021/02/10
    0 0
    salam pls email me your email address. thanks

    Site Answer: amini6370@yahoo.com

  • ایڈمن ابلاغ نیوز PK 19:44 - 2021/03/06
    0 0
    پوپ فرانسس کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات آسمانی ادیان کے درمیان قربت ومفاہمت کی جانب ایک اہم قدم ہے: علامہ امین شہیدی امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس کے دورہ عراق کے دوران ان کی آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی سے ملاقات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آج پوپ فرانسس کی آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی سےملاقات اس بات کو واضح کرتی ہےکہ اسلام ایک پرامن اور تمام انسانوں کےحقوق کو تحفظ فراہم کرنےوالادین ہے۔ عالمی سیاست میں دو اہم مذہبی شخصیات کی ملاقات کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔امن کے قیام کے لئےا جتماعی کوشش ضروری ہے۔ پوپ فرانسس کی آیت اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات آسمانی ادیان کے درمیان قربت ومفاہمت کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ اسلام اور مسیحیت دونوں برائیوں کے فروغ، مظلوم انسانیت کے استحصال اور ظلم و استبداد کے شدید مخالف ہیں۔ امید ہے یہ ملاقات عالمی طاقتوں کو کمزوروں پر ظلم سے روکنے کے لئے مفید ثابت ہوگی۔

    Site Answer: salam. please contact with our urdu page.

  • ایڈمن ابلاغ نیوز PK 08:04 - 2021/03/17
    0 0
    1/2 وسیم رضوی آج کا ملعون سلمان رشدی ہے: علامہ امین شہیدی امتِ واحدہ پاکستان کےسربراہ علامہ محمدامین شہیدی نے متنازعہ شہرت کےحامل فلم ڈائریکٹروسیم رضوی کی قرآن کریم کی ٢۶آیات کےحوالہ سےمقامی عدالت میں رٹ دائرکرنےپربیان دیتے ہوئے کہا ہےکہ بھارتی ایجنسیز کےپےرول پر کام کرنے والے اورایک بدبو داراور سیاہ ماضی کےحامل بھارتی شہری مرتد وسیم رضوی نے ایک اور قبیح جسارت کاارتکاب کیاہے۔اس شخص نے قرآن کریم کی سچائی اور حقانیت کے خلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرکے٢۶ آیتوں کو قرآن کریم سے نکالنے کامطالبہ کیا ہے جو اِس مرتد کے بقول اللہ کی آیات نہیں اور ان آیات سے دہشت گردی کو فروغ ملتا ہے۔مکتبِ تشیع نے اس خباثت کے مقابلے میں بیداری، آگاہی اور شعور کا بھرپور مظاہرہ کیا اور اس معاملہ پر پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر کے تمام شیعہ علماء اور دانشور اکابر کے یکساں موقف اور بیانیہ نے اُس ہندو صیہونی گٹھ جوڑ اور سازش کو ناکام بنادیا ہے ،جس کی کامیابی کا خواب اسلام دشمن طاقتیں دیکھ رہی تھیں۔ انہوں نےمزیدکہاکہ وسیم رضوی کے باطل عقیدے اور اللہ کے کلام کی تردید کو ہر شیعہ فقیہ، مجتہد اور عالم، کُفر قرار دیتا ہےاور اسلام سے کھلی دشمنی سمجھتا ہے۔اسلام کے چہرہ کو مسخ کرنے کے لئے جو کردار اِس سے پہلے سلمان رشدی ملعون اور تسلیمہ نسرین ملعونہ نے ادا کیا ،وہی کردار آج وسیم رضوی ملعون ادا کررہا ہے اور ان سب ملعونوں کی پشت پر وہی طاقتیں کارفرما ہیں جو پوری دنیا میں اسلام کو دہشت گردی سے جوڑ کر اللہ کے دین کو نشانہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ وسیم رضوی آج کا سلمان رشدی ہے ۔جس طرح سلمان رشدی مسلمان نہیں تھا اسی طرح وسیم رضوی اسلام سے خارج ہے۔خوش آئند بات یہ ہے کہ بھارت میں اس مرتد کے اہلِ خانہ نے بھی اس سے اظہارِ براٴت کیاہے اور لکھنؤکی شیعہ مسلمان برادری نے بھی اس شخص کی پہلے سے معین کردہ قبر کی جگہ کو منہدم کرکے اس سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے۔یہ اللہ کی رحمت ہے کہ وہ شیطان کی سازش سے بھی اپنے مومن بندوں کو خیر فراہم فرما دیتا ہے،آج کے حالات میں اس سے بڑھ کر کیا خیر ہوگی کہ شیعہ سنی آپسی اتحاد اور آپس میں ایک اُمتِ مسلمہ بنے رہنے کے احساس سے قریب ہوئےہیں۔بحمد اللہ پوری دنیا میں پھیلے ہوئےمکتبِ تشیع کے تمام اکابر اور شیعہ برادری،قرآن ِکریم کے خلاف اس نجس اقدام پر وسیم رضوی کے خلاف متحد ہیں۔

    Site Answer: salam. please contact with our urdu page.

  • ایڈمن ابلاغ نیوز PK 08:05 - 2021/03/17
    0 0
    2/2 وسیم رضوی آج کا ملعون سلمان رشدی ہے: علامہ امین شہیدی لکھنؤ میں تحفظِ قرآن مجید کے نام سے ایک عظیم اجتماع بھی منعقد ہواہےجس میں شیعہ سنی دونوں مکاتب ِفکرکے علمائے کرام نے دو مومن بھائیوں کی طرح جمع ہوکر اِس فتنہ کے خلاف بھرپور کردار ادا کیاہے۔یہ بھی ان مسلمانوں پر اللہ تعالی کی رحمت کا مظہر ہے۔ پاکستان میں بسنے والے تمام شیعہ مسلمان بھی وسیم رضوی کے اس کافرانہ عمل سے براٴت کا اظہار کرتے ہیں۔ ہماری گزارش ہے کہ تمام مسلمان اپنی صفوں میں بھائی چارے، محبت اور وحدت کی فضاقائم رکھیں کیونکہ ہم اتحاد اور یکجہتی کے ذریعہ سے ہی ایسے یہودی و ہندوانہ فساد اور سازش کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔

    Site Answer: salam. please contact with our urdu page.

  • ایڈمن ابلاغ نیوز PK 09:27 - 2021/03/19
    0 0
    1/5 شہید غازیؑ تحریر:سائرہ نقوی شعبان المعظم واقعہ کربلا کے عظیم کرداروں کی ولادت کا مہینہ ہے۔ ٤شعبان سالار کربلا حضرت عباس علمدارعلیہ السلام کا یومِ ولادت ہے۔ حضرت عباس علیہ السلام، امام علی علیہ السلام اور بی بی فاطمہ ام البنین سلام اللہ علیہا کے فرزند ہیں، اس نسبت سے آپ ہاشمی و کلابی تھے۔ امام علی علیہ السلام جانتے تھے کہ ان کے فرزند حسین علیہ السلام کربلا میں حق و باطل کے معرکہ میں شہید ہوں گے، اس لئے آپ علیہ السلام نے ارادتًابی بی ام البنین ؑکو شادی کے لئے منتخب کیا تاکہ ان سے دلاور فرزند پیدا ہوں۔ یہ معززخاتون بہادروں کی قبیلہ "بنی کلاب" سے تعلق رکھتی تھیں، خدا نے انہیں چار فرزند عطا کیے جو کربلا میں امام حسین علیہ السلام کی معیت میں شہید ہوئے۔ اس قدر جاندار نسب رکھنے والے عباس علمدارعلیہ السلام کی شخصیت بھی کم اہم نہیں۔ اسے خاندان اہل بیت علیہم السلام کی کرامت کہا جاسکتا ہے کہ اس خاندان کی ہر اکائی منفرد اور دوسرے سے ممتاز ہے۔ نام، کنیت اور لقب حضرت عباس علمدارعلیہ السلام کا نام "عباس" ہے جس کے معنی چیر پھاڑ کرنے والے شیر کے ہیں۔ آپؑ"ابوالفضل" کی کنیت سے مشہور ہیں کیونکہ آپ کے بیٹے کا نام فضل تھا۔ آپؑ کی ایک کنیت "ابوالقربہ" بھی ہے جس کے معنی "ملازم مَشک" ہے۔ یہ کنیت آپؑ کو کربلا میں پانی کی مشک کی حفاظت اور اس کے پانی کو پیاسوں تک پہنچانے کی کوشش کی وجہ سے دی گئی ہے۔ آپؑ کے مشہور ترین القاب قمر بنی ہاشم، باب الحوائج، علمدار ، سقااور عبدصالح ہیں۔ شمائل حضرت عباس علیہ السلام آپؑ اس قدر وجیہ اور خوبصورت تھے کہ آپؑ کو قمر بنی ہاشم کہا جاتا ہے۔ آپؑ کا قد اتنا دراز تھا کہ جب گھوڑے پر سوار ہوتے پاؤں زمین سے آ لگتے تھے۔

    Site Answer: salam. please contact with our urdu page.

  • ایڈمن ابلاغ نیوز PK 09:28 - 2021/03/19
    0 0
    شہید غازی 2/5 فضائل حضرت عباس علیہ السلام حضرت عباس علمدارعلیہ السلام تقوی، علم و دانش اور آداب و اخلاق میں بلند مقام کے حامل تھے۔ آپؑ کی شخصیت سازی میں والدین اور برادر بزرگ امام حسین علیہ السلام نے اہم کردار ادا کیا۔ آپؑ کو اپنے بھائی سے بیحد عقیدت تھی۔ عباس علیہ السلام، اپنے بڑے بھائی کے لئے مثلِ علیؑ تھے۔ جس طرح علی علیہ السلام نے اپنے بھائی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حفاظت اور مشن کی تکمیل کے لئے ان کی حفاظت اور پیروی کی، اسی طرح عباس علمدارؑبھی مدینہ سے مکہ اور مکہ سے کربلا تک امام حسین علیہ السلام کے ہم رکاب رہے اور بالآخر دین کی بقا اور بھائی کی حفاظت کے لئے اپنی جان قربان کر دی۔ آپؑ کی منزلت و مقام کو آئمہ معصومین علیہم السلام نے بہت خوبصورت انداز میں بیان کیا ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: "میرے چچا عباسؑ گہری بصیرت اور مضبوط ایمان کے مالک تھے۔ انہوں نے امام حسین علیہ السلام کے حضور جہاد کیا اور اس نیک راستہ پر گامزن ہوکر شرف شہادت حاصل کیا۔"(١) ایک اور مقام پر فرمایا: "حضرت عباسؑ خدائے متعال کے نزدیک ایسا بلند مقام رکھتے ہیں کہ تمام شہداء (اولین و آخرین) قیامت کے روز آپؑ کا مقام حاصل کرنے کی تمنا کریں گے۔"(٢) علمی منزلت جناب عباس علمدارعلیہ السلام ایسے دانشمند تھے کہ جنوں نے کسی دنیاوی استاد کے سامنے زانوئے ادب تہہ نہیں کیاتھا کیونکہ آپؑ نے اپنے پدر بزرگوارحضرت امیر المومنین علیہ السلام اور اپنے بھائیوں سے اسرارِ الٰہی حاصل کئے تھے اور ان بزرگواروں کے پُر فیض دامن سے استفادہ کیا تھا۔اس بارےمیں امام علی علیہ السلام کافرمان ہے: "بےشک میرےبیٹے عباسؑ کو بچپن ہی میں اس طرح علم سے سیر وسیراب کیا گیا کہ جیسے پرندہ اپنے بچے کو دانہ بھراتا ہے۔"(٣)

    Site Answer: salam. please contact with our urdu page.

  • ایڈمن ابلاغ نیوز PK 09:29 - 2021/03/19
    0 0
    شہید غازی 3/5 احترام امام حسین علیہ السلام حضرت عباس علمدارعلیہ السلام کے آداب کی یہ کیفیت تھی کہ آپؑ امام حسین علیہ السلام کے پاس ایک غلام بن کر حاضر اور ان کی اطاعت میں مشغول رہتے اور ان کو ہمیشہ "یا ابا عبداللہ" ، "یابن رسول اللہ" اور "یاسیدی" کہ کر مخاطب کیا کرتے تھے۔ آپؑ نے سوائے یوم عاشور امام حسینؑ کو بھائی کہ کر مخاطب نہ کیا۔ شجاعت و دلاوری حضرت عباس علمدارعلیہ السلام بہادر ماں کے بہادر بیٹے تھے۔ آپؑ نے امام علی علیہ السلام کے ساتھ جنگوں میں شرکت کی جن میں آپؑ مثلِ شیرمخالفین پر حملہ آور ہوئے اور انہیں ہلاک کیا۔ آپؑ کی شجاعت کا یہ عالم تھا کہ شب عاشور جب اصحاب امام حسین علیہ السلام عبادت میں مصروف تھے تو آپؑ حفاظت کی غرض سے اپنے گھوڑے پر سوار ہو کر خیام کے گرد گشت کرتے رہے۔ شہادت حضرت عباس علمدار علیہ السلام کی ولادت کا بیان ان کی شہادت کے ذکر کے بغیر نامکمل ہے۔ آپؑ بیک وقت غازی ہیں اور شہید بھی۔ آپؑ کربلا کے پیاسوں کی آس تھے، غازی بن کر نہر کی طرف گئے اور شہید ہو کر خیموں کی طرف لوٹے۔ بقول شاعر: ہو کر شہید بھی یہ ہے غازی بنا ہوا حضرت عباس علمدار علیہ السلام کی شہادت اپنے بھائی امام حسین علیہ السلام کی خیر خواہی اور ان سے وفاداری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ روز ِعاشور آپؑ امام حسینؑ کے حکم پر ہی اہلِ حرم کے لئے نہر پر پانی لینے گئے، چونکہ آپؑ کا واحدہدف خیموں تک پانی پہنچانا تھا، اس لئے آپؑ پانی تک رسائی حاصل کرنے کے باوجود تشنہ لب لوٹے۔ یزیدی فوج نے آپؑ کو پانی خیموں تک پہنچانے نہ دیا اور آپؑ کے دونوں بازو قطع کردیے۔ آپؑ سر پر گرز لگنے کے نتیجے میں بالآخر شہید ہوئے۔

    Site Answer: salam. please contact with our urdu page.

  • ایڈمن ابلاغ نیوز PK 09:31 - 2021/03/19
    0 0
    شہید غازی 4/5 کسی بھی جنگ میں اہم ترین کردار اور لشکر کا محور و مرکز سپہ سالار ہوتا ہے۔ کربلا کے معرکہ میں حضرت عباس علمدار علیہ السلام مختصر سے لشکر کے سپہ سالار تھے۔حضرت عباس علیہ السلام کی حیاتِ مبارکہ کے مطالعہ کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کے فضائل اور مصائب میں کوئی فرق نہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ خدا نے آپؑ کو پیدا ہی امام حسین علیہ السلام کی نصرت اور اُن کے نام پر قربان ہونے کے لئے کیا تھا۔ جب آپؑ اس دنیا میں تشریف لائے تو سب سے پہلے امام حسین علیہ السلام کا چہرہ انور دیکھا۔ اُن کا لعابِ دہن آپؑ کی پہلی غذا تھی۔ اور جب سن ۶١ہجری میں امام حسین علیہ السلام نے دین کی حفاظت کے لئے قیام کیا تو یہ باب الحوائج حضرت عباس علیہ السلام ہی تھے جو اُن کی مختصر سی فوج کے سپہ سالار تھے۔ یقینًا یہ حضرت فاطمہ ام البنین سلام اللہ علیہا کی تربیت کا نتیجہ تھا کہ اُن کے چاربیٹوں عباس،عبداللہ،جعفراورعثمان علیہم السلام نے وقت کے امامؑ کے ساتھ وفاداری کابےمثال مظاہرہ کیا۔ خود حضرت ام البنینؑ بھی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے بچوں سے بے حد محبت کرتی تھیں۔ جب حضرت عباس علیہ السلام چھوٹے تھے تو ایک بار امام علی علیہ السلام نےعباسؑ کے بازوؤں کو چوما اور رونے لگے تو بی بی ام البنینؑ نے اُن سے رونے کی وجہ دریافت کی۔ امام علی علیہ السلام نے فرمایا :میرے اس فرزند کے دونوں بازو کربلا میں حسین علیہ السلام کی نصرت کرتے ہوئے قلم ہوں گے۔ اور ایسا ہی ہوا۔ روزِ عاشور نہ صرف عباس علیہ السلام اپنے آقا حسین علیہ السلام پر قربان ہوئے بلکہ اپنے تین کم سِن بیٹوں کی قربانی بھی پیش کی۔ اتنی عظیم قربانی کے باوجود بھی عباس باوفا مطمئن نہ تھے اور آخری سانسوں تک خیموں میں پانی پہنچانے کے لئے بیقرار رہے۔ آپؑ جب نہر پر پانی لینے اُترے تو دسترس کے باوجود پانی کا ایک قطرہ بھی ہونٹوں سے نہ لگایا اور اسے ہاتھ سے جھٹک کر اہلِ بیت علیہم السلام سے اپنی وفاداری کو ثابت کیا۔ بقول شاعر: مَشک دانتوں میں تھی پر ہونٹ نہ بھیگے تیرے!

    Site Answer: salam. please contact with our urdu page.

  • ایڈمن ابلاغ نیوز PK 09:31 - 2021/03/19
    0 0
    شہید غازی 5/5 حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا وہ دو عظیم خواتین ہیں کہ جنھوں نے اپنے جَری بیٹوں کو خدا کے دین پر قربان کر دیا۔ امام علی علیہ السلام کے ایک فرزند حسین علیہ السلام نے قربان ہو کر اپنے نانا کے دین کو بچالیا اور دوسرے بیٹے عباس علیہ السلام نے نانا کے دین کو بچانے والی ہستی پر خود کو قربان کر دیا۔ حضرت عباس علمدارعلیہ السلام کو خدا تعالی نے جنت میں حضرت جعفر طیار علیہ السلام کی طرح دو پَر عطا کیے ہیں جن کی مدد سے آپ پرواز کرتے ہیں۔آپؑ کامرقدکربلامیں ہےجہاں ہزاروں زائرین اپنی حاجت روائی کےلئےحاضری ہوتےہیں۔ شفاعتِ عباسؑ قیامت کے دن رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، امام علی علیہ السلام سے فرمائیں گے کہ فاطمہ سلام اللہ علیہاسے پوچھو کہ امت کی شفاعت و نجات کے لئے اس سخت وقت میں آپ کے پاس کیا ہے؟ تو جواب میں جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا فرمائیں گی: "اے امیرالمومنینؑ! ہمارے پاس (امت کی) شفاعت کے لئے میرے بیٹے عباسؑ کے دو کٹے ہوئے ہاتھ کافی ہیں۔"(٤) ١)امالی صدوق خصائل ج١ ص ۶٨ ٢)بحارالانوار٤٤/٢٩٨ ٣)اسرارالشھادۃص٣٢٤ ٤)معالی السبطین١/٢٧۶

    Site Answer: salam. please contact with our urdu page.

  • Bashir Ahmad Dar IN 03:36 - 2021/04/29
    0 0
    حضرت امام حسن ؓ مجتبیٰ کا مصالحانہ طرز عمل امت کےلیے مشعل راہ یوم ولادت پر حقانی میموریل ٹرسٹ کا خراج عقیدت سرینگر 28 اپریل: حقانی میموریل ٹرسٹ جموں و کشمیر نے نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسن ؓ کو ان کے یوم ولادت پر گلہاۓ عقیدت پیش کیے ہیں ٹرسٹ کے سر پرست اعلی سید حمید اللہ حقانی اور جنرل سکریٹری بشیر احمد ڈار نے سیدنا حضرت امام حسن ؓ مجتبیٰ کو گلہاۓ عقیدت پیش کرتے ہوۓ کہاکہ اہل بیت اطہار کی فضیلت و شان قران پاک کی مبارک آیات اور احادیث نبوی ﷺ سے واضح ہے حضور اکرم ﷺ کا فرمان مبارک ہے کہ خداوند میں ان دونوں سے محبت رکھتا ہوں تو بھی ان کو محبوب رکھنا‘‘ امام حسن مجتبیٰ (ع) نہایت شجاع اور بہادر ہونےکے ساتھ ساتھ غربا و مساکین کے والی تھے حضرت امام حسن علیہ السلام کو تقریباً آٹھ برس اپنے نانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سایہ عاطفت میں رہنے کا موقع ملا۔ رسالت مآبﷺ اپنے اس نواسے سے جتنی محبت فرماتے تھے اس کے واقعات دیکھنے والوں نے ہمیشہ یا درکھے۔ آپ ﷺ کا ارشاد گرامی کہ حسین علیہ السّلام وحسن علیہ السّلام وحسین علیہ السّلام جوانانِ بہشت کے سردار ہیں ان کی فضیلت کی دلالت کرتا ہے ’’ حضرت حسن ابن علی (ع) اخلاقی امتیازات اور بے پناہ انسانی فضائل کے حامل تھے۔ ایک بزرگ ، باوقار ، بردبار، متین، سخی، نیز لوگوں کی محبتوں کا مرکز تھے۔ حضرت امام حسن ؓ نے شر و فسار کا قلعہ قمع کرنے کی خاطر صلح جوٸ کے لۓ جوٕ اقدام سر انجام دیے وہ رہتی دنیا تک امت کےلیے مشعل راہ ہیں انہوں نے عصری حالات کا صیح تجزیہ کرکے مصالحانہ طرز عمل سے اعلیٰ بصیرت کا اظہار کیا جو کہ مسلمانوں کے زاتی و اجتماعی معاملات میں ہمیشہ کےلیۓ بہترین راہ عمل ہے حقانی میموریل ٹرسٹ سے وابستہ اداروں تحریک اسلامی جموں و کشمیر، ابن حقانی یوتھ فاونڈیشن ،دارلعلوم حقانیہ سویہ بگ ، دارلعلوم قریشیہ شیری بارہمولہ دارلعلوم سلطان العارفین ترچھل پلوامہ ، دارلعلوم شاہ ولی اللہ ست بونن کپوارہ اور دارلعلوم لبیک یا رسول اللہؐ سوپور کے منتظمین ، اساتذہ اور طلبا نے بھی نواسہ رسول ﷺ کی شان میں گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوۓ کہا ہے کہ امام حسن علیہ السّلام کی ایک غیر معمولی صفت جس کے دوست اور دشمن سب معترف تھے ۔وہ حلم کی صفت تھی

    Site Answer: salam. please connect with our urdu page.

  • Muhammad Saleh GB 06:50 - 2021/05/17
    0 0
    Asalam o alikum! I would like to inform the manager or the owner of this website hawzah news english that I am a student of AIU studying at Mominia school in Qom and I had Start writing articles on different topics from life of Ahl al bayt to political issues of today in English and I want from you to publish my article here if you think my articles are good. Thank you Regards.
  • دکتور مسعود زیدی US 12:02 - 2021/07/30
    0 0
    The following link is for Eid ul Adha/Interfaith Celebration for the Shiah center in Seattle, Washington USA. A similar event was post on this website two years ago. Please post this link on Hawza website. Thank you. Alhamdullillah, our Eid ul Adha/Interfaith celebration was a very successful event, attended by the County Sheriff and the State Representative Shelley Kloba and Shaykh Rasoul Naghavi. As usual, Sister Zahra and her team laid out a beautiful and delicious array of food including Husaynia's patented BBQ. The Everett Herald, Snohomish County's local News Paper covered the event as they did before. The following link will take you to the story. https://www.heraldnet.com/news/snohomish-islamic-societys-interfaith-celebration-draws-many/?fbclid=IwAR0TqaI84Ca8OZ6Vp-81JDDJEJxuTkZZjIVEAyhhJt23e1fxk6kVd6Yq8y8

    Site Answer: salam. your link dose not work.

  • Eckhart IR 07:54 - 2022/02/10
    0 0
    I have written an article against homosexuality in support of Paivi Rasanen who is prosecuted recently because of expressing Christian views on homosexuaity. Since I love Prophet Muhammad my article is full of Islamic hadith and Quran verses. I thought that you might like it and publish it How can I send my article to you?

    Site Answer: amini6370@yahoo.com

  • Syed Hassan Faizan Naqvi PK 22:10 - 2022/05/25
    0 0
    I want to take admission I Hawza Ilmiya so please guide what are the ways and procedures

    Site Answer: salam. http://www.miu.ac.ir/

  • Bakir Usman IR 17:39 - 2022/05/27
    0 0
    Aslm Alaikum warahmatoullah Good evening How are you I hope you are fine my god Reaward you bi haqqi Muhammad wa'ali Muhammad Am please if it's possible I want to visit your office I'm waiting for your response about Thank you Yours faithfully Bakir Usman

    Site Answer: Alaykomussalam Thanks a lot You are welcomed.

  • zulqarnain CA 00:48 - 2022/06/15
    0 0
    June 1, 2022 IN THE NAME OF ALLAH, THE BENEFICENT, THE MERCIFUL To Whom it May Concern Letter-24: How, when and where (Ahlul Bait/holy Prophet's People of the House) saved the 'Divine Empire' from total annihilation: 1. What is Karbala: The city’s (also known as Karbala-e-Mualla) religious significance derives from the Battle of Karbala (680 CE), a one-sided contest in which Hussain Ibn Ali (one of the holy Ahlul Bait), grandson of the Prophet Muhammad, and his small party were massacred by forces sent by the Omayyad Caliph Yazīd I. The battle for true Islam {Muhammad's Deen (Religion) based on Truth and Justice (Haq and Adl)} against induced deviations by the Omayyad (specifically Yazīd I) from its fundamental norms thereby infiltrating Injustice {(Zulm) into the (True Islamic concepts)} was decisively won by (Hussain Ibn Ali) at Karbala for ever. No wonder, commemoration of (Hussain Ibn Ali's) sacrifice at Karbala continues unabated since then to this day and age. > " Allah is well pleased with them and they are well pleased with Him>>>": Al-Quran: Chapter 30 (Bayyanah-98: 08) Refers to the likes of Hussain Ibne Ali at Karbala. 2. Urdu poetic tributes to the holiness of Hussain Ibn Ali (i) Gham ka ilaj iskey siva aur kuch nahin (There is only one way to get a relief from my Karbala related dreadful sorrow) Khake-Shifa hai meri dua aur kuch nahin (A Visit to the land of Khake-Shifa (Karbala) to pay tribute is my Wish) Ghurbat ki teez dhoop sey bachney ke siva (The time left after your duties towards earning your livelihood) Parhtey raho Hadith-e-Kisa aur kuch nahin (Spend it in recital of (Hidith-e-Kisa) unabated) {Reference:islamic-governance.com/highlighted-quranic-listing/highlighted-quranic-listing-22#Flag_3_The_People_of_the_House_(Ahlul_Bayt)_thoroughly_purified_by_Allah_Himself_Hadith-e-Kisa_(Ahzab-33_33) Mal-e-Kahdija, Zarbey Ali Sajdah-e-Hussain [ Khdijah's (holy Prophets first wife) wealth, Ali's sword's unique hit that killed Amr bin Abd Wudd {Batt
  • Firas Al Najim CA 09:12 - 2022/07/26
    0 0
    We at the Muslim Canadian Lobby have found a new fatwa today that is very deviant by the self proclaimed Marja3 in Canada that says that covering the hair is not mandatory for hijab. We would like a strong response from the religious clergy in the Islamic Republic of Iran. May Allah bless all your righteous efforts. Please and thank you https://www.facebook.com/305152962879158/posts/5384751844919219/?d=n Best regards, Firas Al Najim
  • Syed IN 18:10 - 2022/08/28
    0 0
    Salam alaikum

    Site Answer: alaykomussalam

  • Murtaza Karimjee US 21:06 - 2022/09/05
    0 0
    Hello, I am looking for the contact of Imam Hussein Shrine Board of Directors. Please can you assist me. I am from New York.

    Site Answer: Hello. https://imamhussain.org/english

  • Farah GB 03:51 - 2022/09/07
    0 0
    Bismillah Salaamun Alaykum, Insha'Allah this will find you well. I have saved some hadith from your website, but wanted to ask if I may please copy them and print them out for my personal use? Fi amanillah Farah

    Site Answer: Wa alaykomussalam. Feel free.

  • Ali karami IR 02:06 - 2022/09/10
    0 0
    Salāmunalaykum, have a good time, I'm a servant of the holy shrine of Imam Rezā (peace be upon him) and teacher of the knowledge of the ahlul-Bayt(A.S) Due to the approaching Arbaeen of Imam Hussain(a.s), I've prepared and edited a content about the connection between Ashūrā and Imam Zamān(aj), If you publish it on the Hawzah site or other spaces, I'll send it to you

    Site Answer: alaykomussalam. ok. thanks a lot. please send it to hewillappear@gmail.com

  • Ahmad Raza PK 04:54 - 2022/09/28
    0 0
    I need verification for one of the question asked to ayatollah jawadi amoli about elections in Pakistan
  • Syeda Nusrat Naqvi PK 09:21 - 2022/10/17
    0 0
    مجھے اپنے پروگرام کی رپورٹ پیش کرنی ہے رابطہ کیجے
  • MOHD MANZOOR ABBAS IN 08:32 - 2022/11/05
    0 0
    سلامٌ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ کی خدمت اقدس میں ایک سوال عرض ہے کی کیا عائشہ فاحشہ وزانیا ہے۔ اہل تشیع و اہل تسنن کی معتبر کتابوں جیسے صحیح بخاری و صحیح مسلم میں اس طرح کی حدیث کا ذکر ہے ہے جو عائشہ کو فاحشہ و زانیا قرار دیتی ہیں۔ مگر جب ہم نے اپنی مسجد کے مولانا سے اس بارے میں معلوم کیا تو انہوں نے واضح طور پر منع فرمایا۔ اگرچہ عائشہ فاحشہ و زانیا نہیں ہے تو عائشہ کی عصمت و طہارت کی کیا دلائل موجود ہیں۔ آغا،آپ کی خدمت میں ملتمس ہوں کہآپ اس پر واضح،وسیع و دقیق طور پر روشنی ڈالیں و مجھے ماکول جواب ارسال فرمائیں۔ آپ کی رائے، جواب، حکم و فتویٰ، کا منتظر محمد منظورعباس

    Site Answer: و علیکم السلام و رحمةالله https://ur.hawzahnews.com/

  • Vahid IR 09:41 - 2022/12/03
    0 0
    با سلام.یک شماره تماس از حوزه علمیه جبل عامل مورد نیاز است.تشکر
  • Benny Rustle GB 15:31 - 2022/12/15
    0 0
    Please could you advise on advertising and conversion of new members
  • Samuel Goulders GB 15:33 - 2022/12/15
    0 0
    Are there good places to prey and meet new friends locally?
  • Syed Amin Mousvi IN 16:53 - 2023/01/04
    0 0
    Asalam alaikum I want to work with this organisation from Jammu and Kashmir , I'm a journalist with 15 years of experience in English version. Kindly let me know if my service will suffice you . Regards Aga Syed Amin
  • Abubakar saidu NG 16:08 - 2023/04/26
    0 0
    Salam, sir my is quetion, i from Nigeria how can i join this hawza.
  • Abubakar saidu NG 16:12 - 2023/04/26
    0 0
    Salam, sir my is quetion, i from Nigeria how can i join this hawza.
  • Sayed Asaad Almusawi DK 16:43 - 2023/07/24
    0 0
    Salam Alaikum Wa Rahmatullah dear. I hope this message finds you well. My name is Sayed Asaad Almusawi, and I am a great admirer of the inspiring content you provide on your website, particularly the articles derived from the book "Noble Words" by ABOLFAZL SABOURI. As a native Danish speaker, I have noticed a considerable interest in these profound writings among the Danish-speaking community. However, the language barrier has made it difficult for many to fully appreciate these articles. With this in mind, I am writing to formally request permission to translate these articles into Danish. My aim is to make these valuable teachings more accessible to the Danish-speaking audience, who, I believe, will greatly benefit from them. In addition to this, I propose to compile these translated articles into a book format. Once the book is completed, I would be more than happy to share it with you, in the hopes that it could further extend the reach of ABOLFAZL SABOURI's work. I want to emphasize that this endeavor is strictly non-commercial. My intention is to spread the knowledge and insights of ABOLFAZL SABOURI to the Danish audience who may otherwise have limited access to his teachings due to language constraints. I assure you that full credits and due acknowledgements will be given to the original source. Furthermore, I am open to any conditions or guidelines you may propose in relation to this project. Please let me know if you need any further details from my end. I am looking forward to your positive response and the opportunity to bring the enlightening words of ABOLFAZL SABOURI to more people. Thank you for your time and consideration. Best Regards, Sayed Asaad Almusawi
  • Andrea Colbaugh US 20:47 - 2023/08/17
    0 0
    I am writing today in the hope that you have open positions in Palestine I don’t have media experience but no one would work harder than me Andrea Colbaugh 678-767-1386
  • Khan Muhammad Maniruzzaman BD 21:13 - 2023/08/26
    0 0
    Imam Mahadi
  • hasan ali rajani TZ 23:02 - 2023/09/22
    0 0
    Maulana Hassan Ali Rajani's speech in Moshi, Tanzania, East Africa Kilimanjaro, September 23 / Maulana Hasan Ali Rajani among black Shia believers in Moshi city of East Africa, Tanzania, where there is the largest mountain in Africa, where the snow remains frozen for 365 days. In his speech, Maulana Hasan Ali Rajani said that in Surah Al-Hamd, in addition to the principles of religion and the branches of religion, the oneness of God, the praise of mercy and the purpose of man is to draw a straight path from life and Tawlla And Tabrrah to the Day of Judgment. It will be found in clear words. Further, Maulana Hasan Ali Rajani said that Karbala is an ideal that is sufficient for the understanding of the entire Qur'an, religion and humanity, and while reciting Masaaib Sarkar E Syyedush Shohda, he said that God alone left the grief of Karbala. It has been kept so that people can continue to illuminate their hearts with faith
  • Fawad ali PK 18:56 - 2023/12/06
    0 0
    I want to spend my remaining life at doorstep of Imam Raza a.s please please can you please give me a chance to serve as a servant for shoe locker
  • Ijlal zaidi PK 04:20 - 2024/03/17
    0 0
    As a holder of a Masters degree in Business Administration with nearly 14 years of experience across various organizations, I aspire to deepen my understanding of religion, particularly Islam, and integrate it with my conventional education and professional background to contribute to its propagation. I would to study in Al mustafa already or any other reputable Hawzas. Kindly guide me how to apply
  • Godfrey Olukya UG 00:07 - 2024/04/14
    0 0
    I am interested in sending you Islam related news from DR Congo.I am an international journalist I have ever written for Aljazeera and Anadolu news agency.
  • Syeda Tazeen fatima PK 01:00 - 2024/05/16
    0 0
    Assalamualaikum, I want to job at roza imam Hussain alaisalam as a servant..
  • Farid Rasooli AF 20:13 - 2024/05/17
    0 0
    I am Farid from Kandahar Province, Afghanistan. I can work for you as a student
  • Arshid Hussain Mir IN 08:06 - 2024/05/28
    0 0
    I am a journalist based in kashmir I would like to print stories for your website please kindly guide me through which website
  • Sharif Abdirahman Mohamed US 23:57 - 2024/06/09
    0 0
    I am in the United State, epically in Minnesota. What is the best way to contact you, Thank you, Sharif
  • Yasmin Zulfikar IN 09:24 - 2024/07/11
    0 0
    Salam any khadima work in haram plz
  • Godfrey Olukya UG 19:33 - 2024/07/22
    0 0
    I am an international journalist interested in sending you exclusive news related to Islam and Muslims in east African Community. I can ably Can send news from Zanzibar, Tanzania, Rwanda, Burundi, South Sudan, Somalia, Uganda and Kenya which are all members of East African Community. I have worked with Anadolu Agency, Bloomberg. Muslim community report, ChinaAfrica magazine among others. Many of my stories can be googled under my name. Please respond
  • yangzhen CN 12:47 - 2024/10/04
    0 0
    mycomapnywas subs your newsletters,and photo and picture and radio and tv message,canyou help for me?
  • Nasreen T Naqvi Syed IR 13:35 - 2024/11/05
    0 0
    Please change "Humburg" to Hamburg

    Site Answer: where is it?