Wednesday, December 12, 2018
Tuesday, December 11, 2018  -  1:04:22 PM
آیت الله نمازی: بد اخلاقی اور غصه سے جوان اور نوجوانوں کو نمازی اور مسجدی بنانا ممکن نہیں حوزہ/ حوزه علیمہ قم کے جامعہ مدرسین کے رکن نے کہا کہ بد اخلاقی اور غصه سے جوان اور نوجوانوں کو نمازی اور مسجدی بنانا ممکن نہیں اور مسجد کو صرف نماز جماعت تک محدود نہیں کرنا چاہیئے۔
​ایران کے شہر خوانسار کے امام جمعہ: اسلام خوشی اور مسرت کا دین ہے حوزہ/ دین اسلام نشاط اور مسرت کا دین ہے عزاداری اور خدا کی خوشنودی اور ائمہ اطہار علیہم السلام کے غم میں گریہ کرنا درحقیقت نشاط اور مسرت کے اصلی منبع سے قرب کا ذریعہ ہے اور اس کے نتیجہ میں انسان کی نشاط اور مسرت میں اضافہ ہوتا ہے۔
2018/12/12 - 12:45
کشمیری مزاحمتی قیادت کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک مکتوب کشمیر میں بدترین انسانی حقوق پامالیوں کے حوالے سے اقوام متحدہ اپنا آئینی فرض نبھائے حوزه/ کشمیر میں مزاحمتی قیادت نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقعہ پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے نام اپنے ایک مکتوب میں کہا ہے کہ کشمیر میں بدترین انسانی حقوق پامالیوں کے حوالے سے اقوام متحدہ اپنا آئینی فرض نبھائے۔
2018/12/11 - 19:10
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان: سیاست کے ذریعے قرآن وسنت کے مطابق لوگوں کی خدمات کو یقینی بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے حوزه/ حجت الاسلام والمسلمین راجه ناصر عباس جعفری نےکہا کہ پاکستان کی آدھی آبادی خواتین پر مشتمل ہے اور سیاست کے زریعے قرآن وسنت کے مطابق لوگوں کی خدمات کے فریضے کو یقینی بنانا وقت کی اہم ضرورت ہےاور اس فریضے میں عورت مرد میں کوئی فرق نہیں۔
2018/12/11 - 16:59
آیت الله نمازی: بد اخلاقی اور غصه سے جوان اور نوجوانوں کو نمازی اور مسجدی بنانا ممکن نہیں حوزہ/ حوزه علیمہ قم کے جامعہ مدرسین کے رکن نے کہا کہ بد اخلاقی اور غصه سے جوان اور نوجوانوں کو نمازی اور مسجدی بنانا ممکن نہیں اور مسجد کو صرف نماز جماعت تک محدود نہیں کرنا چاہیئے۔
2018/12/11 - 13:04
"البصیرہ انسٹیٹیوٹ" کی طرف سے عراق میں "ولايت فقيه" کے موضوع کو درس کے طور پر پڑھایا جائے گا حوزه / البصیرہ انسٹیٹیوٹ عراق کے سرپرست نے بغداد میں موجود ایرانی کلچرل ایڈوائزر سے ملاقات کے دوران عراق میں "ولایت فقیہ اور مقام معظم رہبری کے نظریات و افکار سے آشنائی" کے عنوان پر مشتمل ایک تعلیمی کورس شروع کرنے کی خبر دی ہے۔
2018/12/11 - 08:11
رام مندر کی تعمیر پر قانون بنانے کے لئے ہندو تنظیموں کا دہلی میں ریلی اور اجتماع حوزه/ بابری مسجد اور رام مندر کے کیس میں رام مندر کی تعمیر پر بل منظور کروا کر قانون سازی میں دباؤ ڈالنا کے لیے ہندو تنظیموں کا دہلی میں ریلی اور اجتماع۔
2018/12/10 - 13:30
آیت اللہ العظمیٰ حکیم: مختلف اقوام کے لوگ مل جل کر پیار و محبت سے زندگی بسر کریں حوزہ / نجف اشرف کے شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ سید محمد سعید حکیم نے شہر نینوا کے اکابرین اور علمائے کرام سے ملاقات میں کہا: لوگوں کے درمیان پیار و محبت اور اتحاد و وحدت کی فضا قائم کریں تاکہ لوگ پھر اغیار کے دھوکے میں نہ آئیں۔
2018/12/10 - 09:18
منہاج انسٹیٹیوٹ برائے قرائت و تحفیظ القرآن کی تقریب تقسیم اسناد منعقد+تصاویر حوزه/ منہاج انسٹیٹیوٹ برائے قرائت و تحفیظ القرآن کی تقریب تقسیم اسناد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی صدارت میں منعقد ہوئی.
2018/12/9 - 13:21
​ایران میں دینی علوم کےاستاد: تکبر انسان کو ہلاک کر دیتا ہے حوزہ / ایران کے شہر اصفہان میں خواہران کے دینی مدرسہ "الزہراء المرضیہ" میں اخلاق الہی کے موضوع پر ایک نشست منعقد ہوئی۔
2018/12/9 - 08:17
مختلف مسالک کے علمائے کرام: علماء کو کفر کے فتوے لگانے اور واجب القتل قرار دینے والے شرپسند عناصر کیخلاف خاموش نہیں رہنا چاہئے حوزه/ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں مختلف مسالک کے علمائے کرام نے کفر کے فتوے لگانے، واجب القتل قرار دینے ، گالیاں دینے اور توڑپھوڑ کرنے کے عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اتفاق کیا کہ ملک کو نقصان پہنچانے والے شرپسند عناصر کیخلاف ریاست کو سخت کارروائی کرنی چاہئے۔
2018/12/8 - 11:04
ایران میں طالبات کے دینی مدرسے کے پرنسپل: دشمنان انقلاب کی دہشت گردی کی کاروایاں ان کی کمزوری اور ناتوانی کی علامت ہیں حوزہ / ایران کے شہر قزوین میں خواہران کے دینی مدرسے کے پرنسپل نے شہر چابہار میں دشمنان انقلاب کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا: سیکورٹی فورسز کو دہشت گرد گروہوں کے خلاف سخت کاروائی کرنی چاہیے۔
2018/12/8 - 08:16
جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے ترکمن عراق: امام خمینی(ره) عالم اسلام میں اتحاد اور وحدت کے بانی تھیں حوزه/ عراق میں جمعیت علمائے ترکمن کے جنرل سیکرٹری شیخ خلیل حسن محمد نے کها: امام خمینی (رہ) کے آنے سے اور ان کی برکات سے ایران میں اسلامی جمہوریہ قائم ہوا، اور انہوں نے مسلمانوں اور امت مسلمہ کے درمیان اسلامی اتحاد پیدا کیا.
2018/12/6 - 14:58

Last News

Most Viewed