Monday, October 22, 2018
Monday, October 22, 2018  -  11:26:17 AM
آیت الله العظمی جوادی آملی: عالمی استکبار کے سربراہان آتشِ جہنم کا ایندہن ہیں حوزه/ آیت الله العظمی جوادی آملی نے اپنے درس تفسیر قرآن میں کہا کہ استکباری طاقتیں اور صہیونیزم، یہ لوگ جو یمنی مظلوم عوام کو خون میں نہلادیاہے اور وه ممالک جنہوں نے اپنے بجٹ کا ایک اہم حصہ قتل کے ہتھیار بنانے پر خرچ کرتے ہیں یہ سب جہنم کی آگ کا ایندہن ہیں۔
آیت الله العظمی جوادی آملی: عالمی استکبار کے سربراہان آتشِ جہنم کا ایندہن ہیں حوزه/ آیت الله العظمی جوادی آملی نے اپنے درس تفسیر قرآن میں کہا کہ استکباری طاقتیں اور صہیونیزم، یہ لوگ جو یمنی مظلوم عوام کو خون میں نہلادیاہے اور وه ممالک جنہوں نے اپنے بجٹ کا ایک اہم حصہ قتل کے ہتھیار بنانے پر خرچ کرتے ہیں یہ سب جہنم کی آگ کا ایندہن ہیں۔
2018/10/22 - 11:26
​نمائندہ ولی فقیہ ہمدان: جنت میں انسان کو جو مقام عطا کیا جائے گا اس کا بیج اسی دنیا میں بویا گیا ہے حوزہ /ایران کے صوبہ ہمدان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: انسان کو اس فانی جہان سے بہت زیادہ وابستہ نہیں ہونا چاہئے کیونکہ انسان کی خلقت بلندتر اہداف کو حاصل کرنے کے لئے ہے کہ ان اہداف کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
2018/10/22 - 08:44
شیخ الاسلام طاہرالقادری: فقہی اختلاف رائے کو کفر والحاد سے جوڑنا جہالت ہے حوزه/شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری نے علماء کے ساتھ علمی نشست’’بدلتے احوال و واقعات کے تناظر میں شرعی احکام میں تبدیلی اور رعایت‘‘سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کی بنیادی تعلیمات ملت واحدہ کی تشکیل سے متعلق ہیں۔ فرقہ واریت اتحاد و یکجہتی کی سب سے بڑی دشمن ہے، فقہی اختلاف رائے کو کفر والحاد سے جوڑنا جہالت ہے.
2018/10/21 - 13:30
قاشقجی کے قتل کا اعتراف، سعودی انٹیلی جنس کے نائب سربراہ برطرف حوزه/ سعودی حکومت نے بالآخر يہ تسليم کر ليا ہے کہ ریاض حکومت کے ناقد صحافی خاشقجی استنبول ميں سعودی قونصل خانے ميں ہلاک ہوئے اور سعودی تحقیقات کے بعد نائب انٹیلی جنس سربراہ احمد العسیری کو برطرف کرلیا گیا ہے۔
2018/10/21 - 12:02
سیکرٹری جنرل شیعہ علماءکونسل پاکستان: عزاداری میں رکاوٹیں برداشت نہیں،پاکستان کومقبوضہ کشمیر نہیں بننے دیں گے حوزه/حجت الاسلام والمسلمین عارف حسین واحدی نے کہا کہ ہم بہاولنگر میں چار دیواری کے اندر روایتی مجلس عزا میں شریک عزاداران پر پنجاب پولیس کی جانب سے منظم طریقہ سے ہلہ بولنے اور مجلس عزا پڑھنے اور سننے والوں پر لاٹھیوں کا بے جا استعمال و بے رحمانہ تشدد اور علم مبارک حضرت عباس اور مقدسات کی توہین کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
2018/10/21 - 10:48
​آیت اللہ علوی گرگانی: چہلم سید الشہداء(ع) کے زائرین دشمن کی سازشوں سے ہوشیار رہیں حوزہ / آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا: چہلم سید شہداء کے زائرین دشمن کی سازشوں کے فریب میں نہ آئیں اور جب چہلم سید الشہداء علیہ السلام کی زیارت کے ارادے سے کربلا جائیں اور قربت خدا کی نیت سے اس راہ میں قدم رکھیں تو آپ کا عمل آگاہی اور خالص نیت سے ہونا چاہیے۔
2018/10/21 - 10:40
​ایران کے مذہبی اسکالر: توحید تک پہنچنے کا راستہ ولایت ہے حوزہ / ایران کے صوبہ مازندران میں دینی مدرسے کے استاد نے کہا: اگر ہماری زندگی کا مادی و معنوی (روحانی) سرمایہ اہل حق اور ولایت کے لئے نہ ہو تو اس سے اہل باطل استفادہ کریں گے۔
2018/10/20 - 09:16
آیت اللہ حسینی بوشہری : چہلم سیدالشہداء (ع) وحدت اور امت اسلامی کی طاقت کا مظاہرہ ہے حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران کے دینی مدارس کی اعلیٰ کونسل کے جنرل سیکٹری نے کہا: چہلم سیدالشہداء(ع) کے موقع پر کربلا کی طرف پیدل مارچ میں لوگوں کی زیادہ سے زیادہ شرکت کی راہ ہموار کی جائے۔
2018/10/18 - 13:31
آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی : خدا تک پہنچنے کا راستہ محبت اہلبیت(ع) ہے حوزہ / مرکز فقہی ائمہ اطہار (ع) کے سربراہ نے کہا: محبت اور مودت اہل بیت(ع) کے بغیر خدا تک پہنچنا ممکن نہیں ہے پس انسان کو اپنے اندر مودّت اہل بیت(ع) کو مستحکم کرنا چاہئے اور اپنی اور اپنے خاندان کی زندگی میں اس محبت اور مودّت کی اہمیت کو کم نہ ہونے دیں۔
2018/10/18 - 13:28
حرم مطہر حضرت معصومہ(س) کے خطیب: باحیا اور پاکدامن معاشرے کی تشکیل ہی نصرت اہل بیت (ع) ہے حوزہ / حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے خطیب نے کہا: حیا اور پاکدامنی اسلامی معاشرے کی ضرورت ہے تاکہ انسان زندگی میں لغز شوں سے محفوظ رہتے ہوئے مکتب اہلبیت(ع) کی نصرت کر سکے۔
2018/10/17 - 17:00
ایران کے صوبہ گلستان میں نمائندہ ولی فقیہ: لوگ طلاب اور علماء کے کردار کو دین سمجھتے ہیں حوزہ / آیت اللہ نور مفیدی نے دینی طالبات کے درمیان گفتگو کرتے ہوئے کہا: ایک طالبعلم کو اس طرح زندگی گزارنی چاہئے کہ وہ لوگوں کو دین سے دور نہ کر دے کیونکہ لوگ طلّاب کے کردار کے متعلق حسّاس ہیں اور وہ جو کچھ کہتے اور کرتے ہیں اسے دین سمجهتے ہیں۔
2018/10/17 - 13:30
​نامور خطیب استاد حسین انصاریان : توبہ، عذاب الہی کی آگ کے شعلوں کو بجھا دیتی ہے۔ حوزہ/ ​ایران کے نامور خطیب استاد حسین انصاریان نے تہران میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اگر مجرم حقیقی توبہ کرے تو توبہ عذاب الٰہی کی آگ کے شعلوں کو خاموش کر دیتی ہے لیکن اس کی شرط یہ ہے کہ دنیا میں ہی توبہ کرے چونکہ موت کے بعد توبہ کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
2018/10/17 - 09:15