Sunday, May 19, 2019
Saturday, May 18, 2019  -  12:16:21 PM
حوزہ ہائے علمیہ ایران کی جانب سے کتابِ سال کانفرنس میں شمولیت کی دعوت حوزه/ حوزہ ہائے علمیہ ایران کی جانب سے دینی مدارس کے دانشور حضرات کے لئے کتابِ سال کانفرنس میں شمولیت کی دعوت کا اعلان، حوزہ علمیہ کے دانشور اور دانشمند حضرات اپنی کتاب اور پی ایچ ڈی لیول کے تھیسز بھیج کر اس کانفرنس میں شرکت کر سکتے ہیں۔
​قم کے امام جمعہ: ماہ صیام میں ہر شخص اپنی استطاعت کے مطابق اپنے درمیان موجود فقراء اور یتیموں کا خیال رکھے حوزہ/ خطیب جمعہ قم آیت الله حسینی بوشهری نے سیرت معصومین(ع) کی طرف اشاره کرتے ہوئے کہا: ماه مبارک رمضان میں ہر آدمی اپنی وسعت اور استطاعت کے مطابق کوشش کرے تاکہ اس مہنگائی کے دور میں اپنے درمیان موجود فقراء اور یتیموں کا بھی خیال رکھیں۔
2019/5/18 - 12:30
حوزہ ہائے علمیہ ایران کی جانب سے کتابِ سال کانفرنس میں شمولیت کی دعوت حوزه/ حوزہ ہائے علمیہ ایران کی جانب سے دینی مدارس کے دانشور حضرات کے لئے کتابِ سال کانفرنس میں شمولیت کی دعوت کا اعلان، حوزہ علمیہ کے دانشور اور دانشمند حضرات اپنی کتاب اور پی ایچ ڈی لیول کے تھیسز بھیج کر اس کانفرنس میں شرکت کر سکتے ہیں۔
2019/5/18 - 12:16
ایرانی اخبار’’کیھان‘‘ کی علماء کی سیلاب زده علاقوں میں امدادی سرگرمیوں پر مبنی رپورٹ: منبر پیغمبر(ص) پر بیٹھنے سے لے کر سیلاب کے درمیان تک حوزہ/ ایران کے پر اشاعت اخبار ’’کیھان‘‘ نے اپنے ٹائٹل صفحے کو گذشتہ دنوں ایران میں آنے والے سیلاب میں دینی طلاب اور علماء کی بھرپور امدادی کاروائی پر مبنی رپورٹ کے ساتھ مختص کیا۔
2019/5/16 - 12:02
​آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کا درس تفسیر میں ایک شبھہ کا جواب: کیوں خدا کافروں اور منافقوں کو نعمتیں عطا کرتا ہے؟ حوزہ/ حضرت آیت الله سبحانی نے درس تفسیر میں ایک شبھہ کا جواب دیتے ہوئے کہا: خداوند متعال کا فرمان ہے کہ مشرکان اور منافقان بہت زیادہ قسمیں کھاتے ہیں لیکن یقینی طور پر تم میں سے نہیں ہیں اور ان کے قسم کھانے کا سبب بھی ان کے دلوں وہ خوف ہے جو مسلمانوں سے ہے۔
2019/5/16 - 11:47
رہبر معظم انقلاب کا اعلی حکام سے خطاب: امریکہ کے ساتھ مذاکرات زہر ہے اور جنگ بهی نہیں ہوگی حوزه/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی خامنه ای نے کل ایران کے تینوں قوا کے سربراہان، اعلی حکام اور عهدیداران، پارلیمنٹ کے ممبران اور سیاسی و سماجی شخصیات سے ہونے والی ملاقات میں فرمایا: امریکی حکومت کے ساتھ مذاکرات زہر ہے اور جنگ بهی نہیں ہوگی۔
2019/5/15 - 12:12
سری لنکا دارالحکومت کے قریبی علاقے میں مسجد پر حملہ، کرفیو نافذ حوزه/ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے قریبی علاقے چیلاؤ میں واقع مسجد پر مشتعل ہجوم نے حملہ کردیا جس کے بعد پولیس نے ایک مرتبہ پھر کرفیو نافذ کردیا۔
2019/5/13 - 11:59
آیت الله العظمی حکیم کی آیت الله العظمی بشیر نجفی سے ملاقات حوزه/ آیت الله بشیر نجفی نے ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے نجف اشرف میں مرجع تقلید حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم سے ملاقات کی۔
2019/5/12 - 11:49
​کراچی میں خانۂ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر: قرآن کریم تمام مسلمانوں کا نکتۂ اشتراک اور انہیں آپس میں جوڑنے کا ذریعہ ہے حوزہ/ ​کراچی میں خانۂ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر جناب بہرام کیان نے " قرآن فاؤنڈیشن کراچی" کے صدر کے ساتھ ملاقات میں قرآن کریم کے تمام مسلمانوں کے لئے بطور نکتۂ اشتراک اور انہیں آپس میں جوڑنے کا ذریعہ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا:آپ خیال رکھیں کہ آپ کے ادارے کی جانب سے کی جانے والی قرآن پاک کی سرگرمیاں صرف شیعوں تک محدود نہ ہوں۔
2019/5/12 - 10:48
رہبر معظم انقلاب کی علماء، دینی مدارس کے اساتید اور طلبا سے ملاقات دینی مدارس معاشرے میں اسلامی تعلیم و تربیت اور اس کی ترویج کا بہترین مرکز ہیں حوزه/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی خامنه ای نے ملک بھر کے تقریبا دو ہزار دینی مدارس کے طلبا، حوزہ ہائے علمیہ کے ذمہ دار عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: معاشرے میں اسلامی معارف کی ترویج اور اسلامی قوانین کو عملی جامہ پہنانے کی جدوجہد دینی مدارس اور علمائے کرام کا اہم ترین فریضہ ہے۔
2019/5/11 - 12:59
ایران کے نامور خطیب: غفلت انسان کو خدا کے ساتھ ملاقات سے دور کر دیتی ہے حوزہ/ ایران کے نامور خطیب ​حجت‌الاسلام‌ والمسلمین رفیعی نے غفلت کو گناہ کی جڑ اور سماجی اور معاشی برائیوں کا ذریعہ قرار دیتے ہوئے کہا: غفلت خدا سے ملاقات کی انسانی صلاحیت کو سلب کر دیتی ہے۔
2019/5/9 - 11:00
لاہور میں داتا دربار کے قریب دھماکا ۱۰جان بحق ۲۰زخمی حوزہ/ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور میں داتا علی ہجویری کے دربار کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ۸ افراد شہید جبکہ۲۵زخمی ہوئے ہیں۔
2019/5/8 - 13:02

Last News

Most Viewed