Tuesday, August 21, 2018
Monday, August 20, 2018  -  11:37:24 AM
علماء ہندوستان کونسل کے سربراہ: ہندوستان میں وہابیوں کی اسلام مخالف سرگرمیاں آل سعود کی مالی امداد سے انجام پاتی ہیں حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین سید کلب جواد نقوی نےمسلمانوں کے خلاف وہابیوں کی سرگرمیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: وہابیوں کے تمام اخراجات سعودی برداشت کرتے ہیں۔
علماء ہندوستان کونسل کے سربراہ: ہندوستان میں وہابیوں کی اسلام مخالف سرگرمیاں آل سعود کی مالی امداد سے انجام پاتی ہیں حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین سید کلب جواد نقوی نےمسلمانوں کے خلاف وہابیوں کی سرگرمیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: وہابیوں کے تمام اخراجات سعودی برداشت کرتے ہیں۔
2018/8/20 - 11:37
آیت اللہ علوی گرگانی: آج علماء کرام باعزت اور سربلند ہیں حوزہ / ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا: آج علماء کرام باعزت اور طاقتور ہیں۔اس کی قدر جاننی چاہئے اور اس سے دین اور مکتبِ اہلبیتؑ کی ترقی و پیشرفت میں استفادہ کرنا چاہئے۔
2018/8/19 - 13:58
آیت اللہ علوی بروجردی: مسلمانوں کے انحراف کا سبب دین کی پیروی نہ کرنا ہے حوزہ / آج سات آٹھ ملین آبادی والے ملک اسرائیل نے دو سو ملین عربوں کو گرفتار کر رکھا ہے۔وہ ہٹ دھرمی کرتا ہے کیونکہ ہم مسلمان قرآن کریم سے جدا ہو گئے ہیں اگر قرآن کریم سے جدا اور دور ہو جائیں گے تو یہ ذلت ہے۔
2018/8/18 - 12:55
لکھنؤ کے امام جمعہ کی آیت اللہ صافی گلپائیگانی سے ملاقات حوزہ / علماء ہندوستان کونسل کے سربراہ نے آیت اللہ صافی گلپائیگانی سے ملاقات کی ہے
2018/8/18 - 10:47
سربراہ اسلامی تحریک پاکستان: طالب علم کسی بھی معاشرے کا مستقبل اور ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے حوزہ/حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی کا مزید کہنا تھا کہ طالب علم کسی بھی معاشرے کا مستقبل اور ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،۔ قوم کی ترقی کا انحصار نوجوان نسل سے وابستہ ہے۔
2018/8/16 - 18:08
تقریب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی کے جنرل سیکرٹری: وحدت، امت ِ اسلامی کا تشخص ہے حوزہ / تقریب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی کے جنرل سیکرٹری آیت اللہ محسن اراکی نے کہا: وحدت، امت اسلامی کا تشخص ہے لہذا اس موضوع پر خصوصی توجہ ہونی چاہئے۔
2018/8/15 - 14:07
ایرانی پارلیمنٹ میں ریسرچ سنٹر کے سربراہ : مذہبی روحانیت کا فقدان دوسرے ادیان و مذاہب کے پیروکاروں کے ساتھ اچھے تعلقات کے خاتمے کا سبب بنتا ہے حوزہ/ ایران میں رہبر کا انتخاب کرنے والی سپریم کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ بعض لوگ مذاہب و ادیان کے درمیان پائی جانے والے مشترکہ چیزوں کے حوالے سے شکوک و شبہات پیدا کرتے اور تعصب کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
2018/8/12 - 09:47
علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی کے چانسلر نے: مسلمان حقوق دان یمنی عوام پر مظالم کو جرم قرار دیں علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی کے چانسلر نے کہا: مسلمان قانون دانوں کو چاہئے کہ وہ اسلامی ممالک اور بالخصوص یمن کی عوام پر شرمناک اور وحشیانہ مظالم کو بین الاقوامی عدالت میں بعنوان جرم لے جائیں.
2018/8/7 - 17:37
ایران کے دینی مدارس کی مینجنگ کونسل کے ترجمان: ۲۰۳۶ ءمیں ایران کے دینی مدارس میں شیعہ طلاب کی تعداد ۳ لاکھ ہو جائے گی حوزہ/ ایران کے دینی مدارس کی مینجنگ کونسل کے ترجمان نے اس نیوز ایجنسی کے دفتر میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: موسم گرما میں دینی مدارس میں دیگر علمی مراکز اور یونیورسٹیوں کی طرح مکمل چھٹیاں نہیں ہیں
2018/8/3 - 16:06
اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان میں شیعہ نمائندے: انتخابات کا اصلی فاتح پاکستان ہے/نئی حکومت پاکستان کو امریکہ کی غلامی سے نجات دے حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین علامہ عارف حسین واحدی نے نیوز ایجنسی "حوزہ" کی بین الاقوامی سروس سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے حالیہ انتخابات کے متعلق کچھ نکات بیان کئے
2018/8/2 - 22:30
ادیان و مذاہب اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ ایران کے اہلسنت معتدل اور شدت پسند گروہوں سے دور ہیں حوزہ/ ادیان و مذاہب اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ کہا: امید ہے کہ شہر قم ثقافتی سرگرمیوں اور اسلامی مذاہب کو اتحاد و وحدت کی دعوت دینے والے مرکز میں تبدیل ہو جائے۔
2018/8/1 - 11:15
ایران کے شہر قم میں ذاکرین اور مذہبی شعراء کی انجمن کے صدر نے: ذاکرین کے مضبوط اعتقادات مذہبی اشعار کے فہم و ادراک میں مدد فراہم کرتے ہیں ایران کے شہر قم میں ذاکرین اور مذہبی شعراء کی انجمن کے صدر نے کہا: اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ذاکرین کے مضبوط عقائد انہیں مذہبی اشعار کو بہتر انداز میں سمجھنے میں بہت زیادہ مدد فراہم کرتے ہیں۔
2018/7/31 - 21:31