Thursday, June 20, 2019
Thursday, June 20, 2019  -  2:30:00 PM
سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان: اہلبیت (ع) کا سچا پیروکار وہ ہے جو شہوات نفسانی کو پاؤں کے نیچے روندیں حوزہ/حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے جامعہ جعفریہ جنڈ دورہ کے دوران شارٹ کورس میں موجود طالبعلوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گر آپ دنیا اور آخرت میں کامیاب زندگی گذارنا چاہتے ہیں اور معاشرے کی اصلاح میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو قرآن مجید اور تعلیمات و کردار اہلبیت (ع)سے تمسک رکہیں.
ارکان شہداء کمیٹی صوبہ کردستان کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات/تصویری رپورٹ رہبر معظم انقلاب اسلامی سے صوبہ کردستان ميں ۵۴۰۰ شہیدوں کی یاد میں کانفرنس منعقد کرنے والی کمیٹی کے ارکان کی ملاقات
2019/6/20 - 15:35
مرکزی رہنما مجلس وحدت مسلمین پاکستان: آل رسول (ص) نے خدا کے دین کی بقاء کے لیے ہر دور میں قربانی دی حوزہ/ حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی نے کہا کہ آل رسول (ص)نے خدا کے دین کی بقاء کے لیے ہر دور میں قربانی دی، چھٹے امام، حضرت جعفرصادق ؑ کوحق و صداقت اور دین اسلام کے تحفظ کی راہ میں وقت کے حاکم کے ہاتھوں زہر دے کر شہید کیا گیا۔
2019/6/20 - 15:05
سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان: اہلبیت (ع) کا سچا پیروکار وہ ہے جو شہوات نفسانی کو پاؤں کے نیچے روندیں حوزہ/حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے جامعہ جعفریہ جنڈ دورہ کے دوران شارٹ کورس میں موجود طالبعلوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گر آپ دنیا اور آخرت میں کامیاب زندگی گذارنا چاہتے ہیں اور معاشرے کی اصلاح میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو قرآن مجید اور تعلیمات و کردار اہلبیت (ع)سے تمسک رکہیں.
2019/6/20 - 14:30
قم میں آیت اللہ العظمیٰ بروجردی کی ساٹھویں برسی کا انعقاد+ تصاویر حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمی سید حسین طباطبائی بروجردی رح کی ساٹھویں برسی کا انعقاد کیا گیا جس میں علمائے کرام، طالبعلموں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
2019/6/19 - 15:17
​وہ باتیں جو والدین کو اولاد کی دینی تربیت کے لئے معلوم ہونا چاہئیں حوزہ/ اولاد کی دینی تربیت کا مسئلہ نہایت اہمیت کا حامل ہے چونکہ اسے آئندہ آنے والی زندگی میں مکمل استحکام کی ضرورت ہے کہ جس پر وہ اپنی زندگی میں کسی لرزش کی صورت میں انحصار کر سکے۔۔
2019/6/19 - 12:40
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی: حجاب کی پاسداری کرنا کنیزان زہرا سلام اللہ علیھا پر لازم ہے حوزه/پاکستان سے آئے ہوئے وفود نے آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی.
2019/6/18 - 08:00
اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے رہنماوں کاشگر کے سیلاب زدہ علاقے کا دورہ حوزه/ حجت الاسلام سید محمد عباس رضوی صوبائی صدر اسلامی تحریک گلگت بلتستان کی قیادت میں اسلامی تحریک کے رہنماوں نے شگر میں گزشة دنوں سیلاب سے علاقے کا دورہ کیا
2019/6/17 - 22:58
علماء کونسل کچورا بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام: علماءکی سربراہی میں صفائی مہم و آگاہی واک/تصویری رپورٹ حوزه/ علماء کونسل کچورا کے زیر اہتمام اور مختلف مقامی تنظیموں کے تعاون سے ہفتہ کے روز کلین کچورا کے نام سے صفائی مہم اور آگاہی واک کا انتظام کیا گیا۔ کچورا کے مختلف سکول کے طلباء و طالبات اور اساتذہ نے اس مہم میں شرکت کی۔
2019/6/17 - 20:16
سیکرٹری جنرل مجلس علماء شیعہ ہندوستان: سعودی عرب کو ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف استعمال کیا گیا حوزہ/ آل سعود کی دہشت گردی اورانہدام جنت البقیع کے خلاف نیز مزارات مقدسہ کی تعمیر نو کے لئے نماز جمعہ کے بعد آصفی مسجد میں حجت الاسلام والمسلمین سید کلب جواد نقوی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین نے آل سعود کے اسلام مخالف کارناموں کے خلاف آواز احتجاج بلندکرتے ہوئے ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کیاکہ وہ دہشت گردوں کے سرپرستوں کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرے ۔
2019/6/15 - 14:56
آیت الله محقق کابلی انتقال کرگئے/ افغانستان میں حوزات علمیہ میں عام تعطیل کا اعلان حوزه/ حوزه علمیہ قم کے استاد آیت الله محقق کابلی انتقال کرگئے۔
2019/6/11 - 13:10

Last News

Most Viewed