Monday, December 10, 2018
Monday, December 10, 2018  -  9:18:25 AM
آیت اللہ العظمیٰ حکیم: مختلف اقوام کے لوگ مل جل کر پیار و محبت سے زندگی بسر کریں حوزہ / نجف اشرف کے شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ سید محمد سعید حکیم نے شہر نینوا کے اکابرین اور علمائے کرام سے ملاقات میں کہا: لوگوں کے درمیان پیار و محبت اور اتحاد و وحدت کی فضا قائم کریں تاکہ لوگ پھر اغیار کے دھوکے میں نہ آئیں۔
رام مندر کی تعمیر پر قانون بنانے کے لئے ہندو تنظیموں کا دہلی میں ریلی اور اجتماع حوزه/ بابری مسجد اور رام مندر کے کیس میں رام مندر کی تعمیر پر بل منظور کروا کر قانون سازی میں دباؤ ڈالنا کے لیے ہندو تنظیموں کا دہلی میں ریلی اور اجتماع۔
2018/12/10 - 13:30
آیت اللہ العظمیٰ حکیم: مختلف اقوام کے لوگ مل جل کر پیار و محبت سے زندگی بسر کریں حوزہ / نجف اشرف کے شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ سید محمد سعید حکیم نے شہر نینوا کے اکابرین اور علمائے کرام سے ملاقات میں کہا: لوگوں کے درمیان پیار و محبت اور اتحاد و وحدت کی فضا قائم کریں تاکہ لوگ پھر اغیار کے دھوکے میں نہ آئیں۔
2018/12/10 - 09:18
منہاج انسٹیٹیوٹ برائے قرائت و تحفیظ القرآن کی تقریب تقسیم اسناد منعقد+تصاویر حوزه/ منہاج انسٹیٹیوٹ برائے قرائت و تحفیظ القرآن کی تقریب تقسیم اسناد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی صدارت میں منعقد ہوئی.
2018/12/9 - 13:21
​ایران میں دینی علوم کےاستاد: تکبر انسان کو ہلاک کر دیتا ہے حوزہ / ایران کے شہر اصفہان میں خواہران کے دینی مدرسہ "الزہراء المرضیہ" میں اخلاق الہی کے موضوع پر ایک نشست منعقد ہوئی۔
2018/12/9 - 08:17
مختلف مسالک کے علمائے کرام: علماء کو کفر کے فتوے لگانے اور واجب القتل قرار دینے والے شرپسند عناصر کیخلاف خاموش نہیں رہنا چاہئے حوزه/ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں مختلف مسالک کے علمائے کرام نے کفر کے فتوے لگانے، واجب القتل قرار دینے ، گالیاں دینے اور توڑپھوڑ کرنے کے عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اتفاق کیا کہ ملک کو نقصان پہنچانے والے شرپسند عناصر کیخلاف ریاست کو سخت کارروائی کرنی چاہئے۔
2018/12/8 - 11:04
ایران میں طالبات کے دینی مدرسے کے پرنسپل: دشمنان انقلاب کی دہشت گردی کی کاروایاں ان کی کمزوری اور ناتوانی کی علامت ہیں حوزہ / ایران کے شہر قزوین میں خواہران کے دینی مدرسے کے پرنسپل نے شہر چابہار میں دشمنان انقلاب کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا: سیکورٹی فورسز کو دہشت گرد گروہوں کے خلاف سخت کاروائی کرنی چاہیے۔
2018/12/8 - 08:16
جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے ترکمن عراق: امام خمینی(ره) عالم اسلام میں اتحاد اور وحدت کے بانی تھیں حوزه/ عراق میں جمعیت علمائے ترکمن کے جنرل سیکرٹری شیخ خلیل حسن محمد نے کها: امام خمینی (رہ) کے آنے سے اور ان کی برکات سے ایران میں اسلامی جمہوریہ قائم ہوا، اور انہوں نے مسلمانوں اور امت مسلمہ کے درمیان اسلامی اتحاد پیدا کیا.
2018/12/6 - 14:58
حرم مطہر حضرت معصومہ(س) میں بین الاقوامی امور کے سربراہ: حرم مطہر کی طرف سے گذشتہ آٹھ ماہ میں پچھتر ہزار غیر ملکی سیاحوں اور زائرین کی میزبانی کی گئی حوزہ/ حرم کریمۂ اہلبیت(س) میں غیر ملکی امور کے سربراہ نے آخری آٹھ ماہ میں ۷۵ ہزار غیر ملکی سیاحوں اور زائرین کی میزبانی کرنے کی خبر دیتے ہوئے کہا: اس عرصہ میں ہم نے ۸۶ مختلف ممالک سے آئے پندرہ ہزار پانچ سو غیر مسلم سیاحوں کی بھی خدمت کی ہے کہ جن میں سے بیشتر تعداد فرانس، اٹلی اور جرمنی سے آئے ہوئے سیاحوں کی تھی۔
2018/12/5 - 11:07
​ایران کے مذہبی اسکالر: اہلبیت کی محبت کے بغیر کوئی بھی جنت میں داخل نہیں ہوگا حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین طاہری نے کہا: امام علی علیہ السلام اور ائمہ اطہار علیہم السلام کی محبت کے بغیر کوئی بھی جنت میں داخل نہیں ہو سکتا۔
2018/12/5 - 10:58
ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں سہ روزہ تبلیغی اجتماع حوزہ/ مغربی اترپردیش میں بلند شہر میں ہفتہ کے روز سے سہ روزہ تبلیغی اجتماع کا آغاز ہو گیا۔ اس اجتماع میں تقریباً ۱۰ لاکھ لوگوں کے شریک ہونے کی توقع ہے۔
2018/12/4 - 15:25
ایران کے شہر بابلسر کے امام جمعہ: ملک کو مشکلات سے باہر نکالنے کا راستہ صرف اتحاد و وحدت ہے حوزہ / ایران کے شہر بابلسر کے امام جمعہ نے کہا: آج انقلاب اور اسلامی نظام کے دفاع کا اہم ترین راستہ قومی سطح پر اتحاد و وحدت ہے۔
2018/12/4 - 14:15
امیر جماعت اسلامی پاکستان: انسان کے جسم و روح کا سکون اسلام پر عمل پیرا ہونے میں ہے حوزه/ پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے جو نظریے سے ہی مضبوط اور مستحکم ہوگا.اسلامی انقلاب قوم کی منزل ہے ۔ اسلام ہی مسائل کا حل ہے انسان کے جسم و روح کا سکون اسلام پر عمل پیرا ہونے میں ہے ۔
2018/12/4 - 11:35

Last News

Most Viewed