Monday, November 19, 2018
Sunday, November 18, 2018  -  12:49:14 PM
​رہبر معظم انقلاب کے دفتر کے سربراہ: جامعۃ المصطفی حوزہ علمیہ قم کا بابرکت ثمرہ ہے حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی ایران کے دفتر کے سربراہ نے کہا :جامعۃ المصطفی العالمیہ اپنی تاسیس کے آغاز سے ہی دنیا بھر میں عظیم دینی خدمات کا سرچشمہ رہا ہے۔ اس عظیم مرکز کے فارغ التحصیل افراد دنیا کے سو سے زیادہ ممالک میں تبلیغ دین میں مصروف عمل ہیں جہاں ان ممالک کے حق و حقیقت کے متلاشی اور حقیقی اسلام محمدی پہنچا سکیں۔
​نمائندہ آیت اللہ العظمٰی سیستانی: امام سجادؑ نے امویوں کے جھوٹے پراپیگنڈوں کا مقابلہ کرتے ہوئے یزید کو رسوا کردیا حوزہ/ حجت الاسلام و مسلمین سید احمد صافی نے کہا: تحریک حسینیؑ کو دشمن کے جھوٹے اورگمراہ کن پراپیگنڈوں کا سامنا کرنا پڑا اور امام علی زین العابدینؑ پہلے شخص تھے کہ جنہوں نے دربار یزید میں ان جھوٹے پراپیگنڈوں کا مقابلہ کرتے ہوئے ظالموں کو رسوا کر دیا۔
2018/10/7 - 12:00
​ایران کے نامور خطیب، استاد حسین انصاریان: خدا سے محبت کو ثابت کرنے کا راستہ رسول خدا(ص)کی اطاعت ہے۔ حوزہ/ مفسر، مترجم اور قرآنی علوم کے محقق استاد حسین انصاریان نے کہا: رسول خدا(ص)کی اطاعت دعوای ایمان کا ثبوت ہے۔
2018/10/7 - 09:29
نائب امیر جماعت اسلامی سندھ: دینی مدارس اسلام کے قلعے اورسالمیت پاکستان کی ضمانت ہیں حوزه/ جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا دینی مدارس اسلام کے قلعے، نظریاتی سرحدوں کے محافظ اور سالمیت پاکستان کی ضمانت ہیں۔
2018/10/6 - 22:03
ہندو مذہبی پیشواوں کا نریندر مودی کو الٹی میٹم ،چار ماہ میں متنازعہ بابری مسجد کے جگہ رام مندر کی تعمیر کلیے راستہ صاف ہوجانا چاہیئے حوزه/ رام مندر کی تعمیر پر دہلی میں منعقد ہندو مذہبی پیشواوں کی ایک انتہائی اہم میٹنگ میں سنتوں کی اعلیٰ اختیاری کمیٹی نے مرکز کی مودی حکومت کو ایودھیا میں رام مندر تعمیر کے لیے چار مہینے کا الٹی میٹم دیا ہے۔
2018/10/6 - 13:22
سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان: قومی و بین الاقوامی مسائل پر فیصلے پارلمیانی مشاورت سے کئے جائیں حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں یمن میں انسانی المیہ کے حوالہ سے تحقیقات کو جاری رکھنے کی مخالفت میں دیا جانے والاووٹ مناسب اقدام نہیں۔ قومی و بین الاقوامی مسائل پر فیصلے پارلمیانی مشاورت سے کئے جائیں۔
2018/10/6 - 12:02
​آیت اللہ محسن اراکی: آج پوری دنیا حق کی آواز سننا چاہتی ہے حوزہ/تقریب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی کے جنرل سیکرٹری آیت اللہ محسن اراکی نے کہا: آج پوری دنیا حق کی آواز سننا چاہتی ہے اور آج ہم ایسی دنیا میں زندگی بسر کر رہے ہیں جو حق کی آواز یعنی اہل بیتؑ کے پیغام کو سننے کی منتظر ہے۔
2018/10/5 - 14:17
وزیر اعظم عمران خان سے مختلف مکاتب فکر کے علماء کی ملاقات حوزه/ وزیر اعظم عمران خان سے مختلف مکاتب فکر کے علماءنے ملاقات کی ان کا کہنا ہے کہ مدارس کی خدمات کو نظر انداز کرنا اور انہیں دہشتگردی سے منسوب کرنا ناانصافی ہے۔
2018/10/4 - 15:35
سربراه تحریک حریت جموں وکشمیر: بستیوں میں فوجی کیمپوں کے قیام سے عوام کے جان و مال اور عزت و آبرو کو خطرات لاحق حوزه/ سربراه تحریک حریت جموں وکشمیر سید علی گیلانی نے بستیوں میں فوجی کیمپوں کے قیام کو عوام کے جان و مال اور عزت و آبرو کو خطرہ قرار دیا۔
2018/10/4 - 11:57
ایران کے نامور خطیب: ایامِ عزاداری سید الشہداء خودسازی کے لیے بہترین فرصت ہیں۔ حوزہ/ایران کے نامور خطیب نے عمر کو انسان کے لئے قیمتی اور بہت جلد ختم ہو جانے والے سرمایہ قرار دیا اور اس سے بہترین انداز میں استفادہ کرنے پر تاکید کرتے ہوے کہا: قرآن کریم میں ہے کہ قیامت کے دن ایسے لوگ ہوں گے جو یہ درخواست کریں گے کہ انہیں دنیا میں واپس لوٹا دیا جائے تاکہ وہ گذشتہ اعمال کا جبران کریں لیکن انہیں جواب دیا جائے گا "مگر آپ کو عمر عطا نہیں کی گئی؟"
2018/10/4 - 10:04
سربراه مجلس وحدت مسلمین پاکستان: اقوام متحدہ میں مظلوم یمنیوں کےخلاف ووٹ دے کر حکومت نے کشمیر پر پاکستانی موقف کو کمزور کیا ہے حوزه/ حجت الاسلام والمسلمین ناصر عباس جعفری نے یمن پر مسلط جنگ کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یمن میں ہونے والے مظالم کے خلاف ووٹ دے کر حکومت نے کشمیر پر پاکستانی موقف کو کمزور کیا ہے ۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق راحیل شریف کی غیر قانونی اجازت کو کنسل کیا جائے راحیل شریف کی وجہ سے پاکستان کی غیر جانبدارانہ اور امن پسندانہ کردار دونوں زیر سوال ہیں.
2018/10/4 - 00:04
تاریخی جامع مسجد سری نگر کے میناروں کی تجدید کاری حوزه/ جامع مسجد سری نگر کے تاریخی میناروں کی تجدید کاری کا کام تقریباً ۲۵۰ سو سال کے بعد ہو رہا ہے اور انجمن اوقاف ماہرین کی نگرانی میں یہ کام انجام دے رہی ہے۔
2018/10/3 - 11:30
آیت اللہ علوی گرگانی: چہلم امام حسین(ع) کو پہلے سے زیادہ زندہ رکھنے کی ضرورت ہے حوزہ / چہلم سید الشہداء(ع) ایک ثقافت ہے جس کو زندہ رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ اسلام کو نئی زندگی ملے۔
2018/10/3 - 08:06

Last News

Most Viewed