Saturday, July 21, 2018
Thursday, July 19, 2018  -  1:25:33 PM
آیت الله العظمی صافی گلپایگانی: الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں حوزہ/آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ: اگر شیعیان اھلبیت(ع) کا الیکشن میں شرکت نہ کرنا ان کی کمزوری کا باعث بنے تو الیکشن میں ان کی شرکت لازم و ضروری ہے۔