Monday, November 19, 2018
Sunday, November 18, 2018  -  12:49:14 PM
​رہبر معظم انقلاب کے دفتر کے سربراہ: جامعۃ المصطفی حوزہ علمیہ قم کا بابرکت ثمرہ ہے حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی ایران کے دفتر کے سربراہ نے کہا :جامعۃ المصطفی العالمیہ اپنی تاسیس کے آغاز سے ہی دنیا بھر میں عظیم دینی خدمات کا سرچشمہ رہا ہے۔ اس عظیم مرکز کے فارغ التحصیل افراد دنیا کے سو سے زیادہ ممالک میں تبلیغ دین میں مصروف عمل ہیں جہاں ان ممالک کے حق و حقیقت کے متلاشی اور حقیقی اسلام محمدی پہنچا سکیں۔
ایران کے صوبہ گلستان میں نمائندہ ولی فقیہ: لوگ طلاب اور علماء کے کردار کو دین سمجھتے ہیں حوزہ / آیت اللہ نور مفیدی نے دینی طالبات کے درمیان گفتگو کرتے ہوئے کہا: ایک طالبعلم کو اس طرح زندگی گزارنی چاہئے کہ وہ لوگوں کو دین سے دور نہ کر دے کیونکہ لوگ طلّاب کے کردار کے متعلق حسّاس ہیں اور وہ جو کچھ کہتے اور کرتے ہیں اسے دین سمجهتے ہیں۔
2018/10/17 - 13:30
​نامور خطیب استاد حسین انصاریان : توبہ، عذاب الہی کی آگ کے شعلوں کو بجھا دیتی ہے۔ حوزہ/ ​ایران کے نامور خطیب استاد حسین انصاریان نے تہران میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اگر مجرم حقیقی توبہ کرے تو توبہ عذاب الٰہی کی آگ کے شعلوں کو خاموش کر دیتی ہے لیکن اس کی شرط یہ ہے کہ دنیا میں ہی توبہ کرے چونکہ موت کے بعد توبہ کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
2018/10/17 - 09:15
ایران میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمائندے: لوگوں کی خدمت خدا کی طرف سے ایک نعمت ہے حوزہ / ایران میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمائندے نے کہا: آپ ڈاکٹروں پر خدا کا احسان ہے اور وہ احسان لوگوں کی حاجت روائی کی صورت میں ہے۔
2018/10/17 - 08:42
بھارتی ریاست اترپردیش کے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ کا ’الہ آباد ‘ کا نام تبدیل کرنے کا اعلان حوزه/ بھارتی ریاست اتر پردیش کےوزیراعلیٰ یوگی ادیتا ناتھ نے بھارت کے تاریخی شہر’ الہ آباد ‘کا نام تبدیل کرنے کاا علان کردیا ہے ۔
2018/10/16 - 13:26
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان: الله اور رسول(ص)کی وفاداری پر قائم رہنا اصل کامیابی اور سعادت ہے حوزہ/ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ کی عظیم نعمت ہے مگر افسوس اس بات کا ہے کہ اس کے حکمرانوں نے ہر دور میں اس کی تعمیر و ترقی اور خدمت کی بجائے اپنے مفادات اور ذاتی اقتدار کا ایجنڈا اپنے سامنے رکھا۔
2018/10/16 - 11:04
آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی: دینی مدارس میں درس اخلاق پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے حوزہ / آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی نے ایران اور دنیا کے حالات کو استثنائی قرار دیتے ہوئے کہا: حوزہ علمیہ میں درس اخلاق پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
2018/10/16 - 00:12
مدرسہ علمیہ شہیدمطہریؒ میں’’خود شناسی‘‘کے موضوع پرتربیتی نشست منعقد خود شناسی اخلاق اسلامی کی بنیاد ہے حوزہ / ایران کےشہر تنکابن میں خواہران کے مدرسہ علمیہ شہیدمطہریؒ میں’’خود شناسی‘‘کے موضوع پر ایک اخلاقی و تربیتی نشست منعقد ہوئی۔
2018/10/16 - 00:03
ہندوستان کے ۲۰ سے زائد شہروں میں مسلمانوں کا احتجاج، یکساں شہری حقوق دینے کا مطالبہ حوزه/ مسلمانوں کے ساتھ مسلسل ہورہی زیادتی اور امتیازی سلوک سے تنگ آکر مسلم نوجوانوں نے گذشتہ کل ہندوستان کے تقریبا بیس سے زائد شہروں میں یوم مزاحمت مناتے ہوئے احتجاج اور یکساں شہری حقوق دینے کا مطالبہ کیا.
2018/10/14 - 17:23
​آیت اللہ نوری ہمدانی: عظمت و سربلندی اور طاقت کا جہاد سے گہرا تعلق ہے حوزہ / آیت اللہ نوری ہمدانی نے حزب اللہ کی شجاعت اور غیرت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: اگر حزب اللہ لبنان اور ہمارے شہداء نہ ہوتے تو اسلام ترقی و پیشرفت نہ کرتا۔ انہوں نے صیہونیوں کی بہت جلد نابودی کی بھی نوید سنائی۔
2018/10/14 - 12:59
سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان: اہل ایمان کی اصل ذمہ داری غلبہ دین کے لئے جدوجہد ہے حوزه/ لیاقت بلوچ نے حجاج کرام کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اہل ایمان کی اصل ذمہ داری غلبہ دین کی جدوجہد ہے ۔ حج ،روزہ، قربانی کی عبادات پوری امت میں اتحاد ، برداشت و ایثار کے جذبے پیدا کرنے کے لیے ہیں ۔
2018/10/14 - 09:20
​سیاست دانوں کا قرآن کریم پر عمل نہ کرنا بہت ساری مشکلات کا باعث ہے حوزہ / ایران کے صوبہ کردستان میں دینی مدارس میں امور قرآن و حدیث کے انچارج نے ملک کی بہت ساری مشکلات کا سبب سیاست دانوں کا قرآن کریم پر عمل نہ کرنے کو قرار دیتے ہوئے کہا۔اگر سیاست دان قرآن کریم پر عمل کریں تو ہمارا ملک گلشن بن جائے اور معاشرے سے تمام برائیاں ختم ہو جائیں ۔
2018/10/13 - 21:14
سیکرٹری جنرل شیعہ علماءکونسل پاکستان: زائرین کربلا کے راستے میں رکاوٹیں ناقابل برداشت ہیں حوزه/ حجت الاسلام والمسلمین عارف حسین واحدی نے کہاہے کہ زائرین کربلا کے راستے میں رکاوٹیں ناقابل برداشت ہیں، تین زائرین کی وفات حکومت وقت کےلئے لمحہ فکریہ اور کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، نئے پاکستان میں بھی زائرین کی مشکلات کم نہ ہوئیں کیا یہ تبدیلی ہے؟
2018/10/13 - 21:04

Last News

Most Viewed