Thursday, May 23, 2019
Saturday, May 18, 2019  -  12:16:21 PM
حوزہ ہائے علمیہ ایران کی جانب سے کتابِ سال کانفرنس میں شمولیت کی دعوت حوزه/ حوزہ ہائے علمیہ ایران کی جانب سے دینی مدارس کے دانشور حضرات کے لئے کتابِ سال کانفرنس میں شمولیت کی دعوت کا اعلان، حوزہ علمیہ کے دانشور اور دانشمند حضرات اپنی کتاب اور پی ایچ ڈی لیول کے تھیسز بھیج کر اس کانفرنس میں شرکت کر سکتے ہیں۔
سابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان: قوم ماہ نزول قرآن میں قرآنی نظام کے نفاذ کیلئے عہد کرے حوزه/ حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ رمضان قرآن کے نزول کا مہینہ ہے ،قوم اس ماہ مبارک میں عہد کرے کہ ملک میں قرآن کے نظام کے نفاذ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔
2019/5/5 - 11:55
​آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی: مولا علی علیہ السلام اور نہج البلاغہ معاشرے میں ہمیشہ مظلوم رہے ہیں حوزہ/ آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے کہا: نے مولا علی علیہ السلام کے چودہ سو ویں(۱۴۰۰ ویں) یوم شہادت منانے والی کمیٹی کے ممبران سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا: مولا علی علیہ السلام اب بھی مظلوم ہیں اور ان کا حق ادا نہیں ہوا ہے۔
2019/5/5 - 11:46
سربراه شیعہ علماء کونسل پاکستان: آزادی اظہار رائے شہری آزادیوں میں سب سے بڑا حق، پابندیوں سے گریز کیاجائے حوزه/ حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی کا کہنا تھا صحافت کسی بھی معاشرے میں کلیدی کردار اداکرتی ہے، معاشرے کو درپیش چیلنجز، بنیادی اور شہری حقوق، معاشرے میں پیدا ہونے والے بیگاڑ، عوام کو شعور و آگاہی، حکمرانوں پر تعمیری تنقیداور رہنمائی کرنے سمیت کئی معاملات کو اجاگر کرتے ہیں۔
2019/5/4 - 21:15
لاہور ہائیکورٹ کا ڈیڑھ سو سالہ تاریخ میں اردو زبان میں پہلا فیصلہ جاری: قرآن مجید کے غیر مستند نسخے فوری ضبط کرنے کا حکم حوزہ/ لاہور ہائیکورٹ نے اپنی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ میں اردو زبان میں پہلا فیصلہ جاری کردتے ہوئے غیر مستند نسخوں کی فوری طور پر ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔
2019/5/4 - 12:56
سربراہ حوزہ علمیہ عروۃ الوثقی لاہور : سکیورٹی اداروں کے ہاتھوں نوجوانوں کا جبری طور پر لاپتہ ہونا غیر انسانی ہے حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید جواد نقوی نے کراچی میں جبری طور پر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے جاری دھرنے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی اداروں کے ہاتھوں نوجوانوں کا جبری طور پر لاپتہ ہونا غیر انسانی ہے۔
2019/5/3 - 20:49
انسٹاگرام نےحوزہ نیوز ایجنسی کے فارسی اکاونٹ معطل کردیا حوزہ/ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام نے حوزہ علمیہ ایران کے آفیشل خبررساں ادارہ (حوزہ نیوز ایجنسی) کے فارسی زبان انسٹا گرام اکاونٹ جس کا ۲۸ ہزار سے زیادہ فالورز تھے کو معطل کردی۔
2019/5/3 - 19:42
جنرل سیکرٹری فلسطین فانڈیشن پاکستان: اس سال یوم القدس گزشتہ سالوں کی نسبت زیادہ اہمیت کا حامل ہے حوزہ/ ابو مریم صابر کربلائی کا حوزہ نیوز ایجنسی کیساتھ گفتگو میں کہنا تھا کہ اس مرتبہ یوم القدس ایسے موقع پر ہے جب ایک طرف امریکہ صدی کی ڈیل پر جون میں عمل درآمد کے لئے اگلے اقدمات اٹھائے گا اور اس مکروہ عمل کے لئے اپنے ساتھ بہت سے عرب ممالک کو ساتھ شامل کرلیا ہے تاکہ فلسطین کے خلاف غیر منصفانہ فیصلہ کرکے اسرائیل کو کلین چٹ دی جائے۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس سال یوم القدس گزشتہ سالوں کے تمام یوم القدس کی نسبت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔
2019/5/3 - 19:34
پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاج حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور دیگر مذهبی جماعتوں کی جانب سے پاکستان کے شمالی علاقه جات سے لیکر جنوب تک کے مختلف شہروں میں شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاج.
2019/5/3 - 19:23
حجت الاسلام و المسلمین سید جواد نقوی: علامہ اقبال کو پاکستانیوں سے زیادہ ایرانی مفکر شہیدمرتضیٰ مطہری نے پہچانا حوزہ/حوزہ علمیہ جامعہ عروة الوثقیٰ میں استاد شہید مرتضی مطہری کے ۴۰ویں یوم شہادت کی مناسبت سے یوم معلم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حجت السلام و المسلمین سید جواد نقوی نے کہا کہ استاد نوراور شمع ہے جو خود پگھل کر معاشرے کو روشنی فراہم کرتا ہے۔
2019/5/3 - 18:26
لاہور ایئر پورٹ پر روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے وفد کا پرتپاک استقبال حوزه/روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا وفد پاکستان کے دورے پر آج لاہور پہنچا جہاں اس کا پرتپاک استقبال کیا گیا، لاہور ایئر پورٹ پر ملک کی نامور مذہبی، سماجی اور سیاسی شخصیات نے وفد کا خیر مقدم کیا۔
2019/5/1 - 16:10
مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان آئی ایس او پاکستان امسال بھی ہفتہ شہدائے امامیہ منائے گی حوزہ/مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان نے کہا کہ ملت تشیع پاکستان کی تاریخ شہداء کے خون سے سرخ ہے، ہم ہرگز شہداء کو فراموش نہیں کریں گے، ان کا راستہ و نظریہ ہمیشہ زندہ رکھیں گے۔
2019/5/1 - 15:48

Last News

Most Viewed