Thursday, May 23, 2019
Saturday, May 18, 2019  -  12:16:21 PM
حوزہ ہائے علمیہ ایران کی جانب سے کتابِ سال کانفرنس میں شمولیت کی دعوت حوزه/ حوزہ ہائے علمیہ ایران کی جانب سے دینی مدارس کے دانشور حضرات کے لئے کتابِ سال کانفرنس میں شمولیت کی دعوت کا اعلان، حوزہ علمیہ کے دانشور اور دانشمند حضرات اپنی کتاب اور پی ایچ ڈی لیول کے تھیسز بھیج کر اس کانفرنس میں شرکت کر سکتے ہیں۔
​ استاد حسین انصاریان: امیرالمومنین حضرت علی(ع)علم حضرت زہرا(س)کے کاتب تھے حوزہ/ قرآن کریم اور نہج البلاغہ کے مفسر اور مترجم حجت الاسلام والمسلمین استاد حسین انصاریان نے کہا: جو بھی خیر اور بھلائی ہے۔
2019/2/12 - 11:09
ایران کے مذہبی اسکالر: ملت ایران کا اتحاد و وحدت، انقلاب اسلامی کی بقا کا راز ہے حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین محمدی نے ملت ایران کے اتحاد و وحدت کو انقلاب اسلامی کی کامیابی کا راز قرار دیتے ہوئے کہا: اتحاد، مختلف مذاہب اور اقوام کی یکجہتی اور دیگر دسیوں اسباب نے ملک میں اسلامی حکومت کے قیام کی راہ ہموار کی ہے۔
2019/2/12 - 10:55
زندان میں ​شیخ زکزاکی کی صحت کی طرف عدم توجہ کے خلاف نائیجیریا کے شہر’’کانو‘‘ میں احتجاجی مظاہرہ حوزہ / نائیجیریا کے شہر ’’کانو‘‘کے شیعیان اہلبیت علیھم السلام نے گذشتہ جمعہ کو نماز جمعہ کے بعد اس شہر کی یونیورسٹی کے مین گیٹ کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا اعتراض تھا کہ زندان میں شیخ ابراہیم زکزاکی کی صحت و سلامتی کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے۔
2019/2/12 - 10:20
حضرت علی اصغر(ع)ورلڈ اسمبلی: مدینہ میں ذبح ہونے والے بیگناه بچے کے خون کو پائمال نہ ہونےديں حوزه/ حضرت علی اصغر(ع) ورلڈ اسمبلی نے اپنے ایک بیان میں دنیا بھر کے حریت پسندوں سے اپیل کی ہے کہ مدینہ منورہ میں ذبح ہونے والے معصوم بچے کے خون کو پائمال ہونے سے بچائيں.
2019/2/11 - 06:54
​انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ پر لبنان کے پارلیمانی اسپیکر کی رہبر انقلاب اسلامی کو مبارکباد حوزہ / لبنان کے پارلیمنٹ کے اسپیکر جناب ’’نبیه بری‘‘ نے رہبر معظم انقلاب کو انقلاب اسلامی کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ہے۔
2019/2/11 - 05:33
آیت الله العظمی صافی کی دفتر کی جانب سے مدینہ میں بیگناه بچے کی شهادت پر تعزیتی بیان جاری حوزه/ مدینہ منورہ میں ذبح ہونے والے بیگناه بچے کی شهادت پر آیت العظمی صافی گلپایگانی کی دفتر کی جانب سے تعزیتی بیان جاری کیا گیا۔
2019/2/11 - 05:16
آیت اللہ اعرافی: پاکستان اور ایران کے مابین علماءاور طلباءکے وفود کا تبادلہ چاہتے ہیں حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے وفاقی مذہبی امور پاکستان سے ملاقات میں کہا کہ وہ ایران کی قم یونیورسٹی میں تربیت کے حوالے سے ایک باقاعدہ معاہدے کے خواہشمند ہیں تاکہ وہاں مختلف مسالک کے طلباءاور علماء کے ساتھ ہم آہنگی کو فروغ دیا جا سکے۔
2019/2/10 - 18:25
رہنماء ایم ڈبلیوایم پاکستان: محمد بن سلمان جیسے شخص کا دورہ پاکستانی عوام میں بے چینی پیدا کرسکتا ہے حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید عبدالحسین الحسینی نے ایک انٹریو میں کہا کہ غیر ملکی سربراہان مملکت اور اہم سرکاری شخصیات کے دورہ جات ہوتے رہتے ہیں، لیکن یہاں مسئلہ یہ ہے کہ یہ شخص عالمی سطح پر متنازعہ حیثیت رکھتا ہے اس سے یہاں کے عوام میں بے چینی پیدا ہوسکتی ہے۔
2019/2/4 - 10:27
آیت اللہ جعفر سبحانی: قرآنی آیات کی غوروفکر کے ساتھ تلاوت کرنی چاہئے حوزہ/ آیت اللہ جعفرسبحانی نے اصول فقہ کے درس خارج کے آغاز میں کہا: انسان کی مکمل شخصیت اس کے تفکر سے ہے اور اگر ہم انسان کی تعریف کرنا چاہیں تو کہیں گے:«الانسان حیوان متفکر» یعنی انسان غوروفکر کرنے والا حیوان ہے۔
2019/2/4 - 10:17
​ ایران کے نامور خطیب: واجبات کو انجام دینا اور محرمات کو ترک کرنا قرب خداوندی کا بہترین ذریعہ ہے حوزہ/ حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: واجبات کو انجام دینا اور محرمات کو ترک کرنا ان اہم ترین امور میں سے ہے جو انسان کو خداوندعالم کے نزدیک کرتے ہیں۔
2019/2/4 - 10:13
ایران کے شہر ارومیہ کے امام جمعہ: اسلامی نظام کی کامیابیوں نے دشمنان انقلاب کو ناامید کردیا ہے حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین قریشی نے کہا: دشمنان انقلاب نے ہر ممکن کوشش کی کہ وہ انقلاب اسلامی کی ترقی اور پیشرفت کا راستہ روکیں لیکن آج اسلامی نظام اہلیت نے دشمنوں نے انقلاب کو ناامید کر دیا ہے۔
2019/2/3 - 14:30
​پاکستانی پروفیسرز کے ایک وفد کی آیت اللہ العظمی حکیم سے ملاقات حوزہ / شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ سید محمد سعید حکیم نے پاکستانی پروفیسرز کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا: پاکستانی مسلمانوں کو محبت و الفت کے ساتھ زندگی بسر کرنی چاہیے اور اختلافات اور لڑائی جھگڑے سے دور رہنا چاہیے۔
2019/2/3 - 11:02

Last News

Most Viewed