Sunday, July 21, 2019
Saturday, July 20, 2019  -  2:41:38 PM
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی: شیخ زکزاکی کی آزادی کے لئے سب اپنا کردار ادا کریں حوزہ /آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے اپنے پیغام میں کہا: تمام آزاد انسانوں اور مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ تمام حریت پسندوں اور بالخصوص شیخ ابراہیم زکزاکی کی آزادی کے لئے اپنا کردار ادا کریں اور ان کی ظالمانہ گرفتاری کی مذمت کریں۔
کرگل میں شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ کی اسیری کیخلاف احتجاج+تصاویر حوزه/ مقامی رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے نائجیریا میں اسیر شیعہ رہنماء شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ کیخلاف ظالمانہ اقدامات کی سخت مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔
2019/7/20 - 19:03
وفاق المدارس شیعہ پاکستان کا سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان حوزہ/ وفاق المدارس شیعہ پاکستان کی جانب سے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
2019/7/20 - 18:19
کربلا میں نماینده آیت الله العظمی سیستانی: تعلیم خدا کی امانت ہے جسے طالب علم تک پہنچانا استاد پر واجب ہے حوزه/حجت الاسلام والمسلمین شیخ عبد المہدی کربلائی نے کہا کہ بدقسمتی سےاساتذہ میں ایک تشویشناک رجحان مال کے حصول کے لیے ٹویشن کا بھی ہے جس کی وجہ سے وہ سکول میں پڑھانے پر زیادہ توجہ نہیں دیتے۔ اس قسم کے اساتذہ کو یاد رکھنا چاہیے کہ تعلیم ایک خدائی امانت ہے جسے طالب علموں تک پہنچانا ان پر واجب ہے۔
2019/7/20 - 16:37
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی: شیخ زکزاکی کی آزادی کے لئے سب اپنا کردار ادا کریں حوزہ /آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے اپنے پیغام میں کہا: تمام آزاد انسانوں اور مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ تمام حریت پسندوں اور بالخصوص شیخ ابراہیم زکزاکی کی آزادی کے لئے اپنا کردار ادا کریں اور ان کی ظالمانہ گرفتاری کی مذمت کریں۔
2019/7/20 - 14:41
متولی آستان قدس رضوی: اسلامی ملکوں پرسامراج کے تسلط کا راز اختلاف وتفرقہ ہے حوزہ /حرم امام رضا (ع) کے متولی نے کہا ہے کہ عالمی سامراج اور اس میں سرفہرست امریکا اسلامی ملکوں میں اختلاف اور تفرقہ پیدا کرکے ہی ان ملکوں پر اپنا ظالمانہ تسلط قائم رکھتا ہے اور وہ اپنی کامیابی کا راز مسلم ملکوں میں اختلاف و تفرقہ کو ہی سمجھتا ہے۔
2019/7/20 - 13:14
حرم حضرت عباس (ع)کی صفائی اور نئے قالین بچھانے کا کام مکمل+تصاویر حوزہ/حرم حضرت عباس علیہ السلام کے کیئر ڈیپارٹمنٹ نے اپنے مرتب کردہ پروگرام کے مطابق روضہ مبارک کے تمام حصوں جن میں صحن مبارک، گبند، مینار، کوریڈورز، ہالز، ضریح مبارک اور اس سے منسلک ہال کے علاوہ روضہ مبارک سے ملحقہ ایریاز کی صفائی کا کام مکمل کر لیا ہے۔
2019/7/19 - 17:00
مرکزی رہنما ایم ڈبلیو ایم پاکستان: اتحاد امت میں ہی رمز کامیابی ہے/ہمیں یک مشت ہو کر اسلام دشمن قوتوں کے عزائم کو ناکام بنانا ہے حوزہ/ حجت الاسلام سید ہاشم موسوی نے کہا ہے کہ عالم اسلام کے تمام مسالک کے درمیان کئی مشترکات ہیں ہمیں آپس میں اختلاف کے بجائے یک مشت ہو کر اسلام دشمن قوتوں کے عزائم کو ناکام بنانا ہے۔
2019/7/19 - 10:10
سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان: ولایت فقیہ ریاست مدینہ کا تسلسل اور جامع الشرائط مجتہد کی حکومت ہے حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ولایت فقیہ ، رسول اللہ کی ریاست مدینہ کا تسلسل اور جامع الشرائط مجتہد کی حکومت کو کہتے ہیں ۔اس حکومت کو قائم کرنے والے عالم دین کے لئے صرف جامع الشرائط مجتہد ہونا ہی کافی نہیں بلکہ اس میں تقویٰ، عدالت اورپاکبازی کا ہونا بھی ضروری ہے۔
2019/7/19 - 08:00
زیر سایه خورشید قافلے دنیا کے ۷ ممالک کے لئے روانہ حوزه/ خادمین حرم رضوی حضرت امام علی رضا (ع) کے روضہ منورہ کا پرچم لیے ہوئے عراق، ہندوستان، جارجیا، ترکی، آذربائیجان، افغانستان اور ترکمنستان روانہ ہوئے اور یہ قافلے مومنین کے ذریعہ انجام پانے والے زیر سایہ خورشید کے خصوصی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔
2019/7/18 - 19:45
امام جمعہ جامع مسجد سکردو کا جامعہ طوسی بلتستان کا دورہ حوزه/ امام جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو حجت الاسلام والمسلمین شیخ حسن جعفری صاحب نے جامعہ طوسی بلتستان کا تفصیلی دورہ کیا اس موقع پر انکی اعزاز میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اس سال میٹرک اور مدرسے کے امتحانات میں اعلیٰ نتائج حاصل کرنے والے طلاب کے درمیان انعامات بھی تقسیم کیے.
2019/7/18 - 19:05

Last News

Most Viewed