Wednesday, July 17, 2019
Wednesday, July 17, 2019  -  4:10:29 PM
آیت اللہ جنتی گارڈین کونسل کے دوبارہ سیکرٹری منتخب حوزہ/گارڈین کونسل کے الیکشن میں اکثر اراکین نےآیت اللہ جنتی کو گارڈین کونسل کے سیکرٹری اور کد خدائی کو ڈپٹی اور ترجمان کے عنوان سے دوبارہ منتخب کرلیا ہے۔
آیت اللہ جنتی گارڈین کونسل کے دوبارہ سیکرٹری منتخب حوزہ/گارڈین کونسل کے الیکشن میں اکثر اراکین نےآیت اللہ جنتی کو گارڈین کونسل کے سیکرٹری اور کد خدائی کو ڈپٹی اور ترجمان کے عنوان سے دوبارہ منتخب کرلیا ہے۔
2019/7/17 - 16:10
​آیت اللہ غریفی: اعیاد اسلامی میں اگر اتحاد اور محبت کا عنصر نہ ہو تو ان کی کوئی اہمیت نہیں حوزہ / بحرینی عالم دین آیت الله سید عبدالله غریفی نے کہا: وہ ایام جنہیں خداوند متعال نے مسلمانوں کے لئے عید قرار دیا ہے ، مسلمانوں کے لئے عزت، وقار، سنجیدگی اور طاقت کا باعث ہیں جو کہ آپس کے اختلافات، بدامنی، ناآرامی اور تمام تنازعات کو ختم کرنے کا سبب ہیں۔
2019/7/16 - 17:40
رہبر معظم انقلاب اسلامی: ایرانی آئل ٹینکر کو روکنا قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے/ برطانیہ کی اس خباثت کا جواب ضرور دیں گے حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آبنائے جبل الطارق میں ایرانی تیل بردار بحری جہاز روکے جانے کو بحری قزاقی قرار دیا اور فرمایا کہ برطانیہ کا یہ اقدام قانون کی کھلی خلاف ورزی اور مجرمانہ فعل ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران برطانیہ کی اس خباثت کا جواب ضرور دیں گے۔
2019/7/16 - 17:31
رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان: جو حکمران اللہ کی سپر طاقت پر ایمان رکھتے ہیں وہ ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں حوزہ/حجت لاسلام اشفاق وحیدی نے کہا کہ آج دنیا میں ایران نے ثابت کر دیا ہے کی اللہ کے سوا کوئی بھی طاقتور قوت نہی ہمارے حکمرانوں کو بھی ہمسایہ ملک سے سبق سیکھنا چاہے آج طاغوتی طاقتیں سوچنے پر مجبور ہو گی ہیں کہ ایران بھی ایک طاقت ہے۔
2019/7/16 - 14:03
سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان: استعماری قوتیں اہل تشیع کو توڑنا اور کمزور کرنا چاہتے ہیں حوزہ/حجت الاسلام والمسلمین ناصر عباس جعفری نے کہا کہ استعماری قوتیں اہل تشیع کو توڑنا اور کمزور کرنا چاہتے ہیں دشمنان مکتب اھلیبیت ع نے اس ڈر سے کہ پاکستان میں کہیں دوسرا خمینیؒ بُت شکن نہ پیدا ہوجائے ہمارے عظیم و شجاع قائد علامہ عارف حسین الحسینی کو شہید کر دیا ۔
2019/7/16 - 09:00
ولادت امام رضا (ع) کی مناسبت سے حرم امیرالمومنین (ع)میں جشن کا انعقاد+تصاویر حوزه/ حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے امام علی علیہ السلام کے روضہ منورہ میں زائرین و مجاورین کی کثیر تعداد کی موجودگی میں جشن کا انعقاد کیا گیا۔
2019/7/15 - 18:40
متولی آستان قدس رضوی: امام رضا(ع) «أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُم» کے مظہرہیں حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے کہا کہ تمام ائمہ معصومین علیھم السلام اعلی ترین اخلاقی فضائل و کمالات کا مجموعہ تھے ۔ لیکن ان میں سے بعض ہستیاں مخصوص صفات سے شہرت رکھتی تھیں چنانچہ ہمارے عظیم پیغمبر اسلام (ص) اور امام علی بن موسی الرضا (ع) رئوف اور مہربان کے لقب سے شہرت رکھتے تھے.
2019/7/15 - 13:48
ہندوستانی عازمین حج کا پہلا قافلہ آج ممبئی سرزمین حجاز روانہ حوزہ/ آج ممبئی سے اللہ کے مہمانوں کے پہلے قافلے کی حج بیت اللہ کے لئے روانگی ہوئی ۔ اس سے قبل چھتر پتی شیواجی اِنٹر نیشنل ایئر پو رٹ( سہار ) کے (P۹)پارکنگ لان میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔
2019/7/14 - 22:09
ولادت امام رضا (ع) کے دن مشہدمقدس میں لاکھوں زائرین اور عاشقان اہل بیت دنیا کے مختلف ملکوں سے جشن میں شریک حوزہ/ مشہدمقدس میں لاکھوں زائرین اور عاشقان اہل بیت ایران کے دور دراز شہروں اور دنیا کے مختلف ملکوں سے جشن میں شریک ہیں - جبکہ بہت بڑی تعداد میں زائرین ایسے بھی ہیں جو سیکڑوں کلومیٹر طویل فاصلہ پیدل طے کرکے اور اپنے ہاتھوں میں پھولوں کا گلدستہ لے کر مشہد مقدس پہنچے ہیں-
2019/7/14 - 15:56

Last News

Most Viewed