Tuesday, June 18, 2019
اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے رہنماوں کاشگر کے سیلاب زدہ علاقے کا دورہ حوزه/ حجت الاسلام سید محمد عباس رضوی صوبائی صدر اسلامی تحریک گلگت بلتستان کی قیادت میں اسلامی تحریک کے رہنماوں نے شگر میں گزشة دنوں سیلاب سے علاقے کا دورہ کیا
2019/6/17 - 22:58
علماء کونسل کچورا بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام: علماءکی سربراہی میں صفائی مہم و آگاہی واک/تصویری رپورٹ حوزه/ علماء کونسل کچورا کے زیر اہتمام اور مختلف مقامی تنظیموں کے تعاون سے ہفتہ کے روز کلین کچورا کے نام سے صفائی مہم اور آگاہی واک کا انتظام کیا گیا۔ کچورا کے مختلف سکول کے طلباء و طالبات اور اساتذہ نے اس مہم میں شرکت کی۔
2019/6/17 - 20:16
سیکرٹری جنرل مجلس علماء شیعہ ہندوستان: سعودی عرب کو ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف استعمال کیا گیا حوزہ/ آل سعود کی دہشت گردی اورانہدام جنت البقیع کے خلاف نیز مزارات مقدسہ کی تعمیر نو کے لئے نماز جمعہ کے بعد آصفی مسجد میں حجت الاسلام والمسلمین سید کلب جواد نقوی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین نے آل سعود کے اسلام مخالف کارناموں کے خلاف آواز احتجاج بلندکرتے ہوئے ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کیاکہ وہ دہشت گردوں کے سرپرستوں کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرے ۔
2019/6/15 - 14:56
آیت الله محقق کابلی انتقال کرگئے/ افغانستان میں حوزات علمیہ میں عام تعطیل کا اعلان حوزه/ حوزه علمیہ قم کے استاد آیت الله محقق کابلی انتقال کرگئے۔
2019/6/11 - 13:10
حضرت امام خمینی ؒ کی برسی کی مناسبت سے ڈیرہ اللہ یارمیں پروگرام منعقد: امام خمینی ؒ نے ہمیں وحدت اور اخوت کادرس دیا حوزہ/ بانی انقلاب اسلامی رہبر کبیر حضرت امام خمینی ؒ کی ۳۰ ویں برسی کی مناسبت سے پاکستان کے علاقہ ڈیرہ اللہ یارمیں انقلاب اسلامی و افکار امام خمینی ؒ کانفرنس منعقد ہوئی، پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں، چاہے ان کا تعلق کسی بھی رنگ و نسل سے ہو، جو کسی مسلمان کو تکلیف پہنچائے وہ مسلمان نہیں ہوسکتا۔
2019/6/11 - 12:17
قم میں حرم حضرت معصومہ(س )کے صحن اتابکی میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا حوزه/ فائیر برگیڈ کے عملہ اور خدام حرم کی کوششوں سے قم میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س )کے صحن اتابکی میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔
2019/6/9 - 04:46
شیعہ سنی علماء حوزه نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے هوئے: مجلس خبرگان نے امام خمینی(ره) کے بعد رہبری کے لئے بہترین فرد کو منتخب کیا حوزه/ شیعہ سنی علماء اور ائمہ جمعہ نے حوزه نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے هوئے کہا: مجلس خبرگان رہبری نے امام خمینی(ره) کی رحلت کے بعد رہبری کے لئے بہترین فرد کو منتخب کیا۔
2019/6/9 - 04:09
پاکستان بهر میں یوم القدس ریلیاں؛ القدس ریلی کے شرکاء نے ڈیل آف سینچری کو مسترد کردیا حوزه/ یوم القدس ریلی کے شرکا کا کہنا تھا کہ ہم امریکہ کے نام نہاد امن منصوبہ صدی کی ڈیل کی کو مسترد کرتے ہیں جو بھی مسلمان ملک ڈیل پر دستخط کرے گا امت مسلمہ کا خائن تصور کیا جائے گا۔
2019/6/1 - 17:28
ماه صیام کے آخری عشره میں: تحریک منہاج القرآن پاکستان کے شہراعتکاف میں ہزاروں معتکفین شریک حوزه/ ماه صیام کے آخری عشره میں تحریک منہاج القرآن پاکستان کے زیراہتمام شہر اعتکاف میں ۲۶ مئی ۲۰۱۹ء سے جامع المنہاج لاهور میں ہزاروں لوگ معتکف ہو گئے۔
2019/6/1 - 17:16
سیکرٹری جنرل مجلس علماء ہند: عالمی یوم قدس استعمار کے خلاف مظلوموں کی حمایت میں آواز احتجاج بلند کرنے کا نام ہے حوزہ/ نماز جمعۃ الوداع کے بعد آصفی مسجد میں عالمی یوم قدس منایا گیا، فلسطین کی آزادی اور بیت المقدس کی بازیابی کے لئے دعائیں مانگی گئیں.
2019/6/1 - 11:07
ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ پاکستان: القدس عالم اسلام کا قبلہ اول اور مسلمانوں کا مشترکہ اساسہ ہے حوزہ/ کوئٹہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام بعد نماز جمعہ آج جمعہ الاوداع کے موقع پر امام بارگاہ کلان میکانگی روڑ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف اور مظلوم فلسطنیوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ القدس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقرریں کہنا تھا کہ القدس عالم اسلام کا قبلہ اول اور مسلمانوں کا مشترکہ اساسہ ہے۔
2019/5/31 - 17:40

Last News

Most Viewed