Tuesday, June 25, 2019
Tuesday, June 25, 2019  -  1:59:00 PM
آیت الله عیسی قاسم"شباب المقاومہ"کانفرنس میں: ہم صدی کی ڈیل کے خلاف کھڑے ہیں/ ٹرمپ حکومت ایک شیطانی حکومت ہے حوزه/ بحرینی انقلابیوں کے رہنما آیت الله عیسی قاسم نے قم میں منعقد"شباب المقاومہ"کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ٹرامپ اور صدی کی ڈیل سے مقابلہ کا واحد راستہ مزاحمت ہے، ہمیں اسرائیلی ناجائز قبضے کے سامنے مظلوم فلسطینی عوام کی مدد کرنا چاہیے۔
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان: ​ایران پر امریکی پابندیاں در اصل خطے میں گریٹر اسرائیل منصوبے کو عملی کرنے کی سازش کا حصہ ہے حوزہ/حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ ہم فلسطینی مظلومین کے ساتھ ہیں،ڈیل آف سینچری کا بائیکاٹ اور اس کی مخالفت فلسطینی مظلوموں اور قبلہ اول کے ساتھ وفاداری ہے،اوراسی طرح اس صہیونی سازش کی حمایت قبلہ اول اور فلسطینی مظلوموں کے ساتھ بے وفائی اور فلسطینی کاز کے ساتھ خیانت ہے
2019/6/25 - 18:34
آیت الله عیسی قاسم"شباب المقاومہ"کانفرنس میں: ہم صدی کی ڈیل کے خلاف کھڑے ہیں/ ٹرمپ حکومت ایک شیطانی حکومت ہے حوزه/ بحرینی انقلابیوں کے رہنما آیت الله عیسی قاسم نے قم میں منعقد"شباب المقاومہ"کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ٹرامپ اور صدی کی ڈیل سے مقابلہ کا واحد راستہ مزاحمت ہے، ہمیں اسرائیلی ناجائز قبضے کے سامنے مظلوم فلسطینی عوام کی مدد کرنا چاہیے۔
2019/6/25 - 13:59
قم میں " شباب المقاومہ " سمینار منعقد/تصویری رپورٹ قم المقدس میں بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور ۶۰ ممالک کے جوانوں کی موجودگی میں " شباب المقاومہ " سمینارکا انعقاد۔
2019/6/25 - 12:50
آیت اللہ کابلی افغانستان کے عوام کے نہایت شفیق اور ہمدرد رہنماتھے حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے استاد،محقق، حضرت آیت اللہ قربان علی محقق کابلی کی ایران میں رحلت کے عظیم سانحے کی مناسبت سے حوزہ علمیہ جامعۃالنجف سکردو میں تعزیتی اجلاس ہوا۔
2019/6/23 - 08:45
‌ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان: بڑھتی ہوئی امریکی جارحیت نے خطے کے امن کو خطر ے میں ڈال دیا ہے حوزہ/حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ بڑھتی ہوئی امریکی جارحیت نے خطے کے امن کو خطر ے میں ڈال دیا ہے، مڈل ایسٹ سے لے کر افغانستان ہر طرف امریکی مسلط کردہ جنگوں پر اسلامی ممالک کے سربراہاں کی خاموشی مجرمانہ فعل ہے۔
2019/6/22 - 21:04
آیت اللہ مقتدائی کا "حوزہ نیوز ایجنسی" کے ہیڈ کا آفس کا دورہ/تصویری رپورٹ اسلامی جمہوریہ ایران کے دینی مدارس کی اعلیٰ کونسل کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری آیت اللہ مقتدائی نے آج " حوزہ نیوز" ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔
2019/6/22 - 16:10
انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے علمائے اہل سنت کی حرم امام رضا ‌(ع) میں حاضری حوزہ/ برطانوی علما‏‏ئے اہل سنت کے گروپ کے سرپرست حجت الاسلام نجم نےکہا کہ اس روحانی اور معنوی سفر کا مقصد یہ ہے کہ مذاہب اسلامی کے مابین قربت و وحدت اور ہم آہنگی پیدا ہو اور ہمارے درمیان اصول دین ، کتاب و سنت اور اہلبیت (ع) سے محبت کے جو مشترکہ عقائد ہیں، ان پر زیادہ توجہ دی جائے۔
2019/6/22 - 15:05
سیکرٹری جنرل ‎ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین لاہور: امام جعفر صادق علیہ السلام امت کی عظیم ہستی اور فکری و علمی نہضت کے علمبردار ہیں حوزہ/محترمہ حنا تقوی نے نے امام جعفر صادق علیہ السلام کی سیرت اور علم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس امت کی عظیم ہستی اور فکری و علمی نہضت کے علمبردار ہیں ۔یہ آپ ہی کے علوم کا فیض تھا جو مسالک اسلامیہ کے اماموں نے آپ کے در سے شریعت و فقہ اور دیگر علوم کسب کیے اور اپنے مسلک کے امام ٹھرے۔‎
2019/6/22 - 14:15
سرینگر میں اسلامی چینلوں پرپابندی عائد/عوامی حلقوں کا اظہار تشویش،فوری بحالی کا مطالبہ حوزہ/سرینگر میں کیبل نیٹ ورک پر اسلامی چینلوں کو بند کرنے پر شہریوں نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ مقامی شہریوں نے بتایا کہ نجی کیبل نیٹ ورک کے منتظمین نے گزشتہ کئی دنوں سے اسلامی چینلوں کو بند کیا ہے.
2019/6/20 - 21:25
ارکان شہداء کمیٹی صوبہ کردستان کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات/تصویری رپورٹ رہبر معظم انقلاب اسلامی سے صوبہ کردستان ميں ۵۴۰۰ شہیدوں کی یاد میں کانفرنس منعقد کرنے والی کمیٹی کے ارکان کی ملاقات
2019/6/20 - 15:35

Last News

Most Viewed