Monday, November 19, 2018
Sunday, November 18, 2018  -  12:49:14 PM
​رہبر معظم انقلاب کے دفتر کے سربراہ: جامعۃ المصطفی حوزہ علمیہ قم کا بابرکت ثمرہ ہے حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی ایران کے دفتر کے سربراہ نے کہا :جامعۃ المصطفی العالمیہ اپنی تاسیس کے آغاز سے ہی دنیا بھر میں عظیم دینی خدمات کا سرچشمہ رہا ہے۔ اس عظیم مرکز کے فارغ التحصیل افراد دنیا کے سو سے زیادہ ممالک میں تبلیغ دین میں مصروف عمل ہیں جہاں ان ممالک کے حق و حقیقت کے متلاشی اور حقیقی اسلام محمدی پہنچا سکیں۔
جاپان میں امام حسینؑ کی عزداری کا انعقاد حوزہ / ماه محرم الحرام میں جاپان میں امام حسینؑ اور ان کے باوفا ساتھیوں کی عزاداری اور مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔اس مجلس عزا سے حجۃ الاسلام و المسلمین علم الھدیٰ نے خطاب کیا۔
2018/9/25 - 11:30
مہتمم دارالعلوم دیوبند ہند تین طلاق جیسے شرعی امور میں حکومتی مداخلت ناقابل قبول حوزه نیوز/ دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے ایک بیان میں طلاق اور نکاح جیسے مسائل کو خالص مذہی امور قرار دیا اور کہا کہ ان میں کسی بھی حکومت کی مداخلت ناقابل قبول ہے ،ہم حکومت کے اس اقدام کو دستور کی روح کے منافی مانتے ہیں۔
2018/9/25 - 10:16
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی: اہواز میں دہشتگردانہ حملہ دہشت گردوں کی حماقت کا نتیجہ ہے حوزہ / آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے درس خارج فقه کی آغاز میں اہواز میں دہشتگردانہ حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کیا اور اس حمله کو دہشتگردوں کی حماقت کا نتیجہ قرار دیا۔
2018/9/25 - 08:48
نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان: علمائے کرام منبرومحراب سے اتحاد امت کی بات کریں حوزه/ممتازاسکالر حافظ محمد ادریس نے کہا کہ علمائے کرام منبرومحراب سے اتحاد امت،نفرتوں کے خاتمے اورملک کو حقیقی معنی میں ایک اسلامی جمہوری وفلاحی ریاست بنانے کی راہ ہموارکرنے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں.
2018/9/24 - 20:05
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان: ایران استعماری قوتوں کیخلاف ایشیا میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے حوزه/حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے ایران اہواز میں دفاع مقدس فوجی پریڈ پر دہشتگردوں کی بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،اس بزدلانہ حملے میں داعش کے سرپرستی کرنے والے عرب ممالک ملوث ہیں.
2018/9/24 - 19:23
ایران کے نامورخطیب اور جامعۃ المصطفی کی علمی کمیٹی کے اہم رکن: انقلاب اسلامی حق ہے اور ہمیشہ رہنے والا ہے۔ حوزہ / ایران کے نامورخطیب اور جامعۃ المصطفی کی علمی کمیٹی کے اہم رکن حجت الاسلام و المسلمین ناصر رفیعی نے شهر اصفهان میں مجلس عزا سے خطاب میں امام حسین اور کربلا سے درس حاصل کرنے پر تاکید کی اور کہا کہ ملت ایران کو معلوم ہونا چاہئے کہ انقلاب اسلامی حق ہے اور ہمیشہ رہنے والا ہے۔
2018/9/24 - 10:36
سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان: اہواز میں دہشتگردانہ حملہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کررہےہیں/دہشتگردی عالمی مسئلہ، اسلامی ممالک دہشتگردی کا شکار ہیں حوزہ/حجت اسلام والمسلمین ساجد علی نقوی نے اہواز میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے مسلح افواج کی پریڈ پردہشتگردانہ حملہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی عالمی مسئلہ، بالخصوص اسلامی ممالک دہشتگردی اور سازشوں کا شکار ہیں ، کرب اور دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی قوم ایرانی بھائیوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
2018/9/23 - 19:16
لبنانی اہلسنت عالم دین: قیام امام حسینؑ نے اسلامی اصول اور اقدار کوپامال ہونے سے بچا لیا حوزہ نیوز / لبنان کے اہلسنت عالم دین شیخ صہیب حبلی نے واقعه کربلا کو حق اور باطل کا معرکہ قرار دیا جس مین امام حسینؑ نے باطل کے خلاف انقلاب کی قیادت کی۔
2018/9/23 - 09:24
سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان: کربلا میں حضرت امام حسین (ع) کی اپنے جانثاروں کے ساتھ شہادت تاریخ کبھی فراموش نہیں کرسکتی حوزه/ جماعت اسلامی پاکستان اور متحدہ مجلس عمل سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے ملی یکجہتی کونسل پنجاب کے عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ ماہ محرم میں کربلا میں حضرت امام حسین (ع) کی اپنے جانثاروں کے ساتھ شہادت تاریخ کبھی فراموش نہیں کر سکتی ۔
2018/9/22 - 19:19
سرپرست وفاق المدارس الشیعہ پاکستان ​مسلمانوں کے درمیان تفرقے کے باعث بننے والے، پاکستان اور اسلام کے خیرخواہ نہیں ہیں حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین سید ریاض حسین نجفی نے کہا:مجالس ماہ محرم کے خطباء کو غیر مستند روایات بیان نہیں کرنی چاہئیں اور انہیں متوجہ رہنا چاہیے کہ جو افراد مسلمانوں کے درمیان تفرقے کا باعث بنتے ہیں وہ پاکستان اور اسلام کے خیرخواہ نہیں ہیں۔
2018/9/22 - 14:27
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی: دشمن دینی علوم کے مراکز اور یونیورسٹیوں کے درمیان دوری پیدا کرنا چاہتا ہے۔ حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: دشمن دینی علوم کے مراکز اور یونیورسٹیوں کے درمیان دوری پیدا کرنا چاہتا ہے۔ضرورت اس امرکی ہے کہ ان دو علمی اداروں کے درمیان مستحکم رابطہ ہو۔
2018/9/19 - 22:30
پاکستان کے شہر پاراچنار میں عزاداری امام حسینؑ میں اہلسنت کے بزرگان کی شرکت حوزہ / پاکستان کے شہر پاراچنار میں امام بارگاہ میں مجلس عزای امام حسینؑ میں فوجی آفیسرز، حکومتی نمائندوں اور اہلسنت کے نمائندوں نے شرکت کی۔
2018/9/19 - 19:23

Last News

Most Viewed