Tuesday, May 21, 2019
Saturday, May 18, 2019  -  12:16:21 PM
حوزہ ہائے علمیہ ایران کی جانب سے کتابِ سال کانفرنس میں شمولیت کی دعوت حوزه/ حوزہ ہائے علمیہ ایران کی جانب سے دینی مدارس کے دانشور حضرات کے لئے کتابِ سال کانفرنس میں شمولیت کی دعوت کا اعلان، حوزہ علمیہ کے دانشور اور دانشمند حضرات اپنی کتاب اور پی ایچ ڈی لیول کے تھیسز بھیج کر اس کانفرنس میں شرکت کر سکتے ہیں۔
سماجی تنظیم خیال نو کی جانب سے: امام حسن(ع)کے یوم ولادت کی مناسبت سے بادشاہی مسجد میں شیعه سنی مشترکہ افطاری کا اہتمام حوزه/ سماجی تنظیم خیال نو کی جانب سے حضرت امام حسن علیہ السلام کے یوم ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے اہلسنت اور اہل تشیع کیلئے بادشاہی مسجد میں مشترکہ افطاری کا اہتمام کیا گیا اور افطاری کے بعد شیعہ سنی مکاتب فکر کے افراد نے خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد کی امامت میں مشترکہ نماز مغرب ادا کی۔
2019/5/20 - 16:21
ادارہ التنزیل پاکستان کے زیر اہتمام"ایک شام قرآن کے نام" سے محافل جاری حوزه/ ادارہ التنزیل کے چیئرمین ڈاکٹر علی عباس نقوی نے کہا کہ قرآن کریم کتابِ زندگی ہے مگر افسوس ہم نے اسے ثواب کی محفلوں تک محدود کر دیا۔
2019/5/20 - 12:48
امامیہ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام قرآن کانفرنس: امت کو قرآن مجید کے سایہ میں آناہوگا/کانفرنس سے مقررین کا خطاب حوزه/ امامیہ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام قرآن کانفرنس سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ قرآن کریم کتاب زندگی ہے مگر بدقسمتی سے زندگی اور ہدایت کی کتاب کو سماج میں موت کی آسانی کے لئے تلاوت کیا جاتا ہے۔
2019/5/20 - 12:43
​آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی: اگر آمدن اور خرچ متوازن ہوں تو فقر اور غربت کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی نے کہا: لوگوں کو اسراف سے دوری کرنا چاہئے اور انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ اگر آمدن اور خرچ متوازن ہوں تو فقر اور غربت کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے لہذا ہمیں اپنے مصرف کے بارے میں محتاط رہنا چاہئے۔
2019/5/20 - 11:37
سیکرٹری جنرل شیعہ علماءکونسل پاکستان: قبلہ اوّل اُمت مسلمہ کی مشترکہ میراث ہے حوزه/ سیکرٹری جنرل شیعہ علماءکونسل پاکستان حجت الاسلام والمسلمین عارف حسین واحدی کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ وخلیج فارس میں امریکا و اسرائیل کی جارحیت اور جنگی جنون سے دنیا کاا من تباہ ہوگا مگر صیہونی ریاست بھی خطرہ میں پڑ جائے گی۔
2019/5/19 - 11:18
​قم کے امام جمعہ: ماہ صیام میں ہر شخص اپنی استطاعت کے مطابق اپنے درمیان موجود فقراء اور یتیموں کا خیال رکھے حوزہ/ خطیب جمعہ قم آیت الله حسینی بوشهری نے سیرت معصومین(ع) کی طرف اشاره کرتے ہوئے کہا: ماه مبارک رمضان میں ہر آدمی اپنی وسعت اور استطاعت کے مطابق کوشش کرے تاکہ اس مہنگائی کے دور میں اپنے درمیان موجود فقراء اور یتیموں کا بھی خیال رکھیں۔
2019/5/18 - 12:30
حوزہ ہائے علمیہ ایران کی جانب سے کتابِ سال کانفرنس میں شمولیت کی دعوت حوزه/ حوزہ ہائے علمیہ ایران کی جانب سے دینی مدارس کے دانشور حضرات کے لئے کتابِ سال کانفرنس میں شمولیت کی دعوت کا اعلان، حوزہ علمیہ کے دانشور اور دانشمند حضرات اپنی کتاب اور پی ایچ ڈی لیول کے تھیسز بھیج کر اس کانفرنس میں شرکت کر سکتے ہیں۔
2019/5/18 - 12:16
ایرانی اخبار’’کیھان‘‘ کی علماء کی سیلاب زده علاقوں میں امدادی سرگرمیوں پر مبنی رپورٹ: منبر پیغمبر(ص) پر بیٹھنے سے لے کر سیلاب کے درمیان تک حوزہ/ ایران کے پر اشاعت اخبار ’’کیھان‘‘ نے اپنے ٹائٹل صفحے کو گذشتہ دنوں ایران میں آنے والے سیلاب میں دینی طلاب اور علماء کی بھرپور امدادی کاروائی پر مبنی رپورٹ کے ساتھ مختص کیا۔
2019/5/16 - 12:02
​آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کا درس تفسیر میں ایک شبھہ کا جواب: کیوں خدا کافروں اور منافقوں کو نعمتیں عطا کرتا ہے؟ حوزہ/ حضرت آیت الله سبحانی نے درس تفسیر میں ایک شبھہ کا جواب دیتے ہوئے کہا: خداوند متعال کا فرمان ہے کہ مشرکان اور منافقان بہت زیادہ قسمیں کھاتے ہیں لیکن یقینی طور پر تم میں سے نہیں ہیں اور ان کے قسم کھانے کا سبب بھی ان کے دلوں وہ خوف ہے جو مسلمانوں سے ہے۔
2019/5/16 - 11:47
رہبر معظم انقلاب کا اعلی حکام سے خطاب: امریکہ کے ساتھ مذاکرات زہر ہے اور جنگ بهی نہیں ہوگی حوزه/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی خامنه ای نے کل ایران کے تینوں قوا کے سربراہان، اعلی حکام اور عهدیداران، پارلیمنٹ کے ممبران اور سیاسی و سماجی شخصیات سے ہونے والی ملاقات میں فرمایا: امریکی حکومت کے ساتھ مذاکرات زہر ہے اور جنگ بهی نہیں ہوگی۔
2019/5/15 - 12:12
سری لنکا دارالحکومت کے قریبی علاقے میں مسجد پر حملہ، کرفیو نافذ حوزه/ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے قریبی علاقے چیلاؤ میں واقع مسجد پر مشتعل ہجوم نے حملہ کردیا جس کے بعد پولیس نے ایک مرتبہ پھر کرفیو نافذ کردیا۔
2019/5/13 - 11:59
آیت الله العظمی حکیم کی آیت الله العظمی بشیر نجفی سے ملاقات حوزه/ آیت الله بشیر نجفی نے ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے نجف اشرف میں مرجع تقلید حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم سے ملاقات کی۔
2019/5/12 - 11:49

Last News

Most Viewed