Wednesday, January 23, 2019
Wednesday, January 23, 2019  -  11:33:39 AM
آیت الله العظمی وحید خراسانی ایران کے ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراه سے ملاقات میں: معذور لوگوں کی خدمت افضل اور عظیم عبادتوں میں سے ہے حوزہ/ آیت الله العظمی وحید خراسانی نے ایران کے ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراه سے ملاقات میں معذور لوگوں کی خدمت کو افضل عبادتوں میں شمار کرتے ہوے کہا کہ معذور لوگوں کے ساتھ اپنے اولاد کی طرح محبّت سے پیش آئیں.
مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان: یمن میں آل سعود کو عبرت ناک شکست ہوگی حوزه/ سید قاسم شمسی نے لاہور میں طلبہ کے وفد سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ مشرق و مغرب میں دنیا ظلم و ستم سے بھر ی ہوئی ہے اور بشریت ظلم و ستم سے تنگ آچکی ہے، یمن میں نہتے مسلمانوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے.
2018/11/28 - 21:20
تحریک منہاج القرآن کی ۳۵ ویں میلاد کانفرنس+تصاویر حوزه/ تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ۳۵ ویں عالمی میلاد کانفرنس گریٹر اقبال پارک مینار پاکستان لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے خصوصی خطاب کیا۔
2018/11/28 - 13:27
امیر جماعت ا سلامی پاکستان: بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہاہے حوزه/ امیر جماعت ا سلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہاہے لیکن حکمران اس پر کچھ کہنے کی بجائے بھارت سے تعلقات کی پینگیں بڑھا رہے ہیں ۔
2018/11/28 - 13:05
​آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی: تمام مسلمانوں کا مشترکہ ہدف آزادی قدس ہے حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: اپنے اصولوں پر قائم رہتے ہوئے اتحاد و وحدت کا خیال رکھنا ضروریات دین میں سے ہے۔ تمام مسلمانوں کے مشترکہ دشمن امریکہ اور عالمی استکبار ہے اور مسلمانوں کا مشترکہ ہدف آزادی قدس ہے۔
2018/11/28 - 08:37
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماءکونسل پاکستان: پاکستان میں کوئی شیعہ سنی جھگڑا نہیں حوزه/ شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین عارف حسین واحدی نے کلائی اور چینی قونصلیٹ واقعات میں ملوث مجرموں کا سراغ لگا کر قاتلوں اور ان کے سرپرستوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہوے کہا کہ پاکستان میں کوئی شیعہ سنی جھگڑا کا مسئلہ نہیں۔
2018/11/27 - 10:10
​ ایران کے نامور مذہبی اسکالر: شیعہ اور اہل سنت کے درمیان اتحاد ہی دشمن پر غلبہ حاصل کرنے کا ذریعہ ہے حوزہ / ایران کے صوبہ ہمدان میں دینی علوم کے استاد نے شیعہ اور اہل سنت کے درمیان اتحاد کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا: اگر یہ اتحاد عملاً قائم ہو جائے تو بہت سارے مسائل اور مشکلات حل ہو جائیں گے۔
2018/11/27 - 08:52
​امام جمعہ اہل سنت زاہدان: یمن میں ہر گھنٹے میں ایک بچہ بھوک سے دم توڑ دیتا ہے حوزہ / مولوی عبدالحمید نے اسلامی معاشرے کو قرآن کریم اور سیرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر عمل کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: دنیائے اسلام کی سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ یہاں مشکلات کے اسباب تلاش نہیں کئے جاتے ہیں بہت سارے آباد اور خوشحال ممالک جنگ اور بھوک کا سامنا کر رہے ہیں ۔ ہر گھنٹے ایک یمنی بچہ بھوک سے دم توڑ دیتا ہے۔ یمن ایک آباد اور خوشحال ملک تھا اس کو کیوں یہ دن دیکھنے پڑے؟۔
2018/11/26 - 11:21
منہاج یونیورسٹی لاہور میں اسلامی فن تعمیر کی شاہکار مسجد کا افتتاح حوزه/ ڈاکٹر طاہر القادری نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خوبصورت مسجد کی تعمیر ابتدا ہے، اس سے ملحقہ معارف تصوف کا ایک ریسرچ سنٹر بھی قائم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تصوف اسلام کی روح ہے، اور تصوف حضور (ص) کی سیرت کے حسن اخلاق والے پہلو کو اجاگر کرتا ہے۔
2018/11/26 - 08:30
سربراه مجلس وحدت مسلمین پاکستان: بی ایل اے ہو یا داعش پاک وطن کے دشمن ہیں، ان کیخلاف فیصلہ کن اقدامات ناگزیر ہو چکےہیں حوزه/ حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصرعباس جعفری نے کہاکہ حکومت ان دہشتگردوں کیخلاف عملی اقدامات کرتےہوئے ان ملک دشمنوں کو نشان عبرت بنائے، دہشت گرد بی ایل اے ہو یا داعش پاک وطن کے دشمن ہیں، ان کیخلاف فیصلہ کن اقدامات ناگزیر ہو چکےہیں
2018/11/26 - 08:26
مسلمانوں کے درمیان وحدت کے استحکام کے لئے آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی تجاویز حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: شیعہ اور اہل سنت کے درمیان وحدت کے استحکام کے لئے شیعہ اور اہلسنت علماء ایک دوسرے سے سوال کریں نہ کہ دشمن سے۔
2018/11/24 - 07:56
​ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں نمائندہ ولی فقیہ: امریکی اسلام دہشتگرد گروہوں کی تشکیل کا سرچشمہ ہے حوزہ / آیت اللہ مصطفی علماء نے امریکی اسلام کو دہشت گرد گروہوں کی تشکیل کا سرچشمہ قرار دیتے ہوئے کہا: دشمنان اسلام، داعش کی حمایت کر کے اسلام کی عزت و آبرو کو خاک میں ملانا چاہتے تھے۔
2018/11/22 - 09:31
آیت الله العظمی جوادی آملی: آج اگر کوئی آل سعود کے مظالم کے خلاف آواز نہ اٹہائے ان کی جرائم میں شریک ہے حوزہ/ حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا کہ جو لوگ آل سعود اور صیہونی اور استکباری قوتوں کی طرح یمنی اور فلسطینی مظلوم عوام کو کچلنے کی کوشش کررہے ہیں جان لیں کہ ان کے انجام بہت برا ہوگا۔
2018/11/21 - 13:26

Last News

Most Viewed