Tuesday, October 23, 2018
Monday, October 22, 2018  -  11:26:17 AM
آیت الله العظمی جوادی آملی: عالمی استکبار کے سربراہان آتشِ جہنم کا ایندہن ہیں حوزه/ آیت الله العظمی جوادی آملی نے اپنے درس تفسیر قرآن میں کہا کہ استکباری طاقتیں اور صہیونیزم، یہ لوگ جو یمنی مظلوم عوام کو خون میں نہلادیاہے اور وه ممالک جنہوں نے اپنے بجٹ کا ایک اہم حصہ قتل کے ہتھیار بنانے پر خرچ کرتے ہیں یہ سب جہنم کی آگ کا ایندہن ہیں۔
آیت اللہ علی کریمی جہرمی: مکتب اہل بیت(ع) انسان سازی کا مکتب ہے حوزہ / ایران میں دینی تعلیم کے مرکز قم کے استاد نے کہا علماء کی اصلی ذمہ داری معاشرے کی ہدایت و رہنمائی ہے انہوں نے کہا ہدایت کا آغاز خود سازی سے ہونا چاہئے۔
2018/9/1 - 03:03
حوزہ نیوز ایجنسی کی ’’اس مہینے کی تصویر‘‘ کا انتخاب کیجیے حوزہ: براہِ کرم حوزہ نیوز ایجنسی کی تصاویر کے انتخاب کے لیے اپنی پسندیدہ تصویر کا نمبر آراء و تجاویز کے خانے میں درج کریں۔
2018/8/30 - 16:14
حجت الاسلام حسن کاملی فر: عاشورا اور چہلم سید الشہداء(ع) کی طرح غدیر کا بھی احیاء ہونا چاہئے حوزہ: الغدیر بین الاقوامی فاؤنڈیشن کے جنرل سیکرٹری نے غدیر کی مظلومیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: واقعہ عاشورا اور چہلم سید الشہداء(ع) کی طرح غدیر کے احیاء کی بھی ضرورت ہے۔
2018/8/28 - 12:07
: آیت اللہ بشیر نجفی حضرت فاطمہ زہراءؑ تمام خوبیوں کی مالک ہیں حوزہ / آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے کہا: حضرت فاطمہ زہراءؑ کا خداوند عالم کے نزدیک بہت بلند مقام ہے اور آپ کی ذات خوبیوں کا مجسمہ ہے۔ آپؑ کی سخاوت کا چشمہ کبھی خشک نہیں ہوتا ہے۔
2018/8/27 - 17:50
: آیت اللہ نوری ہمدانی عاشوراء کی طرح واقعہ غدیر کا احیاء ضروری ہے حوزہ / ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے احیاء غدیر کونسل کے سربراہ اور اراکین سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا: واقعہ غدیر کا عاشوراء کی طرح احیاء ضروری ہے۔
2018/8/26 - 12:42
: آیت اللہ جعفر سبحانی غدیر کی ترویج وحدت کی ترویج ہے حوزہ / آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا ہے:حدیث غدیر متواتر ترین احادیث میں سے ہے۔شیعہ اور اہلسنت دونوں نے اس حدیث کو نقل کیا ہے اسی لئے غدیر کی ترویج وحدت کی ترویج ہے۔
2018/8/23 - 18:29
علماء ہندوستان کونسل کے سربراہ: ہندوستان میں وہابیوں کی اسلام مخالف سرگرمیاں آل سعود کی مالی امداد سے انجام پاتی ہیں حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین سید کلب جواد نقوی نےمسلمانوں کے خلاف وہابیوں کی سرگرمیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: وہابیوں کے تمام اخراجات سعودی برداشت کرتے ہیں۔
2018/8/20 - 11:37
آیت اللہ علوی گرگانی: آج علماء کرام باعزت اور سربلند ہیں حوزہ / ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا: آج علماء کرام باعزت اور طاقتور ہیں۔اس کی قدر جاننی چاہئے اور اس سے دین اور مکتبِ اہلبیتؑ کی ترقی و پیشرفت میں استفادہ کرنا چاہئے۔
2018/8/19 - 13:58
آیت اللہ علوی بروجردی: مسلمانوں کے انحراف کا سبب دین کی پیروی نہ کرنا ہے حوزہ / آج سات آٹھ ملین آبادی والے ملک اسرائیل نے دو سو ملین عربوں کو گرفتار کر رکھا ہے۔وہ ہٹ دھرمی کرتا ہے کیونکہ ہم مسلمان قرآن کریم سے جدا ہو گئے ہیں اگر قرآن کریم سے جدا اور دور ہو جائیں گے تو یہ ذلت ہے۔
2018/8/18 - 12:55
لکھنؤ کے امام جمعہ کی آیت اللہ صافی گلپائیگانی سے ملاقات حوزہ / علماء ہندوستان کونسل کے سربراہ نے آیت اللہ صافی گلپائیگانی سے ملاقات کی ہے
2018/8/18 - 10:47
سربراہ اسلامی تحریک پاکستان: طالب علم کسی بھی معاشرے کا مستقبل اور ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے حوزہ/حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی کا مزید کہنا تھا کہ طالب علم کسی بھی معاشرے کا مستقبل اور ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،۔ قوم کی ترقی کا انحصار نوجوان نسل سے وابستہ ہے۔
2018/8/16 - 18:08
تقریب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی کے جنرل سیکرٹری: وحدت، امت ِ اسلامی کا تشخص ہے حوزہ / تقریب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی کے جنرل سیکرٹری آیت اللہ محسن اراکی نے کہا: وحدت، امت اسلامی کا تشخص ہے لہذا اس موضوع پر خصوصی توجہ ہونی چاہئے۔
2018/8/15 - 14:07