Wednesday, January 23, 2019
Wednesday, January 23, 2019  -  11:33:39 AM
آیت الله العظمی وحید خراسانی ایران کے ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراه سے ملاقات میں: معذور لوگوں کی خدمت افضل اور عظیم عبادتوں میں سے ہے حوزہ/ آیت الله العظمی وحید خراسانی نے ایران کے ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراه سے ملاقات میں معذور لوگوں کی خدمت کو افضل عبادتوں میں شمار کرتے ہوے کہا کہ معذور لوگوں کے ساتھ اپنے اولاد کی طرح محبّت سے پیش آئیں.
​ایران کے مذہبی اسکالر: خدا سے رابطہ اور توسل کسی خاص وقت یا جگہ کا محتاج نہیں حوزہ/ خدا سے رابطہ کے راستے بہت زیادہ اور آسان ہیں اور یہ رابطہ کسی خاص جگہ یا وقت کے محتاج نہیں ہیں اور ان روابط کے انسان کی زندگی پر مثبت اثر مرتب ہوتے ہیں۔
2019/1/9 - 09:10
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل: آئمہ اطہار علیھم السلام نے غلو اور تقصیر دونوں کی مذمت کی ہے حوزه/ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے کراچی سے تعلق رکھنے والے خطباء ، ذاکرین اورپاکستان شیعہ ڈیموکریٹک الائنس کے عہدیداران کے وفد سے ملاقات میں کہا: آئمہ اطہار علیھم السلام نے غلو اور تقصیر دونوں کی مذمت کی ہے ، اعتدال کا راستہ ہی راہ نجات ہے۔
2019/1/8 - 11:16
​آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی: اسرائیل دنیا میں تمام فتنوں کا سرچشمہ ہے حوزہ / آیت اللہ نوری ہمدانی نے طلاب اور علمائے کرام کے ایک گروہ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا: اسرائیل دنیا میں تمام فتنوں کا سرچشمہ ہے
2019/1/8 - 08:31
​لبنان کے اہلسنت عالم دین: فلسطینیوں کے درمیان اختلافات صرف صہیونی دشمن کے مفاد میں ہیں حوزہ/ تحریک کے امت لبنان کے جنرل سیکرٹری شیخ عبداللہ جبری نے لبنان کے شہر ’’صیدا‘‘ میں مسجد غفران کے خطیب شیخ حسام العیلانی سے ملاقات کی۔
2019/1/7 - 08:46
شیخ محسن علی نجفی کی ​آیت اللہ العظمی بشیر نجفی سے ملاقات مومنین کی خدمت اور حقیقی اسلام کی ترویج کی اہمیت ناقابل انکار ہے حوزہ/ نجف اشرف کے شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ بشیر حسین نجفی نے پاکستان کے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محسن علی نجفی سے ہوئی ملاقات میں مومنین کی خدمت اور ان میں حقیقی اسلام کی ترویج کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ہمیں اہلبیت علیھم السلام سے تمسک سے غافل نہیں ہونا چاہیے۔
2019/1/7 - 08:43
آیت اللہ اعرافی کا کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا کو خط: آج اور کل کی دنیا میں حضرت مسیح(ع) کے خوبصورت کردار کی پیروی کرنے کی ضرورت ہے حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پاپ فرانسس کو لکھے گئے اپنے خط میں ایام میلاد مبارک حضرت عیسیٰ مسیح بن مریم علیھما السلام کے موقع پر تمام دنیا کے مسیحیوں اور بالخصوص پاپ فرانسس کو مبارکباد پیش کی ہے۔
2019/1/5 - 09:23
​اصفہان کے امام جمعہ: دینی مدارس میں نہج البلاغہ کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنا چاہیے حوزہ / ایران کے شہر اصفہان کے امام جمعہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد تقی رہبر نے کہا: دینی مدارس میں نہج البلاغہ کے حفظ اور تفسیر کا درس ہونا چاہیے۔
2019/1/5 - 08:40
​ آیت اللہ العظمی بشیر نجفی: پیغمبر اکرم(ص) اور اہل بیت(ع) رحمت الہی کے سرچشمے ہیں حوزہ/ عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ بشیر نجفی نے عتبات مقدس میں خدمت کی عظمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عتبات مقدس کے خادموں کو خطاب کرکے کہا: آپ روۓ زمین پر مقدس ترین جگہ پر خدا کی پاک ترین مخلوق کی خدمت میں مشغول ہیں۔ آپ کو اس عظیم شرف پر فخر کرنا چاہیے۔
2019/1/5 - 08:32
ویمنز ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ: طلاق بل کا مقصد خاندانوں اور مسلم معاشرہ کا شیرازہ بکھیرنے کے علاوہ اور کچھ نہیں حوزه/ ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ نے مسلم ویمن بل ۲۰۱۸ (ٹرپل طلاق بل) کی شدت سے مخالفت کرتے ہوئے اسے نقصاندہ، غیر انسانی، خواتین مخالف اور وحشیانہ قرار دیا.
2019/1/3 - 15:05
مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان: شہید نمر کا ناحق خون آل سعود کے خاتمے کا پیش خیمہ ثابت ہوگا حوزه/ سید قاسم شمسی نے سعودی عالم دین شہید باقر نمر کی تیسری برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عالمی استعمار، انقلاب اسلامی سے خوفزہ ہو کر حریت پسندوں کی آواز کو دبانے کی ناکام کوشش کرتا ہے اور ہمیشہ سے حریت اور آزادی اظہار کیخلاف سازشی عنصر کا کردار ادا کیا ہے.
2019/1/3 - 12:10
سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان: عالم اسلام اس وقت نام نہاد سپرپاورز کا تختہ مشق بن چکا ہے حوزه/ حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے نئے عیسوی سال کے آغاز پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ سال گذشتہ بھی ارض پاک کے باسیوں کے لئے ناامیدی‘ عدم تحفظ‘ بے چارگی‘ غربت‘ افلاس‘ پسماندگی اور ذہنی اذیتوں کے سوا کچھ نہ دے پایا۔
2019/1/3 - 11:06
رہبر انقلاب اسلامی سے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات تل ابیب میں عنقریب فلسطینی حکومت قائم ہو گی حوزہ/ پیر کے دن تہران میں فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی فلسطین کے جنرل سیکرٹری زیاد النَخاله سے ملاقات کے دوران ایرانی سپریم لیڈر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا: فلسطین پائیدار رہے گا اور خدا کے فضل و کرم سے فلسطینی عوام کی فتح اور کامیابی دور نہیں۔
2019/1/2 - 08:48

Last News

Most Viewed