Wednesday, June 20, 2018
Tuesday, June 19, 2018  -  2:48:00 PM
حجۃ الاسلام سید مفید حسینی کوہساری: باتوں اورنعروں کی بجائےقرآن پرعمل کےذریعےظہورنزدیک ہوگا ظہورکی راہ ہموارکرنےکےلیےہمارے ملک کو قرآنی معارف پرعمل کرنا چاہیےتاکہ وہ دیگرمعاشروں کےلیےمناسب آئیڈیل بن سکیں اورقرآنی معارف پرعمل کو طرززندگی، ظلم وستم کے ساتھ جنگ اورلوگوں کےارتباط قائم کرنےمیں ظاہرہونا چاہیے۔
نئی دہلی کے مضافات میں قائم روہنگیا مہاجر کیمپ پر اسرار آتشزدگی حوزه نیوز/ نئی دہلی کے مضافات میں قائم روہنگیا مہاجر کیمپ پر اسرار آتشزدگی کے بعد راکھ کا ڈھیربن گیا
2018/4/17 - 17:02
سربراہ اسلامی تحریک پاکستان: امریکہ اور اتحادی بے بنیاد پروپیگنڈے کو جواز بنا کر شام میں تباہی پھیلا رہے ہیں حوزہ نیوز/ حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اتحادی افواج کے حالیہ حملے سے خطہ میں امن و استحکام کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں، جسکے تدارک کیلئے عالمی امن و انصاف کے ضامن اداروں، اقوام متحدہ اور خاص طور پر اسلامی سربراہی تنظیم (او آئی سی) کو سرجوڑ کر امریکی جارحیت کو روکنے کیلئے فوری ٹھوس و سنجیدہ اقدامات کرنا ہونگے۔
2018/4/17 - 12:45
صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب: امریکہ کی شام پر بمباری ناقابل معافی جرم ہے حوزه نیوز/ حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری امریکہ نے دنیا میں دہشتگردی کو فروغ دینے کیلئے ہمیشہ انتہا پسند تکفیری گروہ کو استعمال کیا ہے، دنیا بھر میں امریکی مظالم میں اس کے اتحادی برابر کے شریک ہیں۔
2018/4/17 - 09:49
نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان: شام پر حملہ داعش کے دہشتگردوں اور اسرائیل کے مفادات کا تحفظ ہے حوزه نیوز/ حجت الاسلام والمسلمین سید نیاز حسین نقوی کا کہنا تھا کہ اس حقائق کو نہیں جھٹلایا جا سکتا کہ شام میں تکفیری دہشتگردوں کو سعودی عرب کے تعاون سے اکٹھا کیا گیا، داعش بنوائی گئی، اب جب شامی حکومت دہشتگردوں کا خاتمہ کرنے کیلئے پرعزم ہوئی ہے تو امریکہ، برطانیہ اور فرانس کو جھوٹا پراپیگنڈہ یاد آگیا ہے۔
2018/4/17 - 09:40
سربراہ مرکز انساب قم: صدام حسین اور قذافی کی طرح ملکہ برطانیہ کا شجرہ سادات جعلی ہے۔ حوزه د نیوز/ حجت السلام والمسلمین رجائی نے حوزہ نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں برطانیہ کے ملکہ کو مغربی میڈیا کی جانب سے سیدہ قرار دینے پر سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ذرائع ابلاغ کا ادعا جھوٹ پر مبتنی ہے، ایسی خبروں کی کوئی بھی قانونی اور شرعی حیثیت نہیں۔
2018/4/17 - 02:27
شام پر امریکی حملہ کے خلاف پاکستان میں احتجاج حوزه نیوز/ پاکستان کےعوام اور مختلف سیاسی اور مذهبی تنظیمون نے شام پرامریکی حملہ کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہوے امریکہ،برطانیہ اور فرانس کی جانب سے شام پر حملے کی مذمت کی۔
2018/4/16 - 11:26
سربراہ جمعیت علما اسلام (ف): روشن خیالی کے نام پر مغربی زندگی قبول نہیں حوزه نیوز/ جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جدیدیت اور روشن خیالی کے نام پر مغربی فلسفہ حیات قبول نہیں۔
2018/4/16 - 10:53
صدر جمعیت علماءہند: اصل تقوی اورپرہیزگاری یہ ہے کہ انسان مذہب سے اوپر اٹھ کر پیار و محبت کے پیغام کو عام کرے، اسلام کا اور دیگر مذاہب کا یہی پیغام ہے۔ حوزه نیوز/ جمعیة علماءہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نه قومی یکجہتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کها کہ اصل تقوی اورپرہیزگاری یہ ہے کہ انسان مذہب سے اوپر اٹھ کر پیار و محبت کے پیغام کو عام کرے، اسلام کا اور دیگر مذاہب کا یہی پیغام ہے۔
2018/4/12 - 22:20
جنوبی کشمیر میں ۴نوجوان جاں بحق حوزه نیوز/ جنوبی کشمیر میں وانی محلہ کھڈونی کولگام میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے۴ عام نوجوان جاں بحق اور ۶۸ دیگر زخمی ہوگئے ۔
2018/4/12 - 17:30
ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل آزادی کشمیر و فلسطین ریلی اتحاد امت کا عظیم الشان مظاہرہ ہوگی حوزه نیوز/ ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ثاقب اکبر نے پریس بریفنگ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ۱۳ اپریل بروز جمعہ آزادی کشمیر و فلسطین ریلی اتحاد امت کا عظیم الشان مظاہرہ ہوگی
2018/4/12 - 14:51
بنگلہ دیش میں انتہاپسندی کیخلاف سیکڑوں ماڈل مساجد قائم کرنے کی مہم شروع حوزه نیوز/ بنگلہ دیشی حکومت نے انتہاپسندی کیخلاف مہم میں سیکڑوں ماڈل مساجد قائم کرنے کی مہم شروع کیا ہے۔
2018/4/12 - 12:33
امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت حوزه نیوز/ فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف دیگر ممالک میں عاشقان اہلبیت اطہار (ع) سوگوار و عزادار-
2018/4/12 - 00:59