Wednesday, January 23, 2019
Wednesday, January 23, 2019  -  11:33:39 AM
آیت الله العظمی وحید خراسانی ایران کے ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراه سے ملاقات میں: معذور لوگوں کی خدمت افضل اور عظیم عبادتوں میں سے ہے حوزہ/ آیت الله العظمی وحید خراسانی نے ایران کے ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراه سے ملاقات میں معذور لوگوں کی خدمت کو افضل عبادتوں میں شمار کرتے ہوے کہا کہ معذور لوگوں کے ساتھ اپنے اولاد کی طرح محبّت سے پیش آئیں.
​ایران کے نامور مذہبی اسکالر: خدا کے لئے انجام دیا جانے والا کام اور عمل ہمیشہ باقی رہتا ہے۔ حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین راشد یزدی نے کہا: جو شخص خدا کے لئے ہے کوئی عمل انجام دیتا ہے تو اس کا عمل باقی رہتا ہے۔
2018/11/17 - 08:11
آیت الله العظمی سبحانی: مومنین پر واجب ہے کہ ہر طریقہ سے یمنی مظلوم عوام کی مدد کریں حوزه/ حضرت آیت اللہ العظمی سبحانی کی طرف سے جاری شده بیان میں کہا گیا ہے کہ اس وقت مومنین پر واجب ہے ہلال احمر اور دیگر مربوط اداروں سے ہم آہنگی کے ساتھ یمنی مظلوم عوام کی غذائی اور مڈیکل امداد کریں اور ہر ممکن طریقہ سے دنیا تک ان کی مظلومیت کی پیغام پهنچادیں۔
2018/11/16 - 20:02
صدر منہاج القرآن پاکستان: پیغمبر اسلام (ص) کو اللہ نے انسانیت کیلئے ہدایت کا سرچشمہ بنا کر بھیجا حوزه/صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین نے مشعل بردار جلوس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضور نبی اکرم (ص) کو اللہ تعالیٰ نے انسانیت کیلئے ہدایت کا سرچشمہ بنا کر بھیجا، حضور نبی اکرم (ص) کی ولادت اور بعثت ایک نئے دور کا آغاز اور تاریخ کی ایک نئی جہت کا تعین تھا.
2018/11/16 - 17:22
آیت الله علوی گرگانی: ظہور امام زمانہ(عج) کا مخفی ہونا امتحان الہی ہے حوزه/ آیت الله علوی گرگانی نے غیبت امام زمانہ(عج) اور ظہور کے مخفی ہونے کو امتحان الہی قرار دیتے ہوے کہا: وقت ظہور پوشیده ہے تا کہ اللہ کے حقیقی بندے پہچانا جائے۔
2018/11/14 - 13:12
ایران کے صوبہ شمالی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ: ​اہل بیت سے عملی محبت نجات کا ذریعہ ہے حوزہ / شمالی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: اہل بیت علیھم السلام سے محبت کا دعویٰ کرنا آسان ہے لیکن اہل بیت علیہم السلام سے وہ محبت نجات کا ذریعہ ہے جو عمل کے ساتھ ہو۔
2018/11/14 - 08:43
​جامعۃ القرآن قم میں قرآنی تحقیقی سرگرمیوں کے انچارج : قرآن کریم بشریت کے ساتھ خطاب میں اپنے اندر ہر روز ایک تازگی رکھتا ہے حوزہ / ایران کے شہر قم میں جامعۃ القران الکریم میں قرآنی تحقیقاتی سرگرمیوں کے انچارج نے کہا: قرآن کریم ہمیشہ باقی رہنے والی خدا کی کتاب ہے اور اس کتاب میں بشریت کے لیے پیغام میں ہر روز نئی تازگی موجود ہے اور بزرگان دینی کے بقول اس کتاب سے ہر جگہ اور ہر وقت استفادہ ہونا چاہیے۔
2018/11/14 - 08:33
ایرانی مذہبی اسکالر : بہت سے شیعہ علماء گمنام رہ گئے ہیں حوزہ/ ایرانی مذہبی اسکالر حجت‌ الاسلام‌ والمسلمین شجاعی راد نے کہا کہ خطی نسخوں میں بہت سی کتابیں ہیں جن کی مصنفین اہل علم کے درمیان مشہور نہیں ہیں، اور یہ شیعہ علماء گمنام رہ گئے ہیں.
2018/11/12 - 14:03
ٹیپو سلطان کی سالگرہ تقریب کے خلاف ہندو انتہا پسند تنظیم کے کارکنوں کا احتجاج حوزه/ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ٹیپو سلطان کے سالگرہ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ۱۹ویں صدی کا کٹر مذہبی حکمراں تھا اور کرناٹک و کیرالہ میں بڑی تعداد میں ہندووں کو قتل کرنے میں ملوث تھا۔
2018/11/12 - 10:44
چیئرمین تحریک حریت جموں کشمیر: ظلم وجبر، تشدد اور مار دھاڑ کے خلاف عوامی احتجاج برحق ہے حوزه/ تحریک حریت چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے وادی میں فورسز کے ظلم وجبر میں اضافہ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے حکمرانوں اور فورسز نے جموں کشمیر کے عوام کے خلاف ایک کھلی جنگ چھیڑ رکھی ہے۔
2018/11/12 - 10:28
امیر جماعت اسلامی پاکستان: شان رسالت کی حفاظت آئین پاکستان کا تقاضا ہے حوزه/ سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ حضرت محمد(ص) سے عقیدت و محبت اور شان رسالت کی حفاظت آئین پاکستان کا تقاضا ہے۔ پہلے بھی بعض قوتوں نے پارلیمنٹ کے حلف نامے میں تبدیلی کی کوشش کی تھی ، پوری قوم کو بیدار اور ہوشیار رہنا ہوگا ۔
2018/11/11 - 12:05
​نجف اشرف میں خطیب نماز جمعہ: عراق کبھی بھی ایران سے رابطہ منقطع نہیں کرنا چاہتا ہے حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قپانچی نے نجف اشرف میں نماز جمعہ کے خطبہ کے دوران کہا: امریکہ بہت جلد ایران پر لگائی جانے والی پابندیاں اٹھانے پر مجبور ہو جائے گا اور عراق کی حکومت کبھی بھی ایران سے رابطہ منقطع نہیں کرنا چاہتی ہے۔
2018/11/11 - 10:15
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری: ’’لاتفرقوا‘‘ کے ربانی حکم پر سختی سے کار بند رہیں حوزه/ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے طلباء و اساتذہ کی خصوصی ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ، قرآن و حدیث کے علم کو محبتیں بانٹنے اور صراط مستقیم پر لانے کا ذریعہ بنائیں۔ ’’لاتفرقو‘‘ کے ربانی حکم پر سختی سے کار بند رہیں، منتشر ملت اسلامیہ اور اہل پاکستان کو متحد اور یکجا کرنے کیلئے علمائے کرام کواپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔
2018/11/11 - 09:47

Last News

Most Viewed