Wednesday, January 23, 2019
Wednesday, January 23, 2019  -  11:33:39 AM
آیت الله العظمی وحید خراسانی ایران کے ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراه سے ملاقات میں: معذور لوگوں کی خدمت افضل اور عظیم عبادتوں میں سے ہے حوزہ/ آیت الله العظمی وحید خراسانی نے ایران کے ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراه سے ملاقات میں معذور لوگوں کی خدمت کو افضل عبادتوں میں شمار کرتے ہوے کہا کہ معذور لوگوں کے ساتھ اپنے اولاد کی طرح محبّت سے پیش آئیں.
مرکزی صدر تحریک منہاج القرآن: دین اسلام قیامت تک انسانیت کے لیے ہدایت و نجات کا واحد ذریعہ ہے حوزه/ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خصائص نبوت میں سے ایک نمایاں ترین خصوصیت یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مرکزِ ہدایت ہیں۔ آپ کا دین قیامت تک کل انسانیت کے لیے ہدایت و نجات کا واحد ذریعہ ہے۔
2018/11/20 - 15:40
امیر جماعت اسلامی پاکستان: عالم اسلام کو امت کے مسائل کے حل کیلئے متحد ہونا ہوگا حوزه/ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے عالم اسلام کے درمیان اتحاد و یکجہتی کے امور پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد عالم اسلامی وقت کی ضرورت ہے ،عالم اسلام کو امت کے مسائل کے حل کیلئے متحد ہونا ہوگا۔
2018/11/20 - 12:30
عمران خان اور ٹرمپ کے درمیان ٹوئٹر پر جنگ اب صرف وہی کریں گے جو پاکستان اور ہمارے اپنے لوگوں کے مفاد میں ہو گا حوزہ/ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کے غلط بیانات پاکستان کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہیں ٹرمپ اپنا ریکارڈ درست کریں۔
2018/11/20 - 11:26
سربراہ اسلامی تحریک پاکستان: پیغمبر اسلام کی سیرت طیبہ اُمت مسلمہ کے لئے مشعل راہ ہے حوزہ/ سربراہ اسلامی تحریک پاکستان حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے پیغمبر اسلام کی سیرت طیبہ کو اُمت مسلمہ کے لئے مشعل راہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جشن میلاد النبی ۱۲ تا ۱۷ ربیع الاول ہفتہ وحدت کے طور پر منایا جائے گا۔
2018/11/20 - 09:24
ایران کے اہلسنت عالم دین: آج امت رسول اللہﷺ کو ہر زمانے سے زیادہ اتحاد کی ضرورت ہے حوزہ / ایران کے شہر مریوان کے اہلسنت امام جمعہ مولوی مصطفی شیرزادی نے کہا: آج دشمنان دین اسلام کے مقابلے میں امت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اتحاد و وحدت کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔
2018/11/20 - 08:13
​ایران کے مذہبی سکالر: امریکی حکومت جنگی مجرم ہے حوزہ / ایران میں مدرسہ علمیہ امام صادق علیہ السلام کے پرنسپل نے کہا: امریکی افواج کے ہاتھ ہزاروں بے گناہ انسانوں کے خون سے رنگین ہیں۔ امریکہ بہت ساری جنگوں میں ڈائریکٹ یا بالواسطہ ملوث ہے۔اس ملک کو جنگی مجرم قرار دینا چاہیے۔
2018/11/19 - 12:36
اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا اٹھائیسواں سمینار آج سے شروع حوزہ/ جدیدفقہی مسائل پر غور وخوض کرنے والے معروف ادارہ اسلامک فقہ اکیڈمی کا اٹھائیسواں سمینار آج سے راجستھان میں شروع ہوگیا ہے۔
2018/11/18 - 13:15
مولانا سمیع الحق کے پوسٹ مارٹم کیلئے قبرکشائی کے احکامات جاری، ورثاء اورمشائخ دارالعلوم حقانیہ کی مخالفت حوزہ/ پولیس نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا،قبرکشائی کیلئے پولیس ٹیم اکوڑہ خٹک پہنچ گئی، ورثاء اورمشائخ دارالعلوم حقانیہ نے قبر کشائی مسترد کردی۔
2018/11/18 - 13:06
​رہبر معظم انقلاب کے دفتر کے سربراہ: جامعۃ المصطفی حوزہ علمیہ قم کا بابرکت ثمرہ ہے حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی ایران کے دفتر کے سربراہ نے کہا :جامعۃ المصطفی العالمیہ اپنی تاسیس کے آغاز سے ہی دنیا بھر میں عظیم دینی خدمات کا سرچشمہ رہا ہے۔ اس عظیم مرکز کے فارغ التحصیل افراد دنیا کے سو سے زیادہ ممالک میں تبلیغ دین میں مصروف عمل ہیں جہاں ان ممالک کے حق و حقیقت کے متلاشی اور حقیقی اسلام محمدی پہنچا سکیں۔
2018/11/18 - 12:49
پاکستان تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب انتقال کرگئے حوزه/ پاکستان تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔تبلیغی مرکز رائے ونڈ کے اعلامیہ کے مطابق مولانا عبدالوہاب نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
2018/11/18 - 09:05
خطیب حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم(س): معصومین علیہم السلام کے فرامین پر عمل کرنا انسان کی خوشبختی کا ضامن ہے حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین مدرسی نے کہا: معصومین علیہم السلام کی زندگیوں کا دورانیہ بہت کم تھا لیکن ان کی زندگیوں کا لمحہ لمحہ اور ان کا کردار و گفتار ہم انسانوں کے لئے نمونہ ہے اور ان پر عمل ہماری دنیوی اور اخروی خوش بختی کا ضامن ہے۔
2018/11/17 - 15:30
ڈپٹی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت المسلمین پاکستان: پاکستان بھر میں ۱۲ سے ۱۷ ربیع الاول کو ہفتہ وحدت منائیں گے حوزہ/ ڈپٹی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت المسلمین پاکستان حجت السلام والمسلمین سید احمد اقبال رضوی نے کہا کہ بفرمان امام خمینیؒ سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی ۱۲تا ۱۷ربیع الاول ہفتہ وحدت بمناسبت جشن ولادت رسول خداﷺاور امام جعفرصادقؑ منانے کا اعلان کیاہے۔
2018/11/17 - 10:25

Last News

Most Viewed