Monday, September 24, 2018
Sunday, September 23, 2018  -  7:16:19 PM
سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان: اہواز میں دہشتگردانہ حملہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کررہےہیں/دہشتگردی عالمی مسئلہ، اسلامی ممالک دہشتگردی کا شکار ہیں حوزہ/حجت اسلام والمسلمین ساجد علی نقوی نے اہواز میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے مسلح افواج کی پریڈ پردہشتگردانہ حملہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی عالمی مسئلہ، بالخصوص اسلامی ممالک دہشتگردی اور سازشوں کا شکار ہیں ، کرب اور دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی قوم ایرانی بھائیوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان: اہواز میں دہشتگردانہ حملہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کررہےہیں/دہشتگردی عالمی مسئلہ، اسلامی ممالک دہشتگردی کا شکار ہیں حوزہ/حجت اسلام والمسلمین ساجد علی نقوی نے اہواز میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے مسلح افواج کی پریڈ پردہشتگردانہ حملہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی عالمی مسئلہ، بالخصوص اسلامی ممالک دہشتگردی اور سازشوں کا شکار ہیں ، کرب اور دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی قوم ایرانی بھائیوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
2018/9/23 - 19:16
لبنانی اہلسنت عالم دین: قیام امام حسینؑ نے اسلامی اصول اور اقدار کوپامال ہونے سے بچا لیا حوزہ نیوز / لبنان کے اہلسنت عالم دین شیخ صہیب حبلی نے واقعه کربلا کو حق اور باطل کا معرکہ قرار دیا جس مین امام حسینؑ نے باطل کے خلاف انقلاب کی قیادت کی۔
2018/9/23 - 09:24
سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان: کربلا میں حضرت امام حسین (ع) کی اپنے جانثاروں کے ساتھ شہادت تاریخ کبھی فراموش نہیں کرسکتی حوزه/ جماعت اسلامی پاکستان اور متحدہ مجلس عمل سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے ملی یکجہتی کونسل پنجاب کے عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ ماہ محرم میں کربلا میں حضرت امام حسین (ع) کی اپنے جانثاروں کے ساتھ شہادت تاریخ کبھی فراموش نہیں کر سکتی ۔
2018/9/22 - 19:19
سرپرست وفاق المدارس الشیعہ پاکستان ​مسلمانوں کے درمیان تفرقے کے باعث بننے والے، پاکستان اور اسلام کے خیرخواہ نہیں ہیں حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین سید ریاض حسین نجفی نے کہا:مجالس ماہ محرم کے خطباء کو غیر مستند روایات بیان نہیں کرنی چاہئیں اور انہیں متوجہ رہنا چاہیے کہ جو افراد مسلمانوں کے درمیان تفرقے کا باعث بنتے ہیں وہ پاکستان اور اسلام کے خیرخواہ نہیں ہیں۔
2018/9/22 - 14:27
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی: دشمن دینی علوم کے مراکز اور یونیورسٹیوں کے درمیان دوری پیدا کرنا چاہتا ہے۔ حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: دشمن دینی علوم کے مراکز اور یونیورسٹیوں کے درمیان دوری پیدا کرنا چاہتا ہے۔ضرورت اس امرکی ہے کہ ان دو علمی اداروں کے درمیان مستحکم رابطہ ہو۔
2018/9/19 - 22:30
پاکستان کے شہر پاراچنار میں عزاداری امام حسینؑ میں اہلسنت کے بزرگان کی شرکت حوزہ / پاکستان کے شہر پاراچنار میں امام بارگاہ میں مجلس عزای امام حسینؑ میں فوجی آفیسرز، حکومتی نمائندوں اور اہلسنت کے نمائندوں نے شرکت کی۔
2018/9/19 - 19:23
ایران کے نامورخطیب: نصیحت معاشرے کی مشکلات کا راہ حل نہیں ہے حوزہ نیوز/ دینی علوم کے استاد اور ایران کے نامور خطیب نے کہا:جب قیامت پر ہر انسان کا راسخ عقیدہ ہو تو وہ کسی وقت گناہ نہیں کرتا. خطباء کو چاہئے کہ وہ دینی معارف اور اسلامی عقائد سے جوان نسل کے قلوب کو منور کریں۔
2018/9/19 - 19:17
حجت الاسلام و المسلمین محمد رضا بابایی: قیام امام حسینؑ نے اسلام کو حیات نو بخشی حوزہ / ایران کے شہر فردوس کے امام جمعہ نے کہا: علماء کرام، مبلغین دین اور ذاکرین کو چاہئے کہ وہ لوگوں اوربالخصوص جوان نسل کے لئے عاشورائی کلچرل کی ترویج کریں کیونکہ دشمن انہیں گمراہ کرنا چاہتا ہے۔
2018/9/18 - 10:41
آیت الله العظمی سید علی سیستانی: منبر حسینی قیام عاشورا کی ہی ایک کڑی ہے حوزہ / عراق کے شیعہ مرجع تقلید نے مبلغین ماہ محرم کے نام اپنے ایک پیغام میں کہا: ماہ محرم میں منبر حسینی کے خطباء اپنے مخاطبین کی سطح فکری کو مدنظر رکھیں اور شبہات کے جواب دہی کے لئے آمادگی کے ساتھ اس میدان میں داخل ہوں۔
2018/9/13 - 15:09
حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی: بصرہ کے واقعات پر سعودی عرب خوش ہے۔ حوزہ / عراق کے شہر نجف اشرف کے امام جمعہ حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے اس شہر میں نماز جمعہ کے خطبوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا: بصرہ کے واقعات بہت زیادہ تکلیف دہ ہیں اور مظاہرین میں بعض افراد بلوا اور سوءِ استفادہ کرنے کے درپے ہیں۔
2018/9/11 - 10:47
آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی: امر بالمعروف و نہی از منکر عاشورا کا بزرگ ترین درس ہے حوزہ / آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی نے کہا: عاشورا کا سب سے بڑا درس فریضہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے۔مبلغین دین کو چاہئے کہ وہ اس کی طرف توجہ دیں۔
2018/9/9 - 23:50
ایک شیعہ عالم دین کی نظر میں مرض آٹزم کی حقیقت حوزہ / آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی نے کہا: افسوسناک امر یہ ہے کہ آج خوراک ، شادی، طرز زندگی اور زندگی کے دیگر بہت سے اہم امور میں دینی احکام کی طرف توجہ نہیں دی جاتی ہے اور یہ چیز بہت ساری بیماریوں اور مشکلات زندگی کی پیدائش میں مؤثر ہے۔
2018/9/8 - 20:39