Wednesday, July 17, 2019
News Code : 358467 | Publish Date :2019/7/13 - 19:38 | Category: Urdu News

عمران خان کی نہج البلاغہ سے منتخب ٹویٹ|غربت کسی بھی ملک کے زوال اور تباہی کا سامان کرتی ہے
حوزه/ وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر نہج البلاغہ سے منتخب ٹویٹ میں کہا کہ غربت کسی بھی قوم/ملک کے زوال اور تباہی کا سامان کرتی ہے اور عوام میں فقر و تنگدستی کی بڑی وجہ اسکے حکمران اور سرکاری عمال میں جائز ناجائز ذرائع سے ملکیت اور دولت کے انبار لگانے کی خواہش کا بدرجہ اتم پایا جانا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر نہج البلاغہ سے منتخب ٹویٹ میں کہا کہ غربت کسی بھی قوم/ملک کے زوال اور تباہی کا سامان کرتی ہے اور عوام میں فقر و تنگدستی کی بڑی وجہ اسکے حکمران اور سرکاری عمال میں جائز ناجائز ذرائع سے ملکیت اور دولت کے انبار لگانے کی خواہش کا بدرجہ اتم پایا جانا ہے۔

عمران خان نے اس ٹیوٹ کو نہج البلاغہ کے نامہ نمبر53 سے منتخب کیا ہے۔

حضرت علی (ع ) کی مالک اشترک کو لکھے گئے نامہ سے منتخب اس متن کا عربی یہ ہے:

وَ اِنَّما يُعْوِزُ اَهْلُها لاِِشْرافِ اَنْفُسِ الْوُلاةِ عَلَى الْجَمْعِ، وَ سُوءِ ظَنِّهِمْ بِالْبَقاءِ، وَ قِلَّةِ انْتِفاعِهِـمْ بِالْعِبَـرِ.

Send Comment
Name :
Email:
Comment:
Send
View Comments
Sikandar Ali :

بہت خوش آئند بات ہے کہ عمران خان صاحب نے مولا علی علیہ سلام کے کلام کو اپنی مقبولیت اور کامیابی کا زریعہ بنایا ہے ہم امید مرتے ہیں کہ آئندہ بھی خان صاحب اپنے دور حکومت کا نظام مولائے کائنات کے کلاموں کی روشنی میں چلائیں گے اور اگر ایسا کیا تو کامیابی انکے قدم چومےگی انشااللہ

شما قبلا به این نظر رای داده اید

0

0