Thursday, July 18, 2019
News Code : 358394 | Publish Date :2019/7/9 - 15:56 | Category: Urdu News

ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ سرزمین حجاز روانہ +تصاویر
حوزہ/ ایرانی زائرین کا پہلا قافلہ پیر کے روز تہران کے امام خمینی ایرپورٹ سے سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ کے لئے روانہ ہو گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی زائرین کا پہلا قافلہ پیر کے روز تہران کے امام خمینی ایرپورٹ سے سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ کے لئے روانہ ہو گیا۔ 

حج و زیارت کے امور میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام عبدالفتاح نواب اور ایران کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ علی رضا رشیدیان نے حجاج کرام کو رخصت کیا۔

 

Send Comment
Name :
Email:
Comment:
Send
View Comments