Monday, April 22, 2019
News Code : 354790 | Publish Date :2019/2/11 - 05:33 | Category: Urdu News

​انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ پر لبنان کے پارلیمانی اسپیکر کی رہبر انقلاب اسلامی کو مبارکباد
حوزہ / لبنان کے پارلیمنٹ کے اسپیکر جناب ’’نبیه بری‘‘ نے رہبر معظم انقلاب کو انقلاب اسلامی کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے پارلیمنٹ کے اسپیکر جناب ’’نبیه بری‘‘ نے رہبر معظم انقلاب کو انقلاب اسلامی کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ہے۔

لبنان کے پارلیمنٹ کے اسپیکر نے انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے ایک ارسال کردہ پیغام میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای، ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

Send Comment
Name :
Email:
Comment:
Send
View Comments