Wednesday, March 20, 2019
News Code : 354541 | Publish Date :2019/1/14 - 12:07 | Category: Urdu News

گلگت میں شہید آغاضیاءالدین رضوی کی ۱۴ویں برسی کے موقع پر عظیم الشان تعزیتی اجتماع+تصاویر
حوزہ/ گلگت میں شہید آغاضیاءالدین رضوی اور ان کے باوفا ساتھیوں کی ۱۴ویں برسی کے موقع پر ایک عظیم الشان تعزیتی اجتماع رہائش گاہ شہید رضوی میں منعقد ہوا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گلگت میں شہید آغاضیاءالدین رضوی اور ان کے باوفا ساتھیوں کی ۱۴ویں برسی کے موقع پر ایک عظیم الشان تعزیتی اجتماع رہائش گاہ شہید رضوی میں منعقد ہوا۔ 

تعزیتی اجتماع میں امام جمعہ حجت الاسلام و المسلمین سید راحت حسین، صوبائی جنرل سیکرٹری اسلامی تحریک شیخ میرزا علی، سابق صوبائی وزیر دیدار علی، امیدوار حلقہ نگر چار محمد باقر حیدر سمیت متعدد علماء، سیاسی، سماجی، شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

 

 

 

 

 

 

 

Send Comment
Name :
Email:
Comment:
Send
View Comments