Monday, September 24, 2018
News Code : 353104 | Publish Date :2018/9/5 - 08:05 | Category: Urdu News

مہینے کی بہترین تصویر/ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے دماوند میں نمازِ عید قربان پڑھائی
حوزہ نیوز ایجنسی کی طرف سے ہونے والے تصویری مقابلے "عکس ماہ" میں اس مہینے کی بہترین تصویر کا انتخاب ہو گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی طرف سے ہونے والے تصویری مقابلے "عکس ماہ"  میں اس مہینے کی بہترین تصویر کا انتخاب ہو گیا۔

حوزہ / حوزہ نیوز ایجنسی کے فوٹوگرافروں کی ارسال کردہ تصاویر میں سے "ہادی چہرقانی" کی بھیجی جانے والی تصویر کو سب سے زیادہ ووٹ ملے ہیں جس میں آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کو دماوند میں نمازِ عید قربان پڑھانے کے لئے جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آپ صارفین کے ووٹوں کے ذریعے حوزہ نیوز ایجنسی کی اس ماہ کی بہترین تصویر کا انتخاب ہو گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے فوٹوگرافر"ہادی چہرقانی"  کے توسط سے شہر دماوند میں آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کی نمازِ عید قربان پڑھانے کے لئے جاتے ہوئے لی گئی تصویر کو "عکسِ ماہ" کے عنوان سے اس مہینے کی بہترین تصویر کے طور پر چنا گیا ہے ۔

 

Send Comment
Name :
Email:
Comment:
Send
View Comments