Saturday, August 18, 2018
News Code : 352655 | Publish Date :2018/7/21 - 18:26 | Category: Urdu News
آیت اللہ العظمی بشیر نجفی:
پاکستان کی حفاظت اور شیعوں کی مدد کرنے والوں کو ووٹ دیں
حوزہ خصوصی/ حضرت آیت اللہ بشیر نجفی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ: آپ اس کو ووٹ دیں جو پاکستان کی حفاظت کرے اور شیعوں کی مدد کرے۔

حوزہ" نیوز ایجنسی، حوزہ نیوز کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں حضرت آیت اللہ بشیر نجفی  کا کہنا تھاکہ  آپ اس کو ووٹ دیں جو پاکستان کی حفاظت کرے اور شیعوں کی مدد کرے۔

حوزہ نیوز کی جانب سے پوچھے گئے سوال:

آیت اللہ العظمی بشیر نجفی:

سلام علیکم

پروردگار آپ کو صحت عطا فرمائے اور آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے چونکہ پاکستان میں انتخابات کا مرحلہ آنے کو ہے اور حوزہ نیوز کے مخاطبین مسلسل سوالات پوچھ رہے ہیں لذا جناب سے درخواست ہے کہ پاکستان کے انتخابات میں شیعوں کی شرکت کے حوالے سے اپنی نظر بیان فرمائیں۔

الف: ہر ملک اور خاص طور پر پاکستان کے شہریوں کے لیے انتخابات میں شرکت کرنے کا کیا حکم ہے ؟

ب: اگر انتخابات میں شرکت کرنا جائز ہے تو اس میں کن معیارات کا خیال رکھنا  ضروری ہے؟

با احترام و اکرام

حوزات علمیہ کی آفیشل نیوز ایجینسی.
Www.hawzahnews.com


جواب آیت اللہ العظمی بشیر نجفی:

بسمہ تعالی

آپ اس کو ووٹ دیں جو پاکستان کی حفاظت کرے اور شیعوں کی مدد کرے۔
والسلام و اللہ العالم.

حافظ بشیر نجفی

 

Send Comment
Name :
Email:
Comment:
Send
View Comments