Monday, June 25, 2018
News Code : 352220 | Publish Date :2018/6/10 - 15:31 | Category: Urdu News

القدس ریلی میں بزرگ علمائے کرام اور مجتہدین کی شرکت+تصاویر
حوزہ/ ایران کے مذہبی شہر قم المقدس میں بزرگ علمائے کرام اور مجتہدین عظام آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی ، آیت اللہ جوادی آملی، آیت اللہ حسین نوری ہمدانی، آیت اللہ جعفر سبحانی اور دیگر معروف علمائے کرام نے القدس ریلی میں شرکت کی۔

حوزہ خبر رساں ادارہ کی رپورٹ کے مطابق پوری دنیا  کی طرح  اسلامی جمہوریہ ایران میں مختلف شہروں، دیہاتوں، قصبوں اور محلوں میں یوم القدس  کی جلوس نکالے گئے۔   ایران کے مذہبی شہر قم المقدس میں مراجع عظام تقلید اور سن رسیدہ علمائے کرام  آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی ، آیت‌الله جنتی،آیت اللہ جوادی آملی،آیت اللہ حسین نوری ہمدانی، آیت اللہ جعفر سبحانی،آیت اللہ سید محمد علی علوی گرگانی ، آیت الله مقتدایی اور دیگر معروف علمائے  کرام بھی سخت گرمی اور روزہ کے باوجود ان ریلیوں میں شریک ہوئے۔

Send Comment
Name :
Email:
Comment:
Send
View Comments