Monday, October 22, 2018
News Code : 351577 | Publish Date :2018/4/10 - 19:55 | Category: Urdu News

حوزه نیوز ایجینسی کا تعارف
حوزه نیوز ایجنسی نے جنوری ۲۰۰۶ کی ایک افتتاحی تقریب، جس میں اسلامی جمهوریہ ایران کی دینی مدارس کے سربراه اور دوسری علمی و مذہبی شخصیات شریک ہوئیں ،اپنی فعالیت کا آغاز کیا۔

بسم الله الرحمن الرحیم

حوزه علمیہ کے خبررساں ادارے (hawzahnews.com) حوزه نیوز ایجنسی نے جنوری 2006 کی ایک افتتاحی تقریب، جس میں اسلامی جمهوریہ ایران کی دینی مدارس کے سربراه اور دوسری علمی و مذہبی  شخصیات شریک ہوئیں ،اپنی فعالیت کا آغاز کیا۔
اس خبررساں ادارے کا مقصد مراجع عظام اور دینی مدارس کے بزرگان اور مختلف ممالک میں موجود علمای اسلام کے افکار اور نظریات کو دنیا تک پهنچانا ، دینی مراکز و مدارس کی خبروں کو نشر کرنا اور ایرانی اور غیر ایرانی میڈیا سے  رابطہ رکھنا ہے۔
حوزه نیوز ایجینسی اس وقت فارسی، عربی اور انگلش زبان میں کام کررہا ہے  ۔
اور امید ہے کہ اردو زبان میں فعالیت کی آغاز سے پوری دنیا کے اردو زبان  خاص طور پر ہندوستان، پاکستان اور کشمیر کے عوام سے رابطہ میں ایک موثر قدم اٹهایا جائے۔
حوزه خبر رساں اداره اسلامی جمهوریہ ایران کے مرکز مدیریت حوزات علمیہ سے۔

منسلک ہےآپ اس ایمیل ایڈرس پر اپنی آراء اور دینی مراکز کے خبروں کو بهیج سکتے هیںinfo@hawzahnews.ir

Send Comment
Name :
Email:
Comment:
Send
View Comments