Saturday, July 20, 2019
​آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی کی طلباء و فضلاء کو قرآنی نصیحتیں
حوزہ/ آیت اللہ جعفر سبحانی نے نوجوان طلباء و فضلاء سے خطاب کرتے ہوئےکہا: آپ ابھی جوان ہیں اگر چاہیں تو ایک ماہ میں ختم قرآن کریم انجام دے سکتے ہیں، چار سے پانچ سال کے بعد قرآن کریم کی صرف منتخب آیات ہی ذہن میں محفوظ رکھ پائیں گے۔
2019/3/14 - 10:35