Wednesday, April 24, 2019
​آیت اللہ العظمی حکیم کا شیعہ مذہبی اسکالرز سے خطاب:
شیعہ علماء نے کسی بھی صورتحال میں دینی احکامات کو کبھی تبدیل نہیں کیا
حوزہ / نجف کے شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم نے عربی، اسلامی اور یورپی مذہبی اسکالرز کے ساتھ ایک نشست میں علماء اسلام بالخصوص شیعہ علماء کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: علماء شیعہ نے دین کی راہ میں ہمیشہ قربانی دی ہے اور دین کی خدمت میں کبھی بھی کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی ہے۔
2019/3/14 - 10:47