Saturday, July 20, 2019
​ایران کے نامور خطیب کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / نامور خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین صالحی خوانساری کی رحلت پر ایران کے دینی مدارس کے سرپرست آیت اللہ اعرافی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
2019/3/10 - 10:08