Friday, April 26, 2019
​یورپ میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے نمائندہ:
خواتین کی دنیا اور آخرت میں خوش بختی حضرت فاطمہ زہرا(س)کی پیروی میں ہے
حجت الاسلام و المسلمین سید مرتضی کشمیری نے لندن میں مسجد سکینہ میں نماز جمعہ کے خطبے میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی میلاد کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے عالم اسلام اور مسلمان خواتین کو مبارکباد پیش کی۔
2019/3/5 - 08:50