Wednesday, July 17, 2019
ایران کے مذہبی اسکالر:
​ انسان کے لئے خدا کے سب سے بڑی نعمت محبت اہلبیت(ع) ہے
حوزہ/ حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب حجت الاسلام والمسلمین میر معینی نے کہا: اس دنیا میں بشریت کے لئے خداوندعالم کی سب سے بڑی نعمت ولایت ہے کہ انسان کے دل میں محبت اہلبیت علیہم السلام را سخ ہو جانے کے بعد اس کے اعمال میں الہی صفات کا پرتو نظر آتا ہے۔
2019/2/19 - 09:33