Wednesday, July 17, 2019
سپاه پاسداران انقلاب کی بس پر خودکش حملہ،۲۷ شہید ۱۳ زخمی
حوزه/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی بس پر کل شام تکفیری دہشتگردوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں خاش زاہدان شاہراہ پر خودکش حملہ کیا، جس کے نتیجے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ۲۷ اہلکار شہید اور ۱۳ زخمی ہوئے۔
2019/2/14 - 12:40