Wednesday, July 17, 2019
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
​ایران پر امریکی پابندیاں در اصل خطے میں گریٹر اسرائیل منصوبے کو عملی کرنے کی سازش کا حصہ ہے
حوزہ/حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ ہم فلسطینی مظلومین کے ساتھ ہیں،ڈیل آف سینچری کا بائیکاٹ اور اس کی مخالفت فلسطینی مظلوموں اور قبلہ اول کے ساتھ وفاداری ہے،اوراسی طرح اس صہیونی سازش کی حمایت قبلہ اول اور فلسطینی مظلوموں کے ساتھ بے وفائی اور فلسطینی کاز کے ساتھ خیانت ہے
2019/6/25 - 18:34
عالمی عدالت میں ایران کے حق میں فیصلہ،امریکی الزام مسترد
حوزه/ عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے)نے امریکا کی جانب سے ایران پرعالمی دہشت گردی کی حمایت کا الزام مسترد کردیا اور تہران کو اپنے منجمد اکاؤنٹس بحال کرنے کے لیے کوشش کا حکم دے دیا۔
2019/2/14 - 12:21