Friday, July 19, 2019
ایم ڈبلیو ایم کا شیخ زاکزاکی کی حمایت میں کل ملک گیر احتجاج کا اعلان
حوزہ/سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سیل سے جاری بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ معروف اسلامک اسکالراور اس ملک کے کروڑوں مسلمانوں کے قائد و رہنماءآیت اللہ شیخ ابرہیم زکزکی قید کو چار سال ہو گئے ہیں شیخ ابرہیم زکزکی نے سرزمین افریقہ پر استعماری قوتوں کے خلاف پرامن قیام کیا جس کی انہیں سزا دی جا رہی ہے.
2019/7/11 - 17:20
مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان:
دنیا بھر کے کروڑوں لوگ شیخ زاکزاکی کی صحت کے سلسلے میں شدید پریشان ہیں، انہیں فوری رہا کیا جائے
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی نے نائیجیریا کے ممتاز عالم دین شیخ ابراہیم زکزاکی کی بلاجواز قید اور صحت کے حوالے سے اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں فورا رہا کیا جائے۔
2019/7/9 - 13:31
سیکرٹری جنرل ‎ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین لاہور:
دین ودنیا کی کامیابی کے لئے دینی تعلیمات کا حصول بہت ضروری ہے
حوزه/ محترمہ حنا تقوی نے بچوں سے خطاب میں دینی و دنیاوی دونوں علوم کے حصول کی اہمیت کو اجاگر کیا ان کا کہنا تھا کہ کہ دین ودنیا کی کامیابی کے لئے عصری تعلیمات کے ساتھ دینی تعلیمات کا حصول بہت ضروری ہے ۔
2019/7/6 - 15:53
ایم ڈبلیوایم شعبہ تربیت کے تحت ۱۵روزہ "انتظار الفرج" ؑسمر کمیپ کا اسلام آبا دمیں آغاز
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ تربیت کے زیر اہتمام ۱۵روزہ انتظارالفرج سمر کیمپ میں کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے انتظارالفرج سمر کیمپ یکم جولائی سے ۱۵ جولائی تک جاری رہے گا اور ان کلاسوں کو تین گروپوں میں تشکیل دیا گیا ہے.
2019/7/3 - 00:16
شہید قائد کی۳۱ویں برسی" ناصران ولایت کانفرنس" کے عنوان سے ۴ اگست کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی
حوزہ/ نثار علی فیضی مرکزی کنوینئربرسی شہید قائد نے مرکزی کور کمیٹی کے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید قائد کی۳۱ویں برسی" ناصران ولایت کانفرنس" کے عنوان سے ۴ اگست کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ برسی میں پورے ملک سے شہید کے متوالے اور پیروان شرکت کریں گے۔
2019/7/1 - 13:28
مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان:
رہبر معظم انقلاب اسلامی کروڑوں انسانوں کے محبوب رہنما ہیں
حوزہ/ حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی نےمرکزی امام بارگاہ جیکب آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کروڑوں انسانوں کے محبوب رہنما ہیں، انہوں نے ہر محاذ پر شیطان بزرگ امریکہ کو رسوا کیا ہے۔
2019/6/30 - 13:43
سیکرٹری جنرل ‎ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین لاہور:
امام جعفر صادق علیہ السلام امت کی عظیم ہستی اور فکری و علمی نہضت کے علمبردار ہیں
حوزہ/محترمہ حنا تقوی نے نے امام جعفر صادق علیہ السلام کی سیرت اور علم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس امت کی عظیم ہستی اور فکری و علمی نہضت کے علمبردار ہیں ۔یہ آپ ہی کے علوم کا فیض تھا جو مسالک اسلامیہ کے اماموں نے آپ کے در سے شریعت و فقہ اور دیگر علوم کسب کیے اور اپنے مسلک کے امام ٹھرے۔‎
2019/6/22 - 14:15
ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ پاکستان:
القدس عالم اسلام کا قبلہ اول اور مسلمانوں کا مشترکہ اساسہ ہے
حوزہ/ کوئٹہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام بعد نماز جمعہ آج جمعہ الاوداع کے موقع پر امام بارگاہ کلان میکانگی روڑ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف اور مظلوم فلسطنیوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ القدس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقرریں کہنا تھا کہ القدس عالم اسلام کا قبلہ اول اور مسلمانوں کا مشترکہ اساسہ ہے۔
2019/5/31 - 17:40
رہنماء ایم ڈبلیوایم پاکستان:
محمد بن سلمان جیسے شخص کا دورہ پاکستانی عوام میں بے چینی پیدا کرسکتا ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید عبدالحسین الحسینی نے ایک انٹریو میں کہا کہ غیر ملکی سربراہان مملکت اور اہم سرکاری شخصیات کے دورہ جات ہوتے رہتے ہیں، لیکن یہاں مسئلہ یہ ہے کہ یہ شخص عالمی سطح پر متنازعہ حیثیت رکھتا ہے اس سے یہاں کے عوام میں بے چینی پیدا ہوسکتی ہے۔
2019/2/4 - 10:27