Friday, July 19, 2019
​ایران کے مذہبی اسکالر:
خدا سے رابطہ اور توسل کسی خاص وقت یا جگہ کا محتاج نہیں
حوزہ/ خدا سے رابطہ کے راستے بہت زیادہ اور آسان ہیں اور یہ رابطہ کسی خاص جگہ یا وقت کے محتاج نہیں ہیں اور ان روابط کے انسان کی زندگی پر مثبت اثر مرتب ہوتے ہیں۔
2019/1/9 - 09:10