Wednesday, December 12, 2018
​آیت اللہ مدرسی کی طرف سے پوری دنیا کے مسیحوں کو زیارت کربلا کی دعوت
حوزہ / عراقی عالم دین آیت الله سید محمد تقی مدرسی کی طرف سے پوری دنیا کی مسیحی برادری اور اسی طرح دنیا کے کسی گوشے میں بھی آباد مختلف ادیان و مذاهب کے پیروان کو آئندہ سال اربعین کے موقع پر ہونے والی پیادہ روی میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
2018/11/6 - 12:10