Thursday, May 23, 2019
سماجی تنظیم خیال نو کی جانب سے:
امام حسن(ع)کے یوم ولادت کی مناسبت سے بادشاہی مسجد میں شیعه سنی مشترکہ افطاری کا اہتمام
حوزه/ سماجی تنظیم خیال نو کی جانب سے حضرت امام حسن علیہ السلام کے یوم ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے اہلسنت اور اہل تشیع کیلئے بادشاہی مسجد میں مشترکہ افطاری کا اہتمام کیا گیا اور افطاری کے بعد شیعہ سنی مکاتب فکر کے افراد نے خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد کی امامت میں مشترکہ نماز مغرب ادا کی۔
2019/5/20 - 16:21
آئی ایس او پاکستان کا ۴۷واں «رحمت للعالمین کنونشن» بانی تنظیم کے مرقد پہ ہوگا
حوزه/ آئی ایس او پاکستان کا سالانہ مرکزی کنونشن ۲۳نومبر کو بانی تنظیم شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے مرقد پہ ہوگا ان خیالات کا اظہار امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر جمیل طوری نے لاہور میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔
2018/11/6 - 08:03