Friday, May 24, 2019
کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین:
بھارتی فوج کشمیریوں کیخلاف جنگی ہتھیار استعمال کررہا ہے
حوزه/ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے خونریز اور پرتشدد واقعات میں عام شہریوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے اور شہری آبادی کےخلاف فوجی طاقت استعمال کی سخت مذمت کرتے ہوے کہا: بھارتی فوج کشمیریوں کیخلاف جنگی ہتھیار استعمال کررہا ہے۔
2018/12/17 - 09:54
سربراه تحریک حریت جموں وکشمیر:
بستیوں میں فوجی کیمپوں کے قیام سے عوام کے جان و مال اور عزت و آبرو کو خطرات لاحق
حوزه/ سربراه تحریک حریت جموں وکشمیر سید علی گیلانی نے بستیوں میں فوجی کیمپوں کے قیام کو عوام کے جان و مال اور عزت و آبرو کو خطرہ قرار دیا۔
2018/10/4 - 11:57