Thursday, December 13, 2018
انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے سربراہ :
معرکہ کربلا میں حسینی جانثاروں کا جذبہ مزاحمت اور صبر و استقامت مظلومین عالم کیلئے نقشِ راہ ہے
حوزه/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے سربراہ اور سینئر حریت رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی چهلم امام حسین(ع) کے عزاداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا: معرکہ کربلا میں حسینی جانثاروں کا جذبہ مزاحمت اور صبر و استقامت مظلومین عالم کیلئے نقش ِ راہ ہے.
2018/10/31 - 17:09
جارجیا کے بیپٹسٹ چرچ کے پادری:
مقدس مٹی کو چومنے کے لئے کربلا تک آیا ہوں
حوزہ/ جارجیا کے بیپٹسٹ چرچ کے پادری مالخاز سونگیو لاشفیلی نے جو کہ چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر کربلا آئے ہیں حضرت سیدالشهداء کے بارے میں کہا: امن اور انصاف ایک عظیم ہستی کی قربانی سے جیت گیا اور وه عظیم ہستی امام حسین(ع) ہے۔
2018/10/29 - 13:04
آیت الله العظمی بشیر نجفی:
خطبا اور ذاکرین منبر حسینی سے باطل او گمراه عقائد اور افکار سے مقابلہ کریں
حوزه/ چہلمِ امام حسین(ع) کے موقع پر مختلف ممالک سے آئے ہوے زائرین نے شهر نجف اشرف میں آیت الله العظمی بشیر نجفی سے ملاقات کی۔
2018/10/28 - 12:22
آیت اللہ العظمی الشبیری زنجانی:
کاش میں بھی چہلم سید الشهدا کے موقع پر پیدل چلنے والوں میں شامل ہوتا
حوزہ / آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی نے چہلم سیدالشہداء علیہ السلام کے موقع پر پیدل چل کر زیارت امام حسین علیہ السلام کے لیے جانے کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: لاکھوں کی تعداد میں زائرین کا پیدل چل کر زیارت امام حسین علیہ السلام کے لئے جانا تشیع کی عظمت کی علامت ہے۔
2018/10/27 - 11:02
حجت الاسلام والمسلمین سید ریاض حکیم:
عراقی عوام چہلم امام حسین(ع) کے زائرین کی میزبانی کے لئے تیار ہیں
حوزہ / ایران کے شہر قم میں آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سعید حکیم کے دفتر کے سربراہ نے کہا: چہلم سید الشہداء(ع) وحدت کا باعث ہے اور ملت عراق چہلم سید الشہداء(ع) کے موقع پر ملت ایران کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔
2018/10/13 - 11:28
آیت اللہ علوی گرگانی:
چہلم امام حسین(ع) کو پہلے سے زیادہ زندہ رکھنے کی ضرورت ہے
حوزہ / چہلم سید الشہداء(ع) ایک ثقافت ہے جس کو زندہ رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ اسلام کو نئی زندگی ملے۔
2018/10/3 - 08:06