Monday, December 10, 2018
​ایرانی اہلسنت امام جمعہ:
قیام عاشورا تمام بشریت کے لئے عظیم درس ہے
حوزہ/ ​ایران کے شہر تالش کے امام جمعہ حسین خانی پور نے امام حسین(ع) کو میدان عدالت کا فاتح قرار دیتے ہوئے کہا: جب امام حسین(علیہ السلام) نے دیکھا کہ امت اسلامی ہر حاکم حکومت غلط راستے پر چل رہی ہے تو آپ نے اپنے نانا (رسول اللہؐ) کے دین کو باقی رکھنے کے لئے حکومت وقت کے خلاف قیام کیا۔
2018/10/2 - 08:52