Thursday, December 13, 2018
یوم سیاہ، دنیا بھر میں کشمیری سراپا احتجاج
حوزه/ /بھارتی قبضےکے ۷۱ برس مکمل ہونے پرکشمیریوں نے یوم سیاہ منایا، دنیا بھر میں کشمیری سراپا احتجاج، مظاہرے، ریلیاں، آزادی کی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا گیا۔
2018/10/28 - 13:19
سربراه تحریک حریت جموں وکشمیر:
بستیوں میں فوجی کیمپوں کے قیام سے عوام کے جان و مال اور عزت و آبرو کو خطرات لاحق
حوزه/ سربراه تحریک حریت جموں وکشمیر سید علی گیلانی نے بستیوں میں فوجی کیمپوں کے قیام کو عوام کے جان و مال اور عزت و آبرو کو خطرہ قرار دیا۔
2018/10/4 - 11:57
تاریخی جامع مسجد سری نگر کے میناروں کی تجدید کاری
حوزه/ جامع مسجد سری نگر کے تاریخی میناروں کی تجدید کاری کا کام تقریباً ۲۵۰ سو سال کے بعد ہو رہا ہے اور انجمن اوقاف ماہرین کی نگرانی میں یہ کام انجام دے رہی ہے۔
2018/10/3 - 11:30
تاریخی جامع مسجد سرینگر میں دوسرے جمعہ کو بهی نماز ادا نہیں ہو سکی/ اس سال میں ۱۵ویں مرتبہ نمازِ جمعہ کی ادائیگی پر قدغن
حوزه/ بھارت کے زیرانتظام کشمیر نورباغ میں فورسز کے ہاتھوں مارے گئے نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مزاحتمی قیادت کی جانب سے دی گئی ہڑتال کال کے پیش نظرپولیس نے سخت ترین پابندیاں عائد کیں اور تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی ممکن نہ ہوسکی۔
2018/9/29 - 09:33