Friday, July 19, 2019
ایران کے نامورخطیب:
نصیحت معاشرے کی مشکلات کا راہ حل نہیں ہے
حوزہ نیوز/ دینی علوم کے استاد اور ایران کے نامور خطیب نے کہا:جب قیامت پر ہر انسان کا راسخ عقیدہ ہو تو وہ کسی وقت گناہ نہیں کرتا. خطباء کو چاہئے کہ وہ دینی معارف اور اسلامی عقائد سے جوان نسل کے قلوب کو منور کریں۔
2018/9/19 - 19:17