Thursday, May 23, 2019
​آیت اللہ علوی گرگانی :
سپاہ پاسداران کے متعلق ٹرمپ کا بیان جرائم پیشہ امریکی حکومت کے عجز و ناتوانی کی علامت ہے
حوزہ/ آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے متعلق ٹرمپ کا عقل وخرد سے عاری بیان جرائم پیشہ امریکی حکومت کی زبوں حالی کی علامت ہے۔
2019/4/25 - 12:02
​آیت اللہ علوی گرگانی:
وعظ و نصیحت باعث بنتی ہے کہ انسان گمراہ نہ ہو
حوزہ/ آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا: افسوسناک امر یہ ہے کہ آج لوگ بڑی آسانی سے دوسروں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالتے ہیں وہ اپنے حق پر قانع نہیں ہیں اور ستم ظریفی یہ ہے کہ اپنے آپ کو حق پر بھی سمجھتے ہیں۔
2019/1/19 - 09:52
​آیت اللہ علوی گرگانی:
مسئلہ مھدویت اور رجعت کو معاشرے میں صحیح طرح سے بیان کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ/ ​آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا کہ اہل علم اور حوزہ علمیہ کی ذمہ داریوں میں سے ایک یہ ہے کہ وہ مہدویت، ظہور اور رجعت جیسے مسائل سے لوگوں اور معاشرے کو صحیح طرح سے آگاہ کریں تاکہ مہدویت کے متعلق لوگوں میں شکوک و شبہات ایجاد نہ ہو اور وہ گمراہی کا شکار نہ ہوں۔
2019/1/16 - 12:48
​آیت اللہ علوی گرگانی:
چہلم سید الشہداء(ع) کے زائرین دشمن کی سازشوں سے ہوشیار رہیں
حوزہ / آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا: چہلم سید شہداء کے زائرین دشمن کی سازشوں کے فریب میں نہ آئیں اور جب چہلم سید الشہداء علیہ السلام کی زیارت کے ارادے سے کربلا جائیں اور قربت خدا کی نیت سے اس راہ میں قدم رکھیں تو آپ کا عمل آگاہی اور خالص نیت سے ہونا چاہیے۔
2018/10/21 - 10:40
آیت اللہ علوی گرگانی:
چہلم امام حسین(ع) کو پہلے سے زیادہ زندہ رکھنے کی ضرورت ہے
حوزہ / چہلم سید الشہداء(ع) ایک ثقافت ہے جس کو زندہ رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ اسلام کو نئی زندگی ملے۔
2018/10/3 - 08:06
آیت اللہ علوی گرگانی:
تبلیغ سے غفلت سے جوانوں کے عقائد انحراف کا شکار ہو سکتے ہیں
حوزہ / آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا: تمام بزرگان اور اہلِ علم علماء کرام جو تبلیغ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں انہیں شہروں اور دیہاتوں میں تبلیغ کے لئےجانے سے غافل نہیں ہونا چاہئے۔
2018/9/7 - 19:33
آیت اللہ علوی گرگانی:
آج علماء کرام باعزت اور سربلند ہیں
حوزہ / ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا: آج علماء کرام باعزت اور طاقتور ہیں۔اس کی قدر جاننی چاہئے اور اس سے دین اور مکتبِ اہلبیتؑ کی ترقی و پیشرفت میں استفادہ کرنا چاہئے۔
2018/8/19 - 13:58